English to Urdu Translation
trade found in 35 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
1. | Trade | n. 1. تجارت۔ سوداگری۔ بیوپار۔ بنج۔ داد و ستد۔ لین دین 2. پیشہ۔ کاروبار۔ داد و سند۔ لین دین۔ حرفہ 3. کسی حرفہ کے آلات 4. عادت۔ بان۔ خو 5. بیوپاری۔ تجار۔ 6. تجارتی ہوا v. n. لین دین کرنا۔ سوداگری کرنا۔ تجارت کرنا۔ بیوپار کرنا۔ کاروبار کرنا۔ مبادلہ کرنا۔ سودا کرنا Noun تِجارَت ۔ حَرفہ ۔ بیوپار ۔ کاروبار ۔ پیشہ ۔ |
2. | Trade acceptance | Noun قبولی ہُنڈی ۔ خریدار کے نام فروخت کُنِندہ کی طرف سے جاری شُدہ ہُنڈی جِس میں خریدار مُستَقبِل میں ادائیگی قبول کرے ۔ |
3. | Trade book | Noun عام نُسخہ ۔ عام فروخت کے لیے کِتاب ۔ |
4. | Trade council | Noun ٹریڈ کونسِل ۔ مقامی مَزدُور انجمنوں کی تَشکیل دی ہوئی کونسِل ۔ |
5. | Trade discount | Noun مَجرانی ۔ مُنہانی ۔ کٹوتی ۔ |
6. | Trade dollar | Noun ٹریڈ ڈالَر ۔ امریکا کا مَشرق سے تِجارتی مال کی ادائی کے لیے مُستعمِل ڈالَر جِس میں چاندی کا عنصَر مِلا ہوا ہوتا تھا ۔ |
7. | Trade edition | Noun عام ایڈیشن ۔ کوئی کتاب جو عام لوگوں کے پڑھنے کے لیے چھاپی جاۓ ۔ |
8. | Trade in | اِستعمال شُدہ چیز کا تبادلہ ۔ ویسی ہی کِسی چیز خریدنے کے عِوَض ۔ |
9. | Trade mark | Noun مارکہ ۔ ٹریڈ مارک ۔ تِجارتی نِشان ۔ کارخانے کا نِشان ۔ |
10. | Trade name | Noun تِجارتی نام ۔ نام جِس سے کوئی چیز تِجارتی لحاظ سے مَشہُور ہو جاۓ ۔ نام یا نِشان جِس کے تحت کوئی فَرم ۔ |
11. | Trade on | Verb کِسی چیز کو ذاتی مُفاد کے لیے اِستعمال کرنا ۔ |
12. | Trade route | Noun تِجارتی راستہ ۔ بَری تِجارتی راستہ ۔ بحری تِجارتی راستہ ۔ جِس پَر تِجارتی آمدورفت ہو ۔ |
13. | Trade school | Noun مَدرَسّہ یا مَکتَب جہاں پیشوں کی نَظری تعلیم کے ساتھ عملی تعلیم بھی دی جاۓ ۔ |
14. | Trade secret | Noun صَدری نُسخہ ۔ تِجارتی راز ۔ گھریلو نُسخہ یا تَرکیب جِسے کِسی پیشے میں اپنے فائدے کے لیے اِستعمال کیا جاۓ ۔ |
15. | Trade union | Noun ٹریڈ یونین ۔ مَزدُور انجمن جو کِسی صنعت و حَرفَت سے مُتعلّق شعبوں کے کارکنوں کے مُتعلّق ہو ۔ انجمن پیشہ وراں ۔ |
16. | Trade unionism | Noun ٹریڈ یونین یا مَزدُوروں کی انجمن قائم کرنے کا اصُول یا نَظریہ ۔ |
17. | Trade unionist | Noun مَزدُوروں کی انجمن قائم کرنے کا حامی ۔ مَزدُوروں کی انجمن کا رُکَن ۔ |
18. | Trade wind | Noun تِجارتی ہوا ۔ بادِ مُراد ۔ اِن ہواوٴں میں سے ایک جو بحرِ اوقیانوس اور بحرُ الکاہل میں خَطِ استوا کی طرف چلتی رہتی ہے ۔ |
19. | Trade-in | Noun, Adjective اِستعمال شُدہ چیز ۔ جیسے موٹر کار یا ریڈیو جو نئی چیز خریدتے ہوۓ رقم کی جُزوی ادائی کے طور پَر دی جاۓ ۔ |
20. | Trade-last | Noun دو اِفراد کا باہمی گُفتگُو میں کِسی اور کے حوالے سے تعریفی اور خُوشامدانہ کَلمات دہرانا ۔ |
21. | Traded | n. 1. تجارت۔ سوداگری۔ بیوپار۔ بنج۔ داد و ستد۔ لین دین 2. پیشہ۔ کاروبار۔ داد و سند۔ لین دین۔ حرفہ 3. کسی حرفہ کے آلات 4. عادت۔ بان۔ خو 5. بیوپاری۔ تجار۔ 6. تجارتی ہوا v. n. لین دین کرنا۔ سوداگری کرنا۔ تجارت کرنا۔ بیوپار کرنا۔ کاروبار کرنا۔ مبادلہ کرنا۔ سودا کرنا Noun تِجارَت ۔ حَرفہ ۔ بیوپار ۔ کاروبار ۔ پیشہ ۔ |
22. | Trademark | n. کارخانے کا نشان۔ ٹریڈ مارک |
23. | Trademarked | n. کارخانے کا نشان۔ ٹریڈ مارک |
24. | Trademarking | n. کارخانے کا نشان۔ ٹریڈ مارک |
25. | Trademarks | n. کارخانے کا نشان۔ ٹریڈ مارک |
trade found in 35 words & 2 pages. 1 2 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.