English to Urdu Translation

p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    175    176    177    178    179    180    181    182    183    184    Next
4476.Plane of polarizationNoun
سَطَح تَقطِيب ۔ اِس روشنی ميں جو تَقطِير سے گُزَر چُکی ہو ۔ وہ مُستَوی جِس ميں روشنی کے اِرتعاشات مَحدُود ہوں ۔
4477.Plane tableNoun
مساحتی میز ۔ ایک مساحتی آلہ جو تین پایوں پر جما ہوا ہوتا ہے اور میدان میں نقشے بنانے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ۔
4478.Plane treeNoun
شجر چنار ۔ ایک بڑے ، زبردست تنے والا ۔
4479.Planedadj.
ہموار۔ برابر۔ مسطح۔ مستوی
v. a.
رندا پھیرنا۔ رندنا۔ ہموار کرنا۔ برابر کرنا۔ صاف کرنا
n.
1. سطح مسطح۔ کھیت
2. رندا
3. ہوائی جہاز۔ ہوا پیما
Noun
رندہ ۔ بڑھئی کا ایک دستی اوزار جِس میں ایک تِرچھا پھل لگا ہوتا ہے جو تراشنے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ۔
4480.Planeironn.
رندے کا لوہا
4481.Planern.
چھاپے کے حروف برابر کرنے کا ایک اوزار
پلينر ۔ رندا ۔
Noun
منصُوبہ بنانے والا ۔ خاکہ بنانے والا ۔ نقشہ بنانے والا ۔
4482.Planer treeNoun
ایک چھوٹا درخت بوقیدار خاندان سے پیدا ہوتا ہے ۔
4483.Planersn.
چھاپے کے حروف برابر کرنے کا ایک اوزار
پلينر ۔ رندا ۔
Noun
منصُوبہ بنانے والا ۔ خاکہ بنانے والا ۔ نقشہ بنانے والا ۔
4484.Planesadj.
ہموار۔ برابر۔ مسطح۔ مستوی
v. a.
رندا پھیرنا۔ رندنا۔ ہموار کرنا۔ برابر کرنا۔ صاف کرنا
n.
1. سطح مسطح۔ کھیت
2. رندا
3. ہوائی جہاز۔ ہوا پیما
Noun
رندہ ۔ بڑھئی کا ایک دستی اوزار جِس میں ایک تِرچھا پھل لگا ہوتا ہے جو تراشنے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ۔
4485.Planetn.
سیارہ۔ گرہ
Noun
سیّارہ ۔ اِن اجسام فلکی میں سے کوئی ایک جو سُورج کے گِرد چکر لگاتے ہیں ۔
4486.Planet wheel, planet gearNoun
سیّاروی پہیّہ ۔
4487.Planet-struck, planet-strickenAdjective
سیّارہ زدہ ۔ بدطالع ۔ جِس کے مُتعلِّق بہ فرض کیا جاتا ہے کہ سیارے اِس پر اثر انداز ہوتے ہیں ۔
4488.Planetablen.
تختہٴ مسطح
4489.Planetariesadj.
سیاروں کا۔ گرہ سمبندھی۔ سیاری۔ متعلق بہ سیارات۔ سیاروی
Adjective
سیّاروی ۔ سیّارے کا ۔ اِن کے مُتعلِّق ۔
4490.PlanetariumNoun
افلاک نُما ۔ ایک فلکیاتی مشین جو اپنے پُرزوں کی حرکت سے ایک قائم بالحکم چھت پر سیاروں اور دیگر اجرام فلکی کی حرکات کی تصویر پیش کرتی ہے ۔
4491.Planetaryadj.
سیاروں کا۔ گرہ سمبندھی۔ سیاری۔ متعلق بہ سیارات۔ سیاروی
Adjective
سیّاروی ۔ سیّارے کا ۔ اِن کے مُتعلِّق ۔
4492.PlanetesimalAdjective
سیّار چوری ۔ فِضاۓ بسیط میں دقیق اجرام کا ۔
4493.Planetesimal , hypothesisNoun
سیّار چوی قیاس مفروضہ کہ شمسی نِظام کے سیارے اور چاند فِضاۓ بسیط کے بے شُمار دقیق ذروں کے بتدریج جمع ہونے سے تشکیل پاۓ تھا ۔
4494.Planetoidn.
سیارچہ
Noun
سیّارچہ ۔ سیّارہ صغیر ۔ مریخ اور مُشتری کے مداروں کے درمیان بہت چھوٹا سیّارہ ۔
4495.Planetologyn.
سیارہ شناسی
4496.Planetreen.
ایک قسم کا بڑا درخت۔ سال۔ چنار کا درخت
4497.Planetsn.
سیارہ۔ گرہ
Noun
سیّارہ ۔ اِن اجسام فلکی میں سے کوئی ایک جو سُورج کے گِرد چکر لگاتے ہیں ۔
4498.Planetstruckadj.
گرہ مار۔ شوم طالع۔ بدبخت۔ حیران پریشان۔ ہکا بکا۔ خوف زدہ
4499.PlangencyNoun
اِرتعاش ۔ اہتزاز ۔
4500.Plangentadj.
(آواز) مرتعش۔ ارتعاش پذیر۔ کپکپانے والی۔ مسلسل۔ متواتر
Adjective
مُرتعش ۔ اِرتعاش پذیر ۔ ٹکرانے والی ۔ تھپڑ مارنے والی ۔
p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    175    176    177    178    179    180    181    182    183    184    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.