English to Urdu Translation
an found in 1,097 words & 44 pages. 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
1. | An | art. 1. ایک ۔ کوئی ۔ کوئی سا 2. ہر ۔ ہر ایک ۔ ہر کوئی ايک ۔ |
2. | An absolute fool | Noun پَکّا احمَق ۔ |
3. | An absolute monarch | Noun مُطلِق العنان بادشاہ ۔ |
4. | An action that landed him in trouble | کِسی مُقام يا صُورَتِ حال ميں داخِل کَرنا ۔ کانٹے يا جال کے ذريعے مَچھلی کو پانی سے باہِر نکالنا ۔ |
5. | An arrow | ناکام ہونا ۔ محرُوم ہونا ۔ خالی جانا ۔ رہ جانا |
6. | An eye for an eye | آنکھ کے بَدلے آنکھ ۔ مُنصِفانَہ اِنتَقام ۔ |
7. | An impossible idea or situation | قابِل اعتراض ۔ ناقابِل برداشت ۔ انہونی ۔ |
8. | An in | ڈھانچے کے مرکز کی طرف ۔ |
9. | An incapable assistant | قِسم کی وجہ سے اثر ناپذیر ۔ |
10. | An, a | Article, Interjection ايک ، واحِد حالَت ميں اسما کے پہلے لَگايا جاتا ہے ۔ |
11. | An- xious | Adjective پریشان ۔ کسی چیز یا بات کی وجہ سے پریشان ہونا ۔ |
12. | An-noor | Noun, Adjective النُور ۔ سرتاپا نور اور بخشنے والا ۔ نورانی ۔ نور بانٹنے والا ۔ دلوں کو منور کرنے والا ۔ اجاگر کرنے والا ۔ |
13. | Ana | Noun بالا ترسیلی ہوائیں جو گرم ہوا کے اُوپر جانے سے پیدا ہوتی ہیں ۔ Adverb مَساوی مِقداروں ميں ۔ ہَر ايک کا ۔ ڈاکٹری نُسخُوں ميں اجزائے نُسخَہ کے حَوالے سے لِکھا جاتا ہے ۔ |
14. | Anabaptism | Noun مُعتَقِدِ تَجديد ہَپتَسما ۔ جَرمَنی ، سُوئٹزَر لينڈ ميں اُبھَرنے والے فِرقوں ميں سے ايک ۔ |
15. | Anabasis | Noun اُوپَر کی جانِب جانا ۔ چَڑھائی ۔ ساحِل سے اندَر خُشکی کی جانِب مُہِم جوئی ۔ |
16. | Anabatic | Adjective (موسمِيات) بالا حَملی ۔ اُٹھنا ۔ اُبھَرنا ۔ چَڑھنا ۔ |
17. | Anabiosis | Noun باز حَيات ۔ باز زِندَگی ۔ مَر کَر جينا ۔ مَوت يا مَوت کی کيفِيَت سے زِندَگی کی طَرَف واپسی ۔ |
18. | Anabol | سٹیرائیڈ جو تَجمع کو بَڑھاتا ہے اور پَروٹین کو الَگ کرتا ہے سٹیرائیڈ جو تَجمع کو بَڑھاتا ہے اور پَروٹین کو الَگ کَرتا ہے |
19. | Anabolic compound | تَجمَعی مُرَکَّب ۔ کیمیائی مادّہ جو پَروٹین کی تالیف کرتا ہے |
20. | Anabolic steroids | Noun اِنسانی پَٹھوں کو مَضبُوط بَنانے والی ادوِيَہ کی ايک قِسَم ۔ |
21. | Anabolism | Noun تَعميری تَحَول ۔ مُثبَت اِستَحالَت ۔ اِجتِماع ۔ تَشکيل ۔ |
22. | Anabolite | Noun تَعمير کار (حَياتِيات)کوئی مُختَلِفُ الاجزا شے جو تَعميری تَحَول کے ذَريعےبَسيط تَر صُورَت سے تَرکيب پَذير ہُوئی ہو ۔ |
23. | Anachronism | n. تاریخکی غلطی ۔ اختلاف وقت Noun غَلط زَمانی ۔ خَطائے تاريخی ۔ تاريخی زَمانَہ مُتعيَن کَرنے ميں غَلطی ۔ |
24. | Anachronisms | n. تاریخکی غلطی ۔ اختلاف وقت Noun غَلط زَمانی ۔ خَطائے تاريخی ۔ تاريخی زَمانَہ مُتعيَن کَرنے ميں غَلطی ۔ |
25. | Anachronistic, anachronistical | غَلَط زَمانی يا سَہُو ۔ |
an found in 1,097 words & 44 pages. 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.