English to Urdu Translation

ti found in 501 words & 21 pages.
  Previous    13    14    15    16    17    18    19    20    21    Next
426.Tissuesv. a.
زربافی کرنا۔ زردوزی کرنا۔ بھرنا۔ رنگ برنگ کرنا
n.
1. زربفت۔ بادلا۔ تمامی۔ کمخواب
2. تار۔ رگ۔ نس۔ بافت۔ نسیج
3. سلسلہ۔ تار
Noun
بافت ۔ ریشہ ۔ نسیج ۔ ٹِشو ۔
Noun
بافت ۔ رَیشَہ ۔ نَسیج ۔ ٹِشُو ۔ یَکساں خُلیوں کا ایک ایسا گَروہ جِن کا فعل بھی یَکساں ہو
427.Tissuingv. a.
زربافی کرنا۔ زردوزی کرنا۔ بھرنا۔ رنگ برنگ کرنا
n.
1. زربفت۔ بادلا۔ تمامی۔ کمخواب
2. تار۔ رگ۔ نس۔ بافت۔ نسیج
3. سلسلہ۔ تار
Noun
بافت ۔ ریشہ ۔ نسیج ۔ ٹِشو ۔
Noun
بافت ۔ رَیشَہ ۔ نَسیج ۔ ٹِشُو ۔ یَکساں خُلیوں کا ایک ایسا گَروہ جِن کا فعل بھی یَکساں ہو
428.TissusNoun
سعال ۔ کھَانسی
429.Titn.
1. ٹٹو
2. عورت۔ گھوڑی۔ بچھیری
3. لقمہ۔ نوالہ۔ گراس
Noun
بُھٹنی ۔ چوچی ۔ حلمہ ۔ سرپستان ۔ چھاتی جس سے بچہ ماں کا دُودھ چُوستا ہے ۔
n.
تھن۔ چوچی۔ پستان۔ بھٹنی
Noun
سرپستان ۔ حلمہ ۔ چوچی ۔ عورتوں کی چھاتیوں یا پستان کی بھٹنی جہاں سے دُودھ نکلتا ہے ۔
430.Tit , titmouseNoun
بیا ۔ پُھدکی ۔ چھوٹے پرندوں کی قسموں میں سے ایک پرندہ ۔
431.Tit bit , brit , tidbltNoun
تر نوالہ ۔ مزیدار لُقمہ ۔ چٹ پٹی خبر وغیرہ ۔ ترمال ۔
432.Tit for tatNoun
اَدلے کا بدلہ ۔ ترکی بہ ترکی جواب ۔ جیسے انتظامی طور پر ہوتا ہے ۔ تھپڑ کا جواب تھپڑ ۔ اینٹ کا جواب پتھر ۔
433.TitanNoun
طَیطَان دیوتا ۔ جسے ہر قانونی پاپندی سے آزاد دیو قامت اور بے انتہا قوت کا مالک سمجھا جاتا تھا ۔
434.TitanateNoun
طَیطَانِیّم کے تیزاب کا نمک ۔
435.TitanessNoun
دیو پیکر عورت ۔ دیوتی ۔ عالٰی دماغ عورت ۔
436.TitanicAdjective
طیطانیمی ۔ طیطانیم کا یا اس سے متعلق ۔
437.Titanic acidNoun
طیطانیم ڈائی آکسائیڈ سے اخذ کردہ تیزاب ۔
438.TitaniferousAdjective
طیطانیم دار ۔ وہ شے جس میں طیطانیم موجود ہو ۔ جس سے طیطانیم حاصل کیا جائے ۔
439.TitanismNoun
طیطانیت ۔ طیطانی جیسی روح کی حامل کیفیت جو روایتی طور طریق یا رسم و رواج کے خلاف بغاوت کی صورت میں سامنے آئے ۔
440.Titanite , spheneNoun
عام معدنی مرکب ۔ کیلسیم طیطانیم سِلی کیٹ جو زرد سبزہ یا کتھنی قلموں میں پایا جاتا ہے ۔
441.TitaniumNoun
ٹیٹانیم ۔ طیطانیم ۔ بہت سخت قسم کا سیاہی مائل بھورے رنگ کا چمکتا ہوا دھاتی عُنصر ۔ جو روشن اور چمکیلے پتھر کی چٹانوں میں پایا جاتا ہے ۔
442.Titanium dioxideNoun
طیطانیم ڈائی آکسائڈ ۔ سفید رنگ کا سفوف جو بہت سے صنعتی کاموں میں استعمال ہوتا ہے ۔ مثلاً پلاسٹک ۔ ظروف سازی ۔ ربڑ ۔
443.Titanium whiteNoun
سفید طیطانیم ۔ طیطانیم ڈائی آکسائڈ سے بنایا ہوا سفید روغن ۔
444.TitanosaurNoun
کھریا کے زمانے کا خُشکی اور تری میں اُگنے والا پودا جو رینگنے والے کیڑے مکوڑوں کو ہڑپ کر جاتا تھا ۔
445.TitanousAdjective
طیطانیم مرکبات کا یا ان سے متعلق ۔ جب وہ سہ گرفتہ ہوں ۔
446.Titbitn.
ملائم غذا۔ تر مال یا نوالہ۔ لطیفہ
447.Titbitsn.
ملائم غذا۔ تر مال یا نوالہ۔ لطیفہ
448.Titer , titreNoun
عبار ۔ معیاری محلول کی طاقت یا قوت بڑھانے کے لیے کسی شے کا ارتکاز جو مُعاثرہ کے مطابق ہو ۔
449.Tithableadj.
دہ یک دینے کے قابل۔ کرجوگ۔ مستوجب عشر
Adjective
جس سے عُشر وصول کیا جا سکے ۔ مستوجب عُشر ۔
450.Tithev. a.
دہ یکی یا عشر لگانا
n.
دسواں حصہ۔ دہ یکی۔ دشانس۔ عشر
Noun
دسواں حصہ ۔ پیداوار یا آمدنی کا دسواں حصہ جو ٹیکس یا محصول کے طور پر اور دینی اداروں کی امداد کے لیے ہر سال ادا کیا جائے ۔
ti found in 501 words & 21 pages.
  Previous    13    14    15    16    17    18    19    20    21    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.