English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    167    168    169    170    171    172    173    174    175    176    Next
4276.AmyotoniaNoun
نَرمی عَضلَہ ۔ بے عَضلی چُستی ۔ عَضلاتی کارکَردَگی کا فُقدان ۔
4277.Anart.
1. ایک ۔ کوئی ۔ کوئی سا
2. ہر ۔ ہر ایک ۔ ہر کوئی
ايک ۔
4278.An absolute foolNoun
پَکّا احمَق ۔
4279.An absolute monarchNoun
مُطلِق العنان بادشاہ ۔
4280.An action that landed him in troubleکِسی مُقام يا صُورَتِ حال ميں داخِل کَرنا ۔ کانٹے يا جال کے ذريعے مَچھلی کو پانی سے باہِر نکالنا ۔
4281.An arrowناکام ہونا ۔ محرُوم ہونا ۔ خالی جانا ۔ رہ جانا
4282.An eye for an eyeآنکھ کے بَدلے آنکھ ۔ مُنصِفانَہ اِنتَقام ۔
4283.An impossible idea or situationقابِل اعتراض ۔ ناقابِل برداشت ۔ انہونی ۔
4284.An inڈھانچے کے مرکز کی طرف ۔
4285.An incapable assistantقِسم کی وجہ سے اثر ناپذیر ۔
4286.An, aArticle, Interjection
ايک ، واحِد حالَت ميں اسما کے پہلے لَگايا جاتا ہے ۔
4287.An- xiousAdjective
پریشان ۔ کسی چیز یا بات کی وجہ سے پریشان ہونا ۔
4288.An-noorNoun, Adjective
النُور ۔ سرتاپا نور اور بخشنے والا ۔ نورانی ۔ نور بانٹنے والا ۔ دلوں کو منور کرنے والا ۔ اجاگر کرنے والا ۔
4289.AnaNoun
بالا ترسیلی ہوائیں جو گرم ہوا کے اُوپر جانے سے پیدا ہوتی ہیں ۔
Adverb
مَساوی مِقداروں ميں ۔ ہَر ايک کا ۔ ڈاکٹری نُسخُوں ميں اجزائے نُسخَہ کے حَوالے سے لِکھا جاتا ہے ۔
4290.AnabaptismNoun
مُعتَقِدِ تَجديد ہَپتَسما ۔ جَرمَنی ، سُوئٹزَر لينڈ ميں اُبھَرنے والے فِرقوں ميں سے ايک ۔
4291.AnabasisNoun
اُوپَر کی جانِب جانا ۔ چَڑھائی ۔ ساحِل سے اندَر خُشکی کی جانِب مُہِم جوئی ۔
4292.AnabaticAdjective
(موسمِيات) بالا حَملی ۔ اُٹھنا ۔ اُبھَرنا ۔ چَڑھنا ۔
4293.AnabiosisNoun
باز حَيات ۔ باز زِندَگی ۔ مَر کَر جينا ۔ مَوت يا مَوت کی کيفِيَت سے زِندَگی کی طَرَف واپسی ۔
4294.Anabolسٹیرائیڈ جو تَجمع کو بَڑھاتا ہے اور پَروٹین کو الَگ کرتا ہے
سٹیرائیڈ جو تَجمع کو بَڑھاتا ہے اور پَروٹین کو الَگ کَرتا ہے
4295.Anabolic compoundتَجمَعی مُرَکَّب ۔ کیمیائی مادّہ جو پَروٹین کی تالیف کرتا ہے
4296.Anabolic steroidsNoun
اِنسانی پَٹھوں کو مَضبُوط بَنانے والی ادوِيَہ کی ايک قِسَم ۔
4297.AnabolismNoun
تَعميری تَحَول ۔ مُثبَت اِستَحالَت ۔ اِجتِماع ۔ تَشکيل ۔
4298.AnaboliteNoun
تَعمير کار (حَياتِيات)کوئی مُختَلِفُ الاجزا شے جو تَعميری تَحَول کے ذَريعےبَسيط تَر صُورَت سے تَرکيب پَذير ہُوئی ہو ۔
4299.Anachronismn.
تاریخ‌کی غلطی ۔ اختلاف وقت
Noun
غَلط زَمانی ۔ خَطائے تاريخی ۔ تاريخی زَمانَہ مُتعيَن کَرنے ميں غَلطی ۔
4300.Anachronismsn.
تاریخ‌کی غلطی ۔ اختلاف وقت
Noun
غَلط زَمانی ۔ خَطائے تاريخی ۔ تاريخی زَمانَہ مُتعيَن کَرنے ميں غَلطی ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    167    168    169    170    171    172    173    174    175    176    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.