English to Urdu Translation
| ab found in 713 words & 29 pages. Previous 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 Next | ||
| 451. | Abrogation of law | منسوخی قانون ۔ |
| 452. | Abrogations | n. فسخ ۔ تنسیخ ۔ ترک Noun منسوخی ۔ تنسیخ ۔ خاتمہ ۔ Noun مَنسُوخی ۔ تَنسیخ ۔ اِنفَساخ ۔ Noun ايسا کَرنے کا عمَل ۔ عملِ تَنسيخ ۔ |
| 453. | Abrogative | Adjective مَنسُوخ کَرنے کا عمَل ۔ |
| 454. | Abrogator | Noun ناسِخ ۔ مِٹانے والا ۔ خَتَم کَرنے والا ۔ قابِل مَنسُوخ ۔ |
| 455. | Abrook | Verb ادبی : بَرداشت کَرنا ۔ گَوارا کَرنا ۔ |
| 456. | Abrupt | adj. 1. اٹھا ہوا ۔ سیدھا ۔ اونچا 2. اچانک ۔ ناگہاں ۔ ایکا ایکی ۔ بے سان گمان 3. بے جوڑ ۔ اکھڑی ہوئی ۔ بے ربط Adjective اچانک ۔ Noun, Verb, Adjective اچانَک ۔ یَکلَخت ۔ غَیر مَتوَقع ۔ جَلد بازی پَر مَبنی ۔ اتاولا ۔ ناہَموار ۔ بے رَبط ۔ اُکھڑا اُکھڑا ۔ پھِسَلواں ۔ نَباتیات : شاخ بَریدہ ۔ سَر بَریدہ ۔ کَٹا چھُٹا ۔ ارضیات : یَکایَک سَطَح پَر نَمُودار ہونے والا (ارضی پَرت ) ۔ Adjective يَک لَخت ۔ اچانَک ۔ اکھَڑ ۔ مُنھ پھَٹ ۔ بے جوڑ ۔ |
| 457. | Abrupter | adj. 1. اٹھا ہوا ۔ سیدھا ۔ اونچا 2. اچانک ۔ ناگہاں ۔ ایکا ایکی ۔ بے سان گمان 3. بے جوڑ ۔ اکھڑی ہوئی ۔ بے ربط Adjective اچانک ۔ Noun, Verb, Adjective اچانَک ۔ یَکلَخت ۔ غَیر مَتوَقع ۔ جَلد بازی پَر مَبنی ۔ اتاولا ۔ ناہَموار ۔ بے رَبط ۔ اُکھڑا اُکھڑا ۔ پھِسَلواں ۔ نَباتیات : شاخ بَریدہ ۔ سَر بَریدہ ۔ کَٹا چھُٹا ۔ ارضیات : یَکایَک سَطَح پَر نَمُودار ہونے والا (ارضی پَرت ) ۔ Adjective يَک لَخت ۔ اچانَک ۔ اکھَڑ ۔ مُنھ پھَٹ ۔ بے جوڑ ۔ |
| 458. | Abruptest | adj. 1. اٹھا ہوا ۔ سیدھا ۔ اونچا 2. اچانک ۔ ناگہاں ۔ ایکا ایکی ۔ بے سان گمان 3. بے جوڑ ۔ اکھڑی ہوئی ۔ بے ربط Adjective اچانک ۔ Noun, Verb, Adjective اچانَک ۔ یَکلَخت ۔ غَیر مَتوَقع ۔ جَلد بازی پَر مَبنی ۔ اتاولا ۔ ناہَموار ۔ بے رَبط ۔ اُکھڑا اُکھڑا ۔ پھِسَلواں ۔ نَباتیات : شاخ بَریدہ ۔ سَر بَریدہ ۔ کَٹا چھُٹا ۔ ارضیات : یَکایَک سَطَح پَر نَمُودار ہونے والا (ارضی پَرت ) ۔ Adjective يَک لَخت ۔ اچانَک ۔ اکھَڑ ۔ مُنھ پھَٹ ۔ بے جوڑ ۔ |
| 459. | Abruption | n.a. یکایک ۔ علیحدگی ۔ انقطاع ۔ جھڑ پڑنا Noun یَکایَک علیحدگی ۔ اِنقطاع ۔ پھَٹ پَڑنا ۔ جھَڑ پَڑنا ۔ Noun يَکا يَک عليحَدگی ۔ اِنقَطاع ۔ اچانَک اور شِدَّت کے ساتھ قَطَع ہونا ۔ |
| 460. | Abruptly | adv. اچانک ۔ اچانچک ۔ یکایک ۔ یک بیک ۔ یک بارگی ۔ دفعتہً Adverb ایکا ایکی ۔ ناگہانی طَور پَر ۔ دَفعتًہ ۔ Adverb يَک لَخت ۔ يَکا يَک ۔ کِسی پيشگی اِطلاع کے بَغير ۔ |
| 461. | Abruptness | n. 1. ابھار ۔ اٹھان ۔ کھردرا پن 2. بے ڈھنگا پن ۔ اکھڑ پن Noun ناہَمواری ۔ بے رَبطی ۔ Noun مَذکُورَہ بالا ہونے کی حالَت يا کيفِيَت ۔ ڈھَلوان ۔ نَشيب و فَراز ۔ |
| 462. | Abruptnesses | n. 1. ابھار ۔ اٹھان ۔ کھردرا پن 2. بے ڈھنگا پن ۔ اکھڑ پن Noun ناہَمواری ۔ بے رَبطی ۔ Noun مَذکُورَہ بالا ہونے کی حالَت يا کيفِيَت ۔ ڈھَلوان ۔ نَشيب و فَراز ۔ |
| 463. | Abs- | Prefix AB= |
| 464. | Abscess | n.a. پھوڑا Noun پھوڑا ۔ جِسم کا کوئی حِصّہ جو جراثیم سے مُتاثر ہوا ہو ۔ Noun دَمّل ۔ دَنبل ۔ پھوڑا ۔ Noun پَکا ۔ پیپ سے بھَرا پھوڑا ۔ دُنبَل ۔ |
| 465. | Abscessed | Adjective پيپ بھَرا ۔ n.a. پھوڑا Noun پھوڑا ۔ جِسم کا کوئی حِصّہ جو جراثیم سے مُتاثر ہوا ہو ۔ Noun دَمّل ۔ دَنبل ۔ پھوڑا ۔ Noun پَکا ۔ پیپ سے بھَرا پھوڑا ۔ دُنبَل ۔ n. n. فصلہ |
| 466. | Abscesses | n.a. پھوڑا Noun پھوڑا ۔ جِسم کا کوئی حِصّہ جو جراثیم سے مُتاثر ہوا ہو ۔ Noun دَمّل ۔ دَنبل ۔ پھوڑا ۔ Noun پَکا ۔ پیپ سے بھَرا پھوڑا ۔ دُنبَل ۔ n. n. فصلہ |
| 467. | Abscessing | n.a. پھوڑا Noun پھوڑا ۔ جِسم کا کوئی حِصّہ جو جراثیم سے مُتاثر ہوا ہو ۔ Noun دَمّل ۔ دَنبل ۔ پھوڑا ۔ Noun پَکا ۔ پیپ سے بھَرا پھوڑا ۔ دُنبَل ۔ n. n. فصلہ |
| 468. | Abscind | Verb, Archiology چیرنا ۔ پھاڑنا ۔ کاٹ ڈالنا ۔ عمَل جَراحی کَرنا ۔ Verb کاٹ دينا ۔ الَگ کَر دينا ۔ قَطَع کَر دينا ۔ |
| 469. | Abscise | Verb, Interjection (نَباتِيات) کاٹنے کے عمَل سے کِسی چيز کا الَگ ہونا ۔ |
| 470. | Abscision | Noun کاٹنے کا عمَل ۔ قَطع کَرنے کا عمَل ۔ عمَل جَراحی ۔ چیڑ پھاڑ ۔ |
| 471. | Absciss | Noun ریاضی : ( معددات کے نِظام میں ) کِسی نُقطے سے عمومی یا محور تَک کا اقل تَرین فاصلہ جو اُفقی یا لامحور کے مَتوازی ناپا جائے ۔ کِسی نُقطے کا دیکارتی لامعدَد ۔ |
| 472. | Absciss(e) | n. n. فصلہ |
| 473. | Abscissa | Noun عِلم ہِندسہ کی اِصطلاح فُضلہ ۔ کِسی نقشہ میں اگر P کی صحیح جگہ مُتعین کرنا ہو تو اِس سے دو علی القوائم خطُوط ہر عمُود گِرایا جاۓ گا ۔ Noun قَصلَہ ۔ مَقطُوعہ ۔ |
| 474. | Abscission | n. (جراحی) چیر پھاڑ ۔ کاٹ ڈالنا ۔ بزور علیحدہ کردینا Noun عمَل جَراحی ۔ چیڑ پھاڑ ۔ خَطابَت میں مُقَرّر کا بعض باتوں پَر سے اِس طَرَح گُزَر جانا کہ سامعین خُود سَمَجھ جائیں ۔ کاٹنے کا عمَل ۔ قَطَع کَرنے کا عمَل ۔ Noun عملِ جَراحی ۔ چير پھاڑ ۔ |
| 475. | Abscission layer | Noun اِنعصابی پرت ۔ خلیوں کی تِہ جہاں سے کِسی پھل کا ڈنٹھل ٹُوٹ کر گِرے ۔ |
| ab found in 713 words & 29 pages. Previous 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.