English to Urdu Translation
rhyme found in 8 words. | ||
1. | Rhyme | n. 1. ُتک۔ قافیہ۔ قافیہ بندی۔ 2. نظم۔ کلام۔ موزوں۔ شعر۔ پد۔ دوہرا۔ Noun قافیہ ۔ دو یا زیادہ الفاظ کے ہجوں کے آخری الفاظ یا حرکات کا ہم آواز ہونے کا عمل ۔ قافیہ بندی کرنا ۔ آواز یا قافیے کو استعمال کرنا ۔ |
2. | Rhyme royal | Noun شاہی بند ۔ پانچ ارکان کے سات مصرعوں کا بند ۔ جس میں پہلا اور تیسرا ۔ دوسرا ۔ چوتھا اور پانچواں اور چھٹا ۔ ساتواں مصرع اس میں ہم قافیہ ہوتا ہے ۔ |
3. | Rhyme scheme | Noun نظم میں قافیوں کی ترتیب ۔ جس میں عموماً ہم قافیہ الفاظ کو حروف کے ذریعے ظاہر کیا جاتا ہے ۔ |
4. | Rhymed | n. 1. ُتک۔ قافیہ۔ قافیہ بندی۔ 2. نظم۔ کلام۔ موزوں۔ شعر۔ پد۔ دوہرا۔ Noun قافیہ ۔ دو یا زیادہ الفاظ کے ہجوں کے آخری الفاظ یا حرکات کا ہم آواز ہونے کا عمل ۔ قافیہ بندی کرنا ۔ آواز یا قافیے کو استعمال کرنا ۔ |
5. | Rhymeless | adj. بے قافیہ۔ بے تکی۔ غیر مقفیٰ۔ |
6. | Rhymer | n. تک جوڑنے والا۔ شاعر بچہ۔ قافیہ گو۔ بھاٹ۔ تک باز۔ قافیہ داں۔ قافیہ پیما۔ |
7. | Rhymer , rhymester | Noun معمولی شاعر ۔ قافیہ بندی کرنے والا شخص ۔ تُک بند ۔ نظم گو ۔ |
8. | Rhymes | n. 1. ُتک۔ قافیہ۔ قافیہ بندی۔ 2. نظم۔ کلام۔ موزوں۔ شعر۔ پد۔ دوہرا۔ Noun قافیہ ۔ دو یا زیادہ الفاظ کے ہجوں کے آخری الفاظ یا حرکات کا ہم آواز ہونے کا عمل ۔ قافیہ بندی کرنا ۔ آواز یا قافیے کو استعمال کرنا ۔ |
rhyme found in 8 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.