English to Urdu Translation
i found in 5,504 words & 221 pages. Previous 165 166 167 168 169 170 171 172 173 174 Next | ||
4226. | Intermundane | adj. کروں کے درمیان |
4227. | Intern | Verb نَظَر بَند کرنا ۔ کِسی مُقررہ عِلاقے تک محدُود کرنا ۔ |
4228. | Intern, interne | Noun زیر تربِیت ڈاکٹر ۔ فارِغ التحصیل طبیب ۔ |
4229. | Internal | adj. 1. اندرونی۔ بھیتری۔ درونی۔ باطنی۔ جگری۔ داخلی 2. دیسی۔ ملکی 3. حقیقی۔ ذاتی۔ اصلی 4. دلی۔ باطنی۔ قلبی Adjective اندرُونی ۔ داخِلی ۔ باطِنی ۔ ذہنی ۔ ذہن میں موجُود ۔ |
4230. | Internal medicine | Noun غیر جراحتی طِب ۔ طِب کی وہ شاخ ، جِس کا تعلُّق بالغوں کی غیر جراحتی بیماریوں اور اِن کی تَشخیص سے ہے ۔ |
4231. | Internal revenue | Noun داخِلی مُحاصِل ۔ حَکُومَت کی کُل آمدنی ، جو مُلکی ذرائع سے حاصِل کی گئ ہو ۔ |
4232. | Internal rhyme | Noun داخِلی قافیہ ۔ صَنعت ترصیع ۔ کِسی شعر کے ایک ہی مِصرع میں دو الفاظ کے درمیان قافِیہ ۔ |
4233. | Internal secretion | Noun داخِلی رطُوبت ریزِش ۔ درون افراز تراوُش ۔ |
4234. | Internal-combustion engine | Noun دروں سوز اِنجَن ۔ دروں احتراقی اِنجَن ۔ |
4235. | Internality | n. داخلیت Noun داخلیت ۔ بطُون ۔ |
4236. | Internalization | Noun اندرُونی بنانے کا عمل ۔ |
4237. | Internalize | Verb اندرُونی بنانا ۔ داخِلی بنانا ۔ اپنانا ۔ شامِل کرنا ۔ |
4238. | Internally | adv. اندرونی طورپر۔ داخلی طورپر Adverb اندرُونی طَور پَر ۔ داخِلی طَور پَر ۔ |
4239. | Internals | adj. 1. اندرونی۔ بھیتری۔ درونی۔ باطنی۔ جگری۔ داخلی 2. دیسی۔ ملکی 3. حقیقی۔ ذاتی۔ اصلی 4. دلی۔ باطنی۔ قلبی Adjective اندرُونی ۔ داخِلی ۔ باطِنی ۔ ذہنی ۔ ذہن میں موجُود ۔ |
4240. | International | adj. آپس کا۔ قوموں میں۔ مختلف قوموں کے درمیان۔ بین الاقوامی Adjective بینُ الاقوامی ۔ قوموں کے درمیان ۔ قوموں کے درمیان تعلُّقات سے مُتعلِّق ۔ |
4241. | International date line | Noun عالمی خطِّ تاریخ ۔ ایک نظری خَط جِس پر تاریخ بدل جاتی ہے ۔ |
4242. | International law | Noun بین الاقوامی قانُون ۔ قواعِد کا وہ مجمُوعہ جو جنگ اور اَمن کے زمانے میں قوموں کے ایک دُوسرے کے ساتھ رویّے کی نِگرانی کرتا ہے ۔ |
4243. | International nautical mile | Noun عالمی بحری میل ۔ عالمی سَمُندَری میل جو ٦۰۷٦۔۱۱۵ فُٹ ہوتا ہے |
4244. | International pitch | Noun بین الاقوامی آہنگ ۔ آہنگ دولی ۔ وہ معیاری آہنگ جو بالاۓ وسطی سی کو اے سے ہم آہنگ کرنے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
4245. | International relations | Noun بین الاقوامی تعلقات ۔ عِلم سیاست کا ایک شُعبہ جو خارِجہ حِکمت عملی اور اقوام کے درمیان تعلُّق سے بِحَث کرتا ہے ۔ |
4246. | International scientific vocabulary | Noun بین الاقوامی سائنسی ذخیرہ الفاظ ۔ |
4247. | International system of units | Noun عالِمی نِظام پیمائش ۔ طُول ، وقت ، کمیَّت ۔ |
4248. | Internationale | Noun اِنقلابی کارکُنوں اور اِشتراکیوں کا نغمہ ۔ |
4249. | Internationalism | Noun بین الاقوامیت ۔ بین دُولیت ۔ بین الاقوامی کِردار ۔ |
4250. | Internationalist | Noun بین الاقوامیَّت پَسند ۔ حامی بین الاقوامیت ۔ |
i found in 5,504 words & 221 pages. Previous 165 166 167 168 169 170 171 172 173 174 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.