English to Urdu Translation
en found in 901 words & 37 pages. Previous 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 Next | ||
426. | English bond | دیوار میں اینٹیں چُننے کا ایک طریقہ جِس میں ایک ردے میں چوڑائی میں اینٹیں رکھی جائیں اور ایک ردے میں لمبائی میں ۔ |
427. | English channel | Noun, Name, Geology, Historical انگلش چینل بحر اوقیانوس کا ایک حصہ ہے جو برطانیہ عظمی کو شمالی فرانس سے جدا اور بحیرہ شمال کو بحر اوقیانوس سے منسلک کرتا ہے۔ یہ 563 کلومیٹر طویل اور زیادہ سے زیادہ 240 کلومیٹر چوڑی ہے۔ گہرائی 120 میٹر سے 26 میٹر کے درمیان ہے۔ انگلستان کی قدرتی محافظ ہے اور یہ کئی جنگوں کی شاہد رہ چکی ہے |
428. | English decisions | نظائرِ انگلستان ۔ فيصلہ جاتِ انگلستان |
429. | English horn | Noun انگریزی بانسری ۔ مخصوص سُروں کی ایک انگریزی نے جو دُہری بانسری سے بڑی ہوتی ہے ۔ |
430. | English law | قانونِ انگلستان ۔ انگريزی قانون ۔ |
431. | English mortgage | رہن انگريزی ۔ |
432. | English muffin | Noun انگریزی کُلچہ جسے دونیم کر کے ٹوسٹ کر طرح سینک کر کھانے کے لیے پیش کیا جاتا ہے ۔ |
433. | English setter | Noun انگریزی نسل کا ہو گیر شکاری کُتا ۔ درمیانے قد اور لمبے بالوں والا انگریزی شکاری کتا ۔ |
434. | English sonnet | Noun انگریزی شاعری کی ایک صنف ۔ انگریزی سانیٹ ۔ |
435. | English springer spaniel | Noun چتکبرا برطانوی الاصل شکاری اسپنئیل کُتا ۔ |
436. | English toy spaniel | Noun برطانوی نسل کا چھوٹا اسپینئیل کُتا جس کی ناک اُٹھی ہوئی اور سر گول ہوتا ہے ۔ |
437. | English walnut | Noun انگریزی اخروٹ ۔ اخروٹ کا درخت ۔ اخروٹ ۔ ایک قسم کا شجر شاہ اخروٹ جس کی لکڑی سخت اور پھل بکثرت استعمال ہوتا ہے ۔ |
438. | English woman | Noun انگریز عورت ۔ فرنگن ۔ عورت جو انگلستان میں پیدا ہوئی ہو ۔ |
439. | Englishicism | Noun محاورہ جو انگریزوں سے مخصوص ہو ۔ ہر انگریزی شے کی قربت کے لیے رغبت ۔ |
440. | Englishman | n. انگریز۔ انگلستان کا باشندہ |
441. | Englishman | Noun انگریز ۔ انگلستان کا باشندہ جس نے انگلستان کی شہریت حاصل کر لی ہو ۔ |
442. | Englishry | n. انگریز لوگ۔ انگریزوں کی حالت یاحق Noun انگریز نژاد آبادی ۔ انگریز ہونے کی حقیقت ۔ |
443. | Englut | Verb غٹاغٹ ہی جانا ۔ نگلنا ۔ ہڑپ کر جانا ۔ ایک گھونٹ میں پی جانا ۔ |
444. | Engorge | Verb ہڑپ کرنا ۔ ڈھکوسنا ۔ ٹھونسنا ۔ کسی عضو میں خون کا بہت جم جانا ۔ |
445. | Engorgement | Noun ہڑپ کرنے کا فعل ۔ انجماد خون ۔ اختقان ۔ |
446. | Engrail | Verb آرایشی دندانے بنانا ۔ کسی چیز کنارے پر بطور آرایش دندانے بنانا ۔ دانتے کاٹنا ۔ |
447. | Engrailed | Adjective بنکی دار ۔ جس کے کنارے قوموں سے مزین ہوں ۔ |
448. | Engrain | v. a. گہرا رنگ چڑھانا یا دینا |
449. | Engrained | Adjective پُختہ ۔ پُختہ رنگا ہُوا ۔ راسِخ ۔ ثابَت ۔ |
450. | Engram | Noun نشان حافظہ ۔ نقش دائمی ۔ اِن مٹ نقش جو کوئی مہیج کسی نسیج کے مادّہ حیات پر مرتسم کر دے ۔ |
en found in 901 words & 37 pages. Previous 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.