English to Urdu Translation

ad found in 601 words & 25 pages.
  Previous    13    14    15    16    17    18    19    20    21    22    Next
426.Adrenogenetalsyndromeبرگردی تناسلی سَنڈروم ۔ خامراتی اقدامات میں نُقص جِس سے ہائیڈروکارٹیسٹون کی کمی ہو جاتی ہے ۔ بَچّے میں عُضو تناسَل اور عُضلات اور ہَڈیاں بھی بَڑھ جاتی ہیں اور بَچّی میں پَستان اور فَرِج کے لَب اور نِسوانی حُسن بَڑھ جاتا ہے
427.Adrenolyticایڈرینالین کے اخراج کو روکنے والا
428.Adriftadv.
بہتے ہوئے ۔ بھسی جائے
Adjective, Adverb
مَتلُون ۔ اِدھَر اُدھَر تيرتا ہُوا ۔ بے سِمَت حَرکَت کَرتا ہُوا ۔
429.Adroitadj.
پھرتیلا ۔ دھورت ۔ نپن ۔ چابک دست ۔ چالاک ۔ مستعد
Adjective
چالاک ۔ ہوشیار ۔ شاطر ۔
430.Adroiteradj.
پھرتیلا ۔ دھورت ۔ نپن ۔ چابک دست ۔ چالاک ۔ مستعد
Adjective
چالاک ۔ ہوشیار ۔ شاطر ۔
431.Adroitestadj.
پھرتیلا ۔ دھورت ۔ نپن ۔ چابک دست ۔ چالاک ۔ مستعد
Adjective
چالاک ۔ ہوشیار ۔ شاطر ۔
432.Adroitlyadv.
پھرتی یا چستی سے ۔ چالاکی سے
433.Adroitnessn.
پھرتی ۔ چابک دستی ۔ چابکی ۔ چالاکی و چستی ۔ مستعدی
434.Adroitnessesn.
پھرتی ۔ چابک دستی ۔ چابکی ۔ چالاکی و چستی ۔ مستعدی
435.Adscititiousadj.
بیرونی ۔ خارجی ۔ ضمنی ۔ زائد
Adjective
بيرُونی ۔ خارجی ۔ باہِر سے ماخُوذ ۔ ضَمنی ۔ زائد ۔ اِتفاقی ۔
436.AdscriptAdjective
يَمي نوشت ۔ زير نوشت ۔ کسِی حَرَف يا علامَت کی دائيں جانِب اور ہَم سَطَر ۔ تَحرير کَردَہ ۔
437.AdsorbVerb
جبذ ۔ جب کوئی گیس وغیرہ جذب ہوتی ہے تو وہ کِسی دُوسرے مادّے میں مِل جاتی ہے ۔
Verb
کِسی سَطَح پَر پَتلی تَہ کی صُورَت ميں جَمَع کَرنا ۔ جيسے گيسی سالمے ۔ مَحلُول ، مادَّہ يا سَيال کو ۔
438.AdsorbateNoun
مُجيذ ۔ بالائی عمَل ميں مُجتَمَع مادّے ۔
439.Adsorbentsجابذ ۔ یہ جراثیم کے زہر کو جَذَب کَرتے ہیں اور اندرُونی اِستَعمال سے آنتوں میں مُفید ہیں
440.Adsorptionسَطحی ٹینشَن کے نتیجہ میں کِسی گیس یا مائع کا کِسی سَطح پر اِرتکاز کِسی سیال میں حَل شُدہ نامیاتی مادّے سَطحی ٹینشَن کو کَم کَرتے ہیں
Noun
سالمات کا سَطَح پَر چِپَک جانا ۔
441.AdtectiveNoun
اضافی ۔ زائد ۔
442.Adtective lawقانون ضابطہ ۔قانون اضافی ۔
443.AdulariaNoun
سَنگ نُور ۔ شَفاف فِلَسپار ۔ ايک بہَت خالِص روشَن ۔
444.AdulateVerb
چاپلوسی کرنا ۔ خوشامد کرنا ۔
Verb
نُمائشی مُحَبَت کا اِظہار کَرنا ۔
445.Adulationn.
للو پتو ۔ بڑھاوا ۔ چاپ لوسی ۔ خوشامد ۔ آسمان پر چڑھانا ۔ روغن قاز ملنا ۔ چکنی چپڑی باتیں
Noun
چاپلُوسی ۔ گِری ہُوئی حَد تَک خُوشامَد کَرنا ۔ بے حَد سَتائش ۔
446.Adulationsn.
للو پتو ۔ بڑھاوا ۔ چاپ لوسی ۔ خوشامد ۔ آسمان پر چڑھانا ۔ روغن قاز ملنا ۔ چکنی چپڑی باتیں
Noun
چاپلُوسی ۔ گِری ہُوئی حَد تَک خُوشامَد کَرنا ۔ بے حَد سَتائش ۔
447.Adultadj.
سیانا ۔ جوان ۔ بالغ
n.
1. ترن ۔ جوان آدمی ۔ بالغ
2. چودہ برس کا لڑکا اور بارہ برس کی لڑکی
بالغ ۔ نوجوان ۔
اے ڈَلٹ ۔ بالِغ ۔
Adjective
سَيانا ۔ بالِغ ۔ جَوان ۔ پُرشَباب ۔ جَوان آدمی قانُوناً بالِغ ۔
448.Adult by majorityقانونی بالغ ۔
449.Adult life, social life زِندَگی بَسَر کَرنے کی خاص صُورَت ۔
450.AdulterNoun
بدمعاش ۔ بدکار ۔ بُرا ۔
ad found in 601 words & 25 pages.
  Previous    13    14    15    16    17    18    19    20    21    22    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.