English to Urdu Translation
and found in 21 words. | ||
1. | And | conj. اور ۔ وَ ۔ و Conjunction اور Conjunction اور ۔ لَفظوں اور فِقروں کو مِلانے والا لَفظ جو رَبط يا اِضافے کو ظاہِر کَرتا ہے ۔ |
2. | And what not | ایسی ہی دُوسری اشیا جِن کے بیان کی ضرورت نہیں ۔ |
3. | Andalusite | انڈالُوسائٹ ۔ ايک مَعدَن جو کَئی رَنگوں میں پايا جاتا ہے ۔ |
4. | Andante | adj. مدھم ۔ آہستہ ۔ سُر Adjective (موسيقی) دھيمی چال ۔ دَرمِيانی يَکساں اور آہِستَہ حَرکَت کے ساتھ ۔ |
5. | Andantes | adj. مدھم ۔ آہستہ ۔ سُر Adjective (موسيقی) دھيمی چال ۔ دَرمِيانی يَکساں اور آہِستَہ حَرکَت کے ساتھ ۔ |
6. | Andantino | Adjective, Adverb (موسيقی) قَدرے تيز تال ۔ ہلمِيَت تال سے قَدرے تيز تال ۔ |
7. | Andean | Adjective جُنوبی امريکا کے وَسيع سِلسِلَہ کوہ اينڈيزسے مُتعلِق ۔ |
8. | Andeau | Noun روندو ۔ تيرہ مِصروں کی ايسی نَظم جِس ميں ٹيپ کے دو آدھے مِصرے ہوتے ہيں ۔ |
9. | Andesite | Noun اينڈيسائٹ ۔ ايک لَمبی چوڑی آتَشی چَٹان ۔ |
10. | Andiron | اگن ٹيک ۔ آگ ٹيک ۔ لوہے کی ايک اُفقی سَلاخ ۔ اُوٹھ سَلاخ ۔ لوھ سَلاخ ۔ |
11. | Andradite | Noun ياقُوت ۔ ايک قِسَم کا ياقُوت ۔ جو زَرد سَبَز ، بھُوری يا سِياہ قَلموں ميں پايا جاتا ہے ۔ |
12. | Andria | مُکَمَّل مَرد ۔ مَردانہ خَصُوصیات کا حامل |
13. | Andro | Noun سابقہ بمعنی نر مثلاً کِسی پھُول میں اعضاۓ نرینہ کا مجمُوعہ ۔ |
14. | Androgen | Noun نَرزّا ۔ اينڈروجَن ۔ ايک مادَہ جو عورتوں ميں ثانوی مَردانَہ جِنسی خَصُوصيات پيدا کَرتا ہے ۔ |
15. | Androgens | Noun رنزا ۔ خُصیوں اور ایڈرینَل کارٹیکس سے خارَج ہونے والے ہارمُون جو ثانوی مَردانہ خَصُوصیات کو کَنٹرول کرتے ہَیں |
16. | Androgyna | عورَت ہیجڑا ۔ جِس میں زَنانہ خَصُوصیات غالَب ہوں |
17. | Androgynous plant | Noun, Adjective ایسے پودے جِن میں نر اور مادہ دونوں اعضاء ہوں ۔ |
18. | Androgynous, androgynal | Adjective ذو جِنس ۔ نَر و مادَہ دونوں حالتوں ميں ۔ |
19. | Androgyny | Noun ذو جِنسِيَت ۔ نَر مادگی ۔ |
20. | Androphobia | Adjective نر گریزی ۔ نر ترسی ۔ مَردوں سے نَفرَت ۔ مَردوں کا خَوف یا ڈَر |
21. | Androsterone | Noun اينڈروسٹرون ۔ مَرد کے پيشاب ميں پايا جانے والا ايک نَر جِنسی ہارمُون ۔ |
and found in 21 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.