English to Urdu Translation
planet found in 14 words. | ||
1. | Planet | n. سیارہ۔ گرہ Noun سیّارہ ۔ اِن اجسام فلکی میں سے کوئی ایک جو سُورج کے گِرد چکر لگاتے ہیں ۔ |
2. | Planet wheel, planet gear | Noun سیّاروی پہیّہ ۔ |
3. | Planet-struck, planet-stricken | Adjective سیّارہ زدہ ۔ بدطالع ۔ جِس کے مُتعلِّق بہ فرض کیا جاتا ہے کہ سیارے اِس پر اثر انداز ہوتے ہیں ۔ |
4. | Planetable | n. تختہٴ مسطح |
5. | Planetaries | adj. سیاروں کا۔ گرہ سمبندھی۔ سیاری۔ متعلق بہ سیارات۔ سیاروی Adjective سیّاروی ۔ سیّارے کا ۔ اِن کے مُتعلِّق ۔ |
6. | Planetarium | Noun افلاک نُما ۔ ایک فلکیاتی مشین جو اپنے پُرزوں کی حرکت سے ایک قائم بالحکم چھت پر سیاروں اور دیگر اجرام فلکی کی حرکات کی تصویر پیش کرتی ہے ۔ |
7. | Planetary | adj. سیاروں کا۔ گرہ سمبندھی۔ سیاری۔ متعلق بہ سیارات۔ سیاروی Adjective سیّاروی ۔ سیّارے کا ۔ اِن کے مُتعلِّق ۔ |
8. | Planetesimal | Adjective سیّار چوری ۔ فِضاۓ بسیط میں دقیق اجرام کا ۔ |
9. | Planetesimal , hypothesis | Noun سیّار چوی قیاس مفروضہ کہ شمسی نِظام کے سیارے اور چاند فِضاۓ بسیط کے بے شُمار دقیق ذروں کے بتدریج جمع ہونے سے تشکیل پاۓ تھا ۔ |
10. | Planetoid | n. سیارچہ Noun سیّارچہ ۔ سیّارہ صغیر ۔ مریخ اور مُشتری کے مداروں کے درمیان بہت چھوٹا سیّارہ ۔ |
11. | Planetology | n. سیارہ شناسی |
12. | Planetree | n. ایک قسم کا بڑا درخت۔ سال۔ چنار کا درخت |
13. | Planets | n. سیارہ۔ گرہ Noun سیّارہ ۔ اِن اجسام فلکی میں سے کوئی ایک جو سُورج کے گِرد چکر لگاتے ہیں ۔ |
14. | Planetstruck | adj. گرہ مار۔ شوم طالع۔ بدبخت۔ حیران پریشان۔ ہکا بکا۔ خوف زدہ |
planet found in 14 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.