English to Urdu Translation
rhomb found in 10 words. | ||
1. | Rhomb | n. 1. شکل معّین۔ 2. معین مجسم۔ |
2. | Rhombencephaion | Noun دماغ کا سب سے عقبی حصہ ۔ موخرِ دماغ ۔ |
3. | Rhombic | adj. معین کی شکل کا۔ معین۔ Adjective معین نما ۔ معین کی بُنیاد پر بنی ہوئی ٹھوس اشکال سے متعلق ۔ قائمہ معینی ۔ |
4. | Rhombohedral | Adjective معین نما ۔ اس ٹھوس شکل کا جو چھ معین سطحوں سے بنی ہو ۔ معینی سطحی ۔ |
5. | Rhombohedron | Noun چھ معین سطحوں سے متشکل ٹھوس شے ۔ |
6. | Rhomboid | n. شبیہ بہ معین۔ Noun معین نما شکل ۔ ایسی چوکور جس کے آمنے سامنے کے ضلعے اور زاویے برابر ہوں ۔ ایک معین نما ٹھوس جسم ۔ ہیرے جیسی شکل والا ۔ |
7. | Rhomboidal | adj. شبیہ بہ معین کی صورت کا۔ Adjective معین جیسی سطحوں والا ۔ |
8. | Rhomboids | n. شبیہ بہ معین۔ Noun معین نما شکل ۔ ایسی چوکور جس کے آمنے سامنے کے ضلعے اور زاویے برابر ہوں ۔ ایک معین نما ٹھوس جسم ۔ ہیرے جیسی شکل والا ۔ |
9. | Rhombus | n. 1. شکل معّین۔ 2. معین مجسم۔ |
10. | Rhombus , rhomb | Noun معین ایسی چوکور شکل جس کے چاروں اضلاع برابر ہوں ۔ اور آمنے سامنے کے اضلاع متوازی ہوں ۔ ہیرے کی شکل ۔ لوزی ۔ |
rhomb found in 10 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.