English to Urdu Translation
| ba found in 1,203 words & 49 pages. Previous 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 Next | ||
| 426. | Balladsinger | n. پنواڑیا ۔ کڑکیت |
| 427. | Ballast | n. بوجھ بار ۔روڑا ۔ لوہا لکّڑ v. بھرائی کرنا ۔ (سڑک وغیرہ) پختہ کرنا ۔ توازن قائم کرنا Noun کوئی وزنی چیز ۔ وزن مثلاً پتھر وغیرہ جو جہاز کا توازن قائم رکھنے کے لیے اِس وقت رکھا جاتا ہے جب وہ پُورا وزن نہ لے جا رہا ہو ۔ |
| 428. | Ballasted | n. بوجھ بار ۔روڑا ۔ لوہا لکّڑ v. بھرائی کرنا ۔ (سڑک وغیرہ) پختہ کرنا ۔ توازن قائم کرنا Noun کوئی وزنی چیز ۔ وزن مثلاً پتھر وغیرہ جو جہاز کا توازن قائم رکھنے کے لیے اِس وقت رکھا جاتا ہے جب وہ پُورا وزن نہ لے جا رہا ہو ۔ |
| 429. | Ballasting | n. بوجھ بار ۔روڑا ۔ لوہا لکّڑ v. بھرائی کرنا ۔ (سڑک وغیرہ) پختہ کرنا ۔ توازن قائم کرنا Noun کوئی وزنی چیز ۔ وزن مثلاً پتھر وغیرہ جو جہاز کا توازن قائم رکھنے کے لیے اِس وقت رکھا جاتا ہے جب وہ پُورا وزن نہ لے جا رہا ہو ۔ |
| 430. | Ballasts | n. بوجھ بار ۔روڑا ۔ لوہا لکّڑ v. بھرائی کرنا ۔ (سڑک وغیرہ) پختہ کرنا ۔ توازن قائم کرنا Noun کوئی وزنی چیز ۔ وزن مثلاً پتھر وغیرہ جو جہاز کا توازن قائم رکھنے کے لیے اِس وقت رکھا جاتا ہے جب وہ پُورا وزن نہ لے جا رہا ہو ۔ |
| 431. | Balled | n. 1. گولا ۔ گولی ۔ پنڈا ۔ گردا ۔ کرہ 2. گیند 3. آنکھ کا ڈھیلا 4. انگریزی ناچ بال ۔ گيند |
| 432. | Ballet | n. رہس ۔ پریوں کا ناچ یا جھانکی جس میں قصے کا روپ اور ناچ اور بھاؤ دکھایا جاتا ہے |
| 433. | Ballets | n. رہس ۔ پریوں کا ناچ یا جھانکی جس میں قصے کا روپ اور ناچ اور بھاؤ دکھایا جاتا ہے |
| 434. | Balling | n. 1. گولا ۔ گولی ۔ پنڈا ۔ گردا ۔ کرہ 2. گیند 3. آنکھ کا ڈھیلا 4. انگریزی ناچ بال ۔ گيند |
| 435. | Ballista | Noun مَنجنيق ۔ سَنگ انداز ۔ |
| 436. | Ballistic | Adjective مَنجنيقی ۔ گولَہ پھينکنے سے تعلق رکھنے والا ۔ |
| 437. | Ballistic missile | Noun قَذفی ميزائل ۔ بيلسٹِک ميزائل ۔ |
| 438. | Ballistic pendulum | Noun, Adjective ہوا میں لٹکا ہوا وزن جِس پر گولا مار کر یہ اندازہ لگایا جاتا ہے کہ وہ اپنے نِشانے پر کِتنی قُوَّت کے ساتھ لگتا ہے ۔ |
| 439. | Ballistically | Adverb مَنجنيقی انداز سے ۔ |
| 440. | Ballistics | Noun مَنجنيقيات ۔ قَذفِيات ۔ Noun مُنجنیقیات ۔ قذفیات ۔ توپ سے گولے داغنے کا سائنسی مُطالعہ ۔ |
| 441. | Ballonet | Noun غُبارچَہ ۔ گيسی تھيلا ۔ |
| 442. | Balloon | n. غبارہ ۔ ہوائی برج Noun غُبارَہ ۔ Noun غُبارہ جِس میں کوئی ہلکی گیس مثلاً ہائڈروجن بھری ہو اور وہ فِضا میں بہت بُلندی پر چلا جاۓ ۔ |
| 443. | Balloon sail | Noun (جَہاز رانی) غُبارَہ بادبان ۔ |
| 444. | Balloon tire | Noun غُبارَہ ٹائر ۔ موٹَر گاڑی کا ٹائر ۔ |
| 445. | Balloon vine | Noun غُبارَہ بيل ۔ قَلبی تُخَم ۔ |
| 446. | Ballooned | n. غبارہ ۔ ہوائی برج Noun غُبارَہ ۔ Noun غُبارہ جِس میں کوئی ہلکی گیس مثلاً ہائڈروجن بھری ہو اور وہ فِضا میں بہت بُلندی پر چلا جاۓ ۔ |
| 447. | Ballooning | n. غبارہ ۔ ہوائی برج Noun غُبارَہ ۔ Noun غُبارہ جِس میں کوئی ہلکی گیس مثلاً ہائڈروجن بھری ہو اور وہ فِضا میں بہت بُلندی پر چلا جاۓ ۔ |
| 448. | Balloonist | Noun غُبارَہ باز ۔ غُبارے ميں اُڑنے والا ۔ |
| 449. | Balloons | n. غبارہ ۔ ہوائی برج Noun غُبارَہ ۔ Noun غُبارہ جِس میں کوئی ہلکی گیس مثلاً ہائڈروجن بھری ہو اور وہ فِضا میں بہت بُلندی پر چلا جاۓ ۔ |
| 450. | Ballot | n. در پردہ رائے ۔ پوشیدہ رائے مخفی رائے دہی ۔ پوشیدہ رائے دہی ۔ Noun رائے پَرچی ۔ ووٹ ۔ حَق رائے دہَندگی ۔ |
| ba found in 1,203 words & 49 pages. Previous 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.