English to Urdu Translation
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 173 174 175 176 177 178 179 180 181 182 Next | ||
4426. | Tractile | adj. جو کھینچنے سے بڑھے Adjective جَرّی ۔ تار پذیر ۔ کھینچے جانے کے قابِل ۔ لَچک دار ۔ مُتمَدَّد ۔ |
4427. | Tractility | n. کھینچنے سے بڑھنے کی خاصیت Noun تار پذیری ۔ تَمَدّد ۔ لَچک ۔ |
4428. | Traction | n. کھنچاؤ Noun جَر ۔ کشِش ۔ کھِنچاوٴ ۔ سُکڑاوٴ ۔ کھینچنے کا عمَل ۔ Noun انقبَاض ۔ عُضلی سپازم کو روکنے کے لیے اور بَدشَکلی کو خَتَم کَرنے یا روکنے کے لیے مَریض کے جِسَم کو کھَینچنا n. کھینچنے سے بڑھنے کی خاصیت Noun تار پذیری ۔ تَمَدّد ۔ لَچک ۔ |
4429. | Traction engine | Noun جَرّی اِنجَن ۔ کھینچنے والا دخانی اِنجَن ۔ جو وزنی بوجھ کھینچتا رہتا ہے ۔ |
4430. | Tractional | Adjective کھِنچائی کا ۔ جَرّی ۔ |
4431. | Tractions | n. کھنچاؤ Noun جَر ۔ کشِش ۔ کھِنچاوٴ ۔ سُکڑاوٴ ۔ کھینچنے کا عمَل ۔ Noun انقبَاض ۔ عُضلی سپازم کو روکنے کے لیے اور بَدشَکلی کو خَتَم کَرنے یا روکنے کے لیے مَریض کے جِسَم کو کھَینچنا |
4432. | Tractor | n. کھینچنے والا۔ کشندہ۔ ٹریکٹر Noun جَرّارہ ۔ ٹریکٹر ۔ مَضبُوط مُتحَرّک وزنی گاڑی ۔ وزنی سامان کھینچنے کے کام آتی ہے ۔ |
4433. | Tractors | n. کھینچنے والا۔ کشندہ۔ ٹریکٹر Noun جَرّارہ ۔ ٹریکٹر ۔ مَضبُوط مُتحَرّک وزنی گاڑی ۔ وزنی سامان کھینچنے کے کام آتی ہے ۔ |
4434. | Tractotomy | Noun عصبی ٹَرَیکٹ کا شَگَاف |
4435. | Tractrix | n. ٹیڑھے خط کی بیضوی شکل |
4436. | Tracts | n. 1. وسعت۔ عرصہ۔ مدت 2. دیار۔ ملک۔ قلعہ۔ دیس۔ خطہ 3. رسالہ۔ نامہ Noun قطعہ ۔ پانی کا قطعہ ۔ زمین کا قطعہ ۔ کوئی علاقہ ۔ Noun {رومی کیتھولِک کلیسا} ایک طرح کی مناجات ۔ مُقدّس انجیل کی آیات ۔ Noun کِتابچہ ۔ ایک مُختَصِر سی کِتاب ۔ رسالہ جو عموماً مَذہبی ، اِخلاقی اور سیاسی موضوعات پر مُشتمِل ہوتا ہے ۔ n. تربیت پزیری۔ فرمانبرداری۔ اطاعت۔ غریبی۔ غربت۔ تاثر پزیری۔ اثر پزیری Noun تَربیت پذیری ۔ اثَر پذیری ۔ فَرمانبَرداری ۔ اطاعت ۔ |
4437. | Trade | n. 1. تجارت۔ سوداگری۔ بیوپار۔ بنج۔ داد و ستد۔ لین دین 2. پیشہ۔ کاروبار۔ داد و سند۔ لین دین۔ حرفہ 3. کسی حرفہ کے آلات 4. عادت۔ بان۔ خو 5. بیوپاری۔ تجار۔ 6. تجارتی ہوا v. n. لین دین کرنا۔ سوداگری کرنا۔ تجارت کرنا۔ بیوپار کرنا۔ کاروبار کرنا۔ مبادلہ کرنا۔ سودا کرنا Noun تِجارَت ۔ حَرفہ ۔ بیوپار ۔ کاروبار ۔ پیشہ ۔ |
4438. | Trade acceptance | Noun قبولی ہُنڈی ۔ خریدار کے نام فروخت کُنِندہ کی طرف سے جاری شُدہ ہُنڈی جِس میں خریدار مُستَقبِل میں ادائیگی قبول کرے ۔ |
4439. | Trade book | Noun عام نُسخہ ۔ عام فروخت کے لیے کِتاب ۔ |
4440. | Trade council | Noun ٹریڈ کونسِل ۔ مقامی مَزدُور انجمنوں کی تَشکیل دی ہوئی کونسِل ۔ |
4441. | Trade discount | Noun مَجرانی ۔ مُنہانی ۔ کٹوتی ۔ |
4442. | Trade dollar | Noun ٹریڈ ڈالَر ۔ امریکا کا مَشرق سے تِجارتی مال کی ادائی کے لیے مُستعمِل ڈالَر جِس میں چاندی کا عنصَر مِلا ہوا ہوتا تھا ۔ |
4443. | Trade edition | Noun عام ایڈیشن ۔ کوئی کتاب جو عام لوگوں کے پڑھنے کے لیے چھاپی جاۓ ۔ |
4444. | Trade in | اِستعمال شُدہ چیز کا تبادلہ ۔ ویسی ہی کِسی چیز خریدنے کے عِوَض ۔ |
4445. | Trade mark | Noun مارکہ ۔ ٹریڈ مارک ۔ تِجارتی نِشان ۔ کارخانے کا نِشان ۔ |
4446. | Trade name | Noun تِجارتی نام ۔ نام جِس سے کوئی چیز تِجارتی لحاظ سے مَشہُور ہو جاۓ ۔ نام یا نِشان جِس کے تحت کوئی فَرم ۔ |
4447. | Trade on | Verb کِسی چیز کو ذاتی مُفاد کے لیے اِستعمال کرنا ۔ |
4448. | Trade route | Noun تِجارتی راستہ ۔ بَری تِجارتی راستہ ۔ بحری تِجارتی راستہ ۔ جِس پَر تِجارتی آمدورفت ہو ۔ |
4449. | Trade school | Noun مَدرَسّہ یا مَکتَب جہاں پیشوں کی نَظری تعلیم کے ساتھ عملی تعلیم بھی دی جاۓ ۔ |
4450. | Trade secret | Noun صَدری نُسخہ ۔ تِجارتی راز ۔ گھریلو نُسخہ یا تَرکیب جِسے کِسی پیشے میں اپنے فائدے کے لیے اِستعمال کیا جاۓ ۔ |
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 173 174 175 176 177 178 179 180 181 182 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.