English to Urdu Translation
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 172 173 174 175 176 177 178 179 180 181 Next | ||
4401. | Trachytic | Adjective جھام چٹانی ۔ جھام چٹّان سے مُتعلّق ۔ اِس پر مُشتمِل ۔ |
4402. | Tracing | Noun چَربہ ۔ تَرسیم ۔ خاکہ بنانے کا کام ۔ جو چیز خاکہ کھینچ کر بنائی جاۓ ۔ n. 1. نقش پا۔ کھوج۔ سراغ۔ لیکھ۔ پتا 2. علامت۔ نشانی۔ چنھ 3. نقشہ۔ خاکہ 4. جوت v. a. 1. چلنا۔ گزرنا 2. خاکہ اتارنا یا کھینچنا۔ کھینچنا۔ نشان کرنا۔ نقشہ کھینچنا 3. سراغ، کھوج، پتا یا تھانگ لگانا 4. پیروی کرنا۔ پیچھے یا قدم بہ قدم جانا Noun سُراغ ۔ نِشان ۔ نَقش ۔ خاکہ ۔ مِٹی ہوئی شے کے باقی آثار ۔ Noun قَلیل عنَاصَر ۔ عنَاصَر جو تھوڑی مِقدار میں کِسی جاندار کی ضَرُورَت ہوں Noun جوت ۔ جُتے ہوۓ گھوڑے سے کھِنچنے والی گاڑی ۔ رسّی ، زنجیر ۔ مشین میں جوڑنے والا حِصّہ ۔ |
4403. | Track | v. a. 1. پاؤں کے کھوج پر چلنا 2. گھسیٹنا۔ کھینچنا n. 1. لیکھ 2. نقش پا۔ کھوج 3. پگڈنڈی۔ بٹیا 4. راستہ۔ راہ۔ طریقہ Noun نقش پا ۔ پٹڑی ۔ راستہ ۔ روش ۔ راہ ۔ گُزر گاہ ۔ ڈگر ۔ خَط ۔ |
4404. | Track and field | Noun دوڑ پَٹڑی اور میندان ۔ ورزشی کھیلوں کی ایک قِسم جِس میں دوڑ اُچھَل کُود اور گولہ اندازی کے بہت سے کھیل شامِل ہوتے ہیں ۔ |
4405. | Track meet | Noun ورزشی کھیلوں کا مُقابلہ جس میں دوڑ پَٹڑی اور میدان میں کھیلے جانے والے کھیل شامِل ہوتے ہیں ۔ |
4406. | Trackable | Adjective چَلنے کے قابِل ۔ جِس پر سفَر کیا جاسکے ۔ تعاقب پذیر ۔ |
4407. | Trackage | Noun ریل کی پٹڑی کا پُورا سِلسِلہ ۔ ایک کمپنی کی ریل پٹڑیاں استعمال کرنے کا حق جو کسی دوسری کمپنی کو حاصل ہو ۔ |
4408. | Tracked | v. a. 1. پاؤں کے کھوج پر چلنا 2. گھسیٹنا۔ کھینچنا n. 1. لیکھ 2. نقش پا۔ کھوج 3. پگڈنڈی۔ بٹیا 4. راستہ۔ راہ۔ طریقہ Noun نقش پا ۔ پٹڑی ۔ راستہ ۔ روش ۔ راہ ۔ گُزر گاہ ۔ ڈگر ۔ خَط ۔ |
4409. | Tracker | Noun تعاقب کرنے والا ۔ کھوج لگانے والا ۔ کَشتی کھینے والا ۔ آرگن باجے کا ڈنڈا ۔ |
4410. | Tracking | v. a. 1. پاؤں کے کھوج پر چلنا 2. گھسیٹنا۔ کھینچنا n. 1. لیکھ 2. نقش پا۔ کھوج 3. پگڈنڈی۔ بٹیا 4. راستہ۔ راہ۔ طریقہ Noun نقش پا ۔ پٹڑی ۔ راستہ ۔ روش ۔ راہ ۔ گُزر گاہ ۔ ڈگر ۔ خَط ۔ |
4411. | Tracking station | Noun مدار اسٹیشن ۔ پَرواز کرنے والی شے کے لیے راستے کی کھوج لگانے والا مَرکَز یا اسٹیشن ۔ |
4412. | Trackless | adj. بےلیکھ۔ بے سراغ۔ بے نشان۔ بے نقش و پا Adjective بے سُراغ ۔ بے نِشان ۔ بے راستہ ۔ بے نَقش پا ۔ جو سڑک پَر نہ چلے ۔ |
4413. | Trackless trolley | Noun ٹرالی بس ۔ |
4414. | Tracklessly | Adverb بغیر سُراغ چھوڑے ہوۓ ۔ |
4415. | Tracklessness | Noun بے سُراغی ۔ بے نِشانی ۔ ناگُزاری ۔ |
4416. | Tracks | v. a. 1. پاؤں کے کھوج پر چلنا 2. گھسیٹنا۔ کھینچنا n. 1. لیکھ 2. نقش پا۔ کھوج 3. پگڈنڈی۔ بٹیا 4. راستہ۔ راہ۔ طریقہ Noun نقش پا ۔ پٹڑی ۔ راستہ ۔ روش ۔ راہ ۔ گُزر گاہ ۔ ڈگر ۔ خَط ۔ |
4417. | Trackwalker | Noun ریلوے کے محکمے کا افسَر ۔ ریلوے لائنوں کے کِسی حِصّے کا مُعائنہ کَرنے والا افسَر ۔ |
4418. | Tract | n. 1. وسعت۔ عرصہ۔ مدت 2. دیار۔ ملک۔ قلعہ۔ دیس۔ خطہ 3. رسالہ۔ نامہ Noun قطعہ ۔ پانی کا قطعہ ۔ زمین کا قطعہ ۔ کوئی علاقہ ۔ Noun {رومی کیتھولِک کلیسا} ایک طرح کی مناجات ۔ مُقدّس انجیل کی آیات ۔ Noun کِتابچہ ۔ ایک مُختَصِر سی کِتاب ۔ رسالہ جو عموماً مَذہبی ، اِخلاقی اور سیاسی موضوعات پر مُشتمِل ہوتا ہے ۔ |
4419. | Tractability | n. تربیت پزیری۔ فرمانبرداری۔ اطاعت۔ غریبی۔ غربت۔ تاثر پزیری۔ اثر پزیری Noun تَربیت پذیری ۔ اثَر پذیری ۔ فَرمانبَرداری ۔ اطاعت ۔ |
4420. | Tractable | adj. تربیت پزیر۔ حکم بردار۔ تاثر پزیر Adjective جِسے آسانی کے ساتھ مُنظَّم کیا جا سکے ۔ تَرتیب دی جا سکے ۔ تَربیت پذیر ۔ مُودّب ۔ بات ماننے والا ۔ فَرماں بردار ۔ |
4421. | Tractableness | n. تربیت پزیری۔ فرمانبرداری۔ اطاعت۔ غریبی۔ غربت۔ تاثر پزیری۔ اثر پزیری Noun تَربیت پذیری ۔ اثَر پذیری ۔ فَرمانبَرداری ۔ اطاعت ۔ |
4422. | Tractably | Adverb اطاعت سے ۔ فَرمانبَرداری سے ۔ تَربیت پذیری کے ساتھ ۔ |
4423. | Tractarian | Noun, Adjective ٹریکٹیرین ۔ ٹریکٹیری ۔ قدیم عیسوی کیتھولِک فِرقے کا حامی ۔ مَدَدگار ۔ اِس فِرقے کے نَظریات و عقائد کا جامی ۔ اِن سے تعلُّق رکھنے والا ۔ |
4424. | Tractarianism | Noun ٹریکٹیرین کے نَظریات ۔ |
4425. | Tractate | n. چھوٹی سی کتاب۔ رسالہ Noun مقالہ ۔ رسالہ ۔ کِتابچہ ۔ |
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 172 173 174 175 176 177 178 179 180 181 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.