English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    172    173    174    175    176    177    178    179    180    181    Next
4401.CitronellalNoun
سِٹرونیلال۔ ایک بے رنگ رقیق مادہ۔ خوشبودار۔
4402.Citronsn.
ترنج ۔ گھاگس ۔ گلگل ۔ گرگل ۔ کرنا ۔ اترج ۔ بجورا ۔ کھٹا ۔ جمھیری
سٹ رون ۔ چکوترا ۔
Noun
گلگل۔ ایک زرد موٹے چھلکے کا پھل۔
4403.CitrusNoun
جنس ترنج۔ اسپند۔ لیمونی۔
4404.Citrus plantsNoun
جِنس تاریخ ۔ لیموں اور نارنگی کے خاندان کے پھل ۔
4405.CitternNoun
طنبور۔ بین۔ ستار۔
4406.Cityn.
1. شہر ۔ نگر ۔ نگری ۔ بلدہ
2. نگر باسی ۔ شہری ۔ شہر والے
سِٹی ۔ شہَر ۔ جَہاں بَلدِياتی نِظام رائج ہو ۔
Noun
شہر۔ نگر۔ بلدہ۔
Noun
نگری ۔ شہر بلدہ ۔ نگر ۔
4407.City councilNoun
سٹی کونسل۔ بلدی مجلس۔ مجلس بلدہ۔
4408.City editorNoun
مدیر شہریات۔ اقتصادی خبروں کا مدیر۔ اخبار میں مالی۔
4409.City managerNoun
عام طور پر وہ تجزیہ کار منتظم جسے بلدیہ کی کونسل کی نگرانی کے لیے ملازم رکھے۔
4410.City slickerNoun
مکار شہری باشندہ۔ چالاک۔
4411.City-stateNoun
شہری مملکت۔ وہ ریاست جو ایک خُود مختار شہر پر مشتمل ہو۔
4412.Civetn.
1. مشک بلاؤ
2. زباد
Noun
مشک بلاوٴ۔ ایک چکنا اور تیز خوشبودار مادّہ۔
4413.Civet catNoun
مُشک بلاوٴ۔ جنس زیادیہ۔
4414.Civetsn.
1. مشک بلاؤ
2. زباد
Noun
مشک بلاوٴ۔ ایک چکنا اور تیز خوشبودار مادّہ۔
4415.Civicadj.
شہری ۔ شہر کا ۔ کمیٹی کا
Adjective
مدنی۔ شہر۔ شہری۔
Adjective
بلدیاتی ۔
4416.Civicsn.
حضریات ۔ شہریات ۔ شہریت ۔ مدنیت
Noun
علم شہریت۔ شہریات۔ مدنیات۔
Noun
شہریت ۔ مدنیت ۔ علم المدن ۔
4417.CiviesNoun
سویلین لباس۔ مُفتی۔ فوجی وردی کے برعکس شہری۔
4418.Civiladj.
1. شہری ۔ ملکی
2. بھیتری ۔اندرونی ۔ آپس کی ۔ باہمی ۔ خانگی
3. انتظامی ۔ ملکی ۔ محکومانہ
4. مالی ۔ ملکی
5. دیوانی
6. خلیق ۔ بااخلاق ۔ شریف ۔ اشراف ۔ سوشیل ۔ ست جن
Adjective
حضری۔ مدنی۔ شہری۔
Adjective
معاشرتی ۔ اجتماعی ۔ ملکی ۔ مدنی ۔ شہری ۔
4419.Civil actionNoun
دیوانی کاروائی ۔ دیوانی مقدمہ ۔
4420.Civil airwayNoun
شہری جادہ ہوا۔ ہوائی راستہ۔
4421.Civil appealNoun
مرافعہ دیوانی ۔ اپیل دیوانی ۔
4422.Civil appellate courtNoun
عدالت مرافعہ دیوانی ۔ عدالت اپیل دیوانی ۔
4423.Civil aviationNoun
شہری ہوا بازی۔ فضائیہ۔ طیران کشوری۔
4424.Civil courtسول کورٹ ۔ ديوانی عدالت
Noun
عدالت دیوانی ۔
4425.Civil custodyNoun
دیوانی معاملات میں گرفتاری ۔ حراست دیوانی ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    172    173    174    175    176    177    178    179    180    181    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.