English to Urdu Translation
| track found in 15 words. | ||
| 1. | Track | v. a. 1. پاؤں کے کھوج پر چلنا 2. گھسیٹنا۔ کھینچنا n. 1. لیکھ 2. نقش پا۔ کھوج 3. پگڈنڈی۔ بٹیا 4. راستہ۔ راہ۔ طریقہ Noun نقش پا ۔ پٹڑی ۔ راستہ ۔ روش ۔ راہ ۔ گُزر گاہ ۔ ڈگر ۔ خَط ۔ |
| 2. | Track and field | Noun دوڑ پَٹڑی اور میندان ۔ ورزشی کھیلوں کی ایک قِسم جِس میں دوڑ اُچھَل کُود اور گولہ اندازی کے بہت سے کھیل شامِل ہوتے ہیں ۔ |
| 3. | Track meet | Noun ورزشی کھیلوں کا مُقابلہ جس میں دوڑ پَٹڑی اور میدان میں کھیلے جانے والے کھیل شامِل ہوتے ہیں ۔ |
| 4. | Trackable | Adjective چَلنے کے قابِل ۔ جِس پر سفَر کیا جاسکے ۔ تعاقب پذیر ۔ |
| 5. | Trackage | Noun ریل کی پٹڑی کا پُورا سِلسِلہ ۔ ایک کمپنی کی ریل پٹڑیاں استعمال کرنے کا حق جو کسی دوسری کمپنی کو حاصل ہو ۔ |
| 6. | Tracked | v. a. 1. پاؤں کے کھوج پر چلنا 2. گھسیٹنا۔ کھینچنا n. 1. لیکھ 2. نقش پا۔ کھوج 3. پگڈنڈی۔ بٹیا 4. راستہ۔ راہ۔ طریقہ Noun نقش پا ۔ پٹڑی ۔ راستہ ۔ روش ۔ راہ ۔ گُزر گاہ ۔ ڈگر ۔ خَط ۔ |
| 7. | Tracker | Noun تعاقب کرنے والا ۔ کھوج لگانے والا ۔ کَشتی کھینے والا ۔ آرگن باجے کا ڈنڈا ۔ |
| 8. | Tracking | v. a. 1. پاؤں کے کھوج پر چلنا 2. گھسیٹنا۔ کھینچنا n. 1. لیکھ 2. نقش پا۔ کھوج 3. پگڈنڈی۔ بٹیا 4. راستہ۔ راہ۔ طریقہ Noun نقش پا ۔ پٹڑی ۔ راستہ ۔ روش ۔ راہ ۔ گُزر گاہ ۔ ڈگر ۔ خَط ۔ |
| 9. | Tracking station | Noun مدار اسٹیشن ۔ پَرواز کرنے والی شے کے لیے راستے کی کھوج لگانے والا مَرکَز یا اسٹیشن ۔ |
| 10. | Trackless | adj. بےلیکھ۔ بے سراغ۔ بے نشان۔ بے نقش و پا Adjective بے سُراغ ۔ بے نِشان ۔ بے راستہ ۔ بے نَقش پا ۔ جو سڑک پَر نہ چلے ۔ |
| 11. | Trackless trolley | Noun ٹرالی بس ۔ |
| 12. | Tracklessly | Adverb بغیر سُراغ چھوڑے ہوۓ ۔ |
| 13. | Tracklessness | Noun بے سُراغی ۔ بے نِشانی ۔ ناگُزاری ۔ |
| 14. | Tracks | v. a. 1. پاؤں کے کھوج پر چلنا 2. گھسیٹنا۔ کھینچنا n. 1. لیکھ 2. نقش پا۔ کھوج 3. پگڈنڈی۔ بٹیا 4. راستہ۔ راہ۔ طریقہ Noun نقش پا ۔ پٹڑی ۔ راستہ ۔ روش ۔ راہ ۔ گُزر گاہ ۔ ڈگر ۔ خَط ۔ |
| 15. | Trackwalker | Noun ریلوے کے محکمے کا افسَر ۔ ریلوے لائنوں کے کِسی حِصّے کا مُعائنہ کَرنے والا افسَر ۔ |
| track found in 15 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.