English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    175    176    177    178    179    180    181    182    183    184    Next
4476.AncientnessNoun
پراچينتا ۔ پُرانا پَن ۔ قَدامَت ۔
4477.Ancientsadj.
1. پرانا ۔ پراچین ۔ قدیمی ۔ دیرینہ ۔ سناتن کا
2. مدت کا ۔ بہت دن کا ۔ زمانہ سلف یا پیشیں کا ۔ پہلے زمانے کا
3. اگلا ۔ پیشین ۔ سلف
pl.n.
پرانے یا قدیم وقت کے لوگ ۔ پراچین لوگ ۔ پرکھا ۔ قدما ۔ مقتدمین ۔ بزرگ
Adjective
بہت پرانا ۔ قدیمی ۔ قدیم ۔ موروثی ۔
پُرانا ۔ قَديم ۔ پاستانی ۔ گُزرے ہُوئے ايام ميں وَقُوع پَذير ۔
4478.AncillaNoun
ضَمنی ۔ ذيلی ۔ مَدَد گار ۔ اِمدادی ۔
4479.Ancillaries ماتحت ۔ محکوم ۔ضمنی ۔ ذیلی
Adjective
ضمنی ذیلی ۔
Adjective
ماتِحَت ۔ مَدَدگار ۔ مُعاوِن ۔ مَحکُوم ۔
4480.Ancillary ماتحت ۔ محکوم ۔ضمنی ۔ ذیلی
Adjective
ضمنی ذیلی ۔
Adjective
ماتِحَت ۔ مَدَدگار ۔ مُعاوِن ۔ مَحکُوم ۔
4481.Ancillary administrationذیلی نظم و نسق ۔ پرانا کام ۔ قدیمی لکھائی پڑھائی ۔
4482.Ancillary claimضمنی دعویٰ ۔ اضافی مطالبہ ۔ ذیلی دعویٰ ۔
4483.Ancillary decisionضمنی فیصلہ ۔
4484.Ancillary jurisdictionاضافی اختیار سماعت ۔ حد سے زیادہ اختیار رکھنا ۔
4485.Ancillary powerذیلی اختیار ۔ طاقت رکھنے والا اختیار ۔
4486.AncipitalAdjective
(نَباتِيات) دو سَرا ۔ دو کونا ۔ دو دھارا ۔
4487.AnconNoun
(تَشريحُ الاعضا) کُہنی يا کُہنی کی ہَڈی کا بالائی سِرا ۔ ديوار گير ۔ چوکھٹا ۔ چھَجّا ۔
4488.Ancylostomaاِنسانی ہُک وَرم ۔ یہ وَرم ڈیوڈینَم میں ہوتا ہے
4489.AncylostomiasisNoun
خُطافی مَرض ۔ کَنڈل کيڑ روگ ۔ ہُک وَرمی مَرض ۔ مَرضِ ديدان ۔
4490.Andconj.
اور ۔ وَ ۔ و
Conjunction
اور
Conjunction
اور ۔ لَفظوں اور فِقروں کو مِلانے والا لَفظ جو رَبط يا اِضافے کو ظاہِر کَرتا ہے ۔
4491.And what notایسی ہی دُوسری اشیا جِن کے بیان کی ضرورت نہیں ۔
4492.Andalusiteانڈالُوسائٹ ۔ ايک مَعدَن جو کَئی رَنگوں میں پايا جاتا ہے ۔
4493.Andanteadj.
مدھم ۔ آہستہ ۔ سُر
Adjective
(موسيقی) دھيمی چال ۔ دَرمِيانی يَکساں اور آہِستَہ حَرکَت کے ساتھ ۔
4494.Andantesadj.
مدھم ۔ آہستہ ۔ سُر
Adjective
(موسيقی) دھيمی چال ۔ دَرمِيانی يَکساں اور آہِستَہ حَرکَت کے ساتھ ۔
4495.AndantinoAdjective, Adverb
(موسيقی) قَدرے تيز تال ۔ ہلمِيَت تال سے قَدرے تيز تال ۔
4496.AndeanAdjective
جُنوبی امريکا کے وَسيع سِلسِلَہ کوہ اينڈيزسے مُتعلِق ۔
4497.AndeauNoun
روندو ۔ تيرہ مِصروں کی ايسی نَظم جِس ميں ٹيپ کے دو آدھے مِصرے ہوتے ہيں ۔
4498.AndesiteNoun
اينڈيسائٹ ۔ ايک لَمبی چوڑی آتَشی چَٹان ۔
4499.Andironاگن ٹيک ۔ آگ ٹيک ۔ لوہے کی ايک اُفقی سَلاخ ۔ اُوٹھ سَلاخ ۔ لوھ سَلاخ ۔
4500.AndraditeNoun
ياقُوت ۔ ايک قِسَم کا ياقُوت ۔ جو زَرد سَبَز ، بھُوری يا سِياہ قَلموں ميں پايا جاتا ہے ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    175    176    177    178    179    180    181    182    183    184    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.