English to Urdu Translation

r found in 5,704 words & 229 pages.
  Previous    164    165    166    167    168    169    170    171    172    173    Next
4201.Rhubarbn.
ریوند چینی۔
Noun
اس نسل کا ایک بڑا پودا جو باغوں میں اُگایا جاتا ہے ۔ جس کی موٹی موٹی پتوں کی ڈنڈیاں چٹنی بنانے میں استعمال ہوتی ہیں ۔
4202.Rhubarbsn.
ریوند چینی۔
Noun
اس نسل کا ایک بڑا پودا جو باغوں میں اُگایا جاتا ہے ۔ جس کی موٹی موٹی پتوں کی ڈنڈیاں چٹنی بنانے میں استعمال ہوتی ہیں ۔
4203.Rhubardروبرب ۔ ريوند چينی ۔ بنفشہ
4204.Rhumatismn.
وجع مفاصل۔ بائی۔ گھٹیا۔ گٹھیاباؤ۔ چنک بائی۔ جوڑوں کا درد۔
4205.Rhumatoid arthritisNoun
ریوماٹائڈ فیکٹَر کی خُون میں موجُودگی ٹیسٹ کی جاتی ہے
4206.Rhumbn.
دائرہ سمت نما۔
Noun
خط راست ۔ دائرہ سمت نما ۔ بحری جہاز ران کے قطب نما سمت نما ۳۲ سمتوں میں سے ایک ۔ اس سمت کو ظاہر کرنے والی لکیر ۔
4207.Rhumb lineمساوی المیلان خط یا لکیر ۔ سمندری یا ہوائی جہاز کو قطب نما سمت نما کی طے شدہ سمت میں قائم رکھنے میں مدد دیتا ہے ۔
4208.Rhymen.
1. ُتک۔ قافیہ۔ قافیہ بندی۔
2. نظم۔ کلام۔ موزوں۔ شعر۔ پد۔ دوہرا۔
Noun
قافیہ ۔ دو یا زیادہ الفاظ کے ہجوں کے آخری الفاظ یا حرکات کا ہم آواز ہونے کا عمل ۔ قافیہ بندی کرنا ۔ آواز یا قافیے کو استعمال کرنا ۔
4209.Rhyme royalNoun
شاہی بند ۔ پانچ ارکان کے سات مصرعوں کا بند ۔ جس میں پہلا اور تیسرا ۔ دوسرا ۔ چوتھا اور پانچواں اور چھٹا ۔ ساتواں مصرع اس میں ہم قافیہ ہوتا ہے ۔
4210.Rhyme schemeNoun
نظم میں قافیوں کی ترتیب ۔ جس میں عموماً ہم قافیہ الفاظ کو حروف کے ذریعے ظاہر کیا جاتا ہے ۔
4211.Rhymedn.
1. ُتک۔ قافیہ۔ قافیہ بندی۔
2. نظم۔ کلام۔ موزوں۔ شعر۔ پد۔ دوہرا۔
Noun
قافیہ ۔ دو یا زیادہ الفاظ کے ہجوں کے آخری الفاظ یا حرکات کا ہم آواز ہونے کا عمل ۔ قافیہ بندی کرنا ۔ آواز یا قافیے کو استعمال کرنا ۔
4212.Rhymelessadj.
بے قافیہ۔ بے تکی۔ غیر مقفیٰ۔
4213.Rhymern.
تک جوڑنے والا۔ شاعر بچہ۔ قافیہ گو۔ بھاٹ۔ تک باز۔ قافیہ داں۔ قافیہ پیما۔
4214.Rhymer , rhymesterNoun
معمولی شاعر ۔ قافیہ بندی کرنے والا شخص ۔ تُک بند ۔ نظم گو ۔
4215.Rhymesn.
1. ُتک۔ قافیہ۔ قافیہ بندی۔
2. نظم۔ کلام۔ موزوں۔ شعر۔ پد۔ دوہرا۔
Noun
قافیہ ۔ دو یا زیادہ الفاظ کے ہجوں کے آخری الفاظ یا حرکات کا ہم آواز ہونے کا عمل ۔ قافیہ بندی کرنا ۔ آواز یا قافیے کو استعمال کرنا ۔
4216.Rhymingn.
1. ُتک۔ قافیہ۔ قافیہ بندی۔
2. نظم۔ کلام۔ موزوں۔ شعر۔ پد۔ دوہرا۔
Noun
قافیہ ۔ دو یا زیادہ الفاظ کے ہجوں کے آخری الفاظ یا حرکات کا ہم آواز ہونے کا عمل ۔ قافیہ بندی کرنا ۔ آواز یا قافیے کو استعمال کرنا ۔
4217.Rhymist, rhymestern.
تک جوڑنے والا۔ شاعر بچہ۔ قافیہ گو۔ بھاٹ۔ تک باز۔ قافیہ داں۔ قافیہ پیما۔
4218.RhynologyNoun
عِلمِ امراضِ ناک ۔ ناک کو مُتاثَر کَرنے والے امراض کا مُطالِعَہ
4219.RhyoliteNoun
لاوی فلسبار ۔ ایک قسم کا پتھر جو سنگ خارا کے لاوے میں پگھل کر پھر سخت ہو جانے پر بنتا ہے ۔ لاوے کا پتھر ۔
4220.Rhythmn.
وزن۔ تال۔ ٹھیکا۔روانی۔ موزونی۔ تواتر۔ توازن۔ ترنم۔ بحر۔ لے۔
Noun
آہنگ ۔ توازن ۔ تال ۔ لَے ۔ متوازن آہنگ ۔ موسیقی یا رقص میں ۔ جیسے دل کی دھڑکن ۔
4221.Rhythm methodNoun
طریقِ تواتر ۔ خاندانی منصوبہ بندی ۔ برتھ کنٹرول کا ایک طریقہ ۔
4222.RhythmicAdjective
متوازن ۔ ہم آہنگ ۔ باترتیب ۔
4223.Rhythmic stickNoun
آہنگ چھڑی ۔ لکڑی کی ان دو چھڑیوں میں سے ایک جنھیں کم عمر بچے موسیقی کی سادہ تال سیکھنے کے لیے تال دار باجے کے ایک حصے کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔
4224.Rhythmicaladj.
تال دار۔ لے دار۔ موزوں۔ مسبح۔ (رواں۔ متناسب)
Adjective
تال دار ۔ سُردار ۔ ترتیب وار ۔ آہنگ دار ۔ لے دار ۔
4225.RhythmicallyAdverb
متوازن انداز سے ۔ سُر کے ساتھ ۔ تال کے ساتھ ۔ ترتیب وار انداز سے ۔
r found in 5,704 words & 229 pages.
  Previous    164    165    166    167    168    169    170    171    172    173    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.