English to Urdu Translation
ab found in 713 words & 29 pages. Previous 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 Next | ||
326. | Abominable | adj. کریہ ۔ مکروہ ۔ برا ۔ پاپی ۔ گھناؤنا Adjective قابلِ نفرت ۔ مکروہ ۔ Adjective نفرت۔اِستِکراہ،کريہ،سَستا۔کريہ منظر Adjective قابِلِ نَفرَت ۔ مَکرُوہ ۔ حَقير ۔ Adjective قابِل نَفرَت ۔ کَریہہ ۔ گھِناونا ۔ اخلاقی طَور پَر قابِل مُذَمَّت ۔ بول چال : بُرا ۔ ناخُوشگَوار ۔ |
327. | Abominable crime | قابلِ نفرت جرائم ۔ جنسی جرائم ۔ |
328. | Abominable snowman | Noun آدمی یا ریچھ سے مِلتا ایک ناتحقیق حیوان جو ہَمالیہ میں موجود بَتایا جاتا ہے ۔ yeti بھی کہتے ہیں ۔ |
329. | Abominable weather | ناخُوشگَوار موسَم ۔ |
330. | Abominableness | Noun مَکرُوہ پَن ۔ نَفرَت انگیزی ۔ |
331. | Abominableness, | Noun قابِلِ نَفرَت ۔ اِنتَہائی کَراہَت انگيز ہونے کی حالَت ۔ |
332. | Abominably | Adverb حَقیرانہ ۔ رَذیلانہ ۔ قابِل نَفرَت طَور پَر ۔ مَکرُوہانَہ ۔ قابِلِ نَفرَت انداز سے ۔ |
333. | Abominate | v.adj. کراہیت کرنا Verb نَفرَت کَرنا ۔ گھِن کھانا ۔ کَراہَت کَرنا ۔ حَقیر جاننا ۔ Verb اِنتَہائی نَفرَت کَرنا ۔ ناگوارِ خاطِر جاننا ۔ |
334. | Abomination | n. کراہیت Noun تَنَفَّر ۔ مَکرُوہ ۔ ناگوار حَرکَت ۔ معیوب عادَت ۔ معیوب حَرکَت ۔ حَقارَت ۔ کَراہَت ۔ نَفرَت ۔ Noun کَراہَت ۔ نَفرَت کَرنے کا عمَل ۔ حَقارَت ۔ |
335. | Abominationly | Adverb حَقیرانہ ۔ رَذیلانہ ۔ قابِل نَفرَت طَور پَر ۔ |
336. | Abomine | Verb نَفرَت کَرنا ۔ گھِن کھانا ۔ کَراہَت کَرنا ۔ حَقیر جاننا ۔ |
337. | Abondance | Noun کَثرَت ۔ بہتات ۔ فَراوانی ۔ دولَت ۔ فَراخی ۔ وفور جَذبات ۔ کِسی جَذبے کی شِدَّت ۔ |
338. | Aboral | Adjective دَہانے سے الگ ۔ دَہانے کے مُقابِل ۔ Adjective مُخالِفِ دين ۔ مُنھ کی مُخالِف سِمَت ميں ۔ |
339. | Aborally | Adverb دَہانے سے الگ طَور پَر ۔ دَہانے کے مُقابِل طَور پَر ۔ |
340. | Abord | Noun, Verb, Obsolete, Archiology پُہَنچ ۔ رَسائی ۔ پُہَنچنے کا ذَریعہ ۔ ہَوا بازی : اُتَرنے سے پہلے پَرواز کا آخری مَرحَلَہ ۔ ف : ہَوا بازی : ( جَہاز کا ) اُتَرنے کے لیے تَیار ہونا ۔ لَلکارنا ۔ ٹوکنا ۔ گاہَک کو لَگاوَٹ سے بُلانا ۔ |
341. | Aborigen | Noun قَدیمی باشِندہ ۔ آسٹریلیا کا قَدیمی باشِندہ ۔ ایک قَدیمی پودا یا جانور ۔ |
342. | Aboriginal | adj. پہلے کا ۔ پرانا ۔ اصلی ۔ قدیم ۔ پراچین Adjective اصلی ۔ قدیمی ۔ قدیم ۔ Noun, Adjective صِف : کِسی خِطَہ زَمین پَر زَمانہ قَدیم یا آباد کاروں کی آمَد سے پیشتَر آباد ۔ آسٹریلیائی آدی باسیوں سے مُتعلِّق ۔ اِسَم : اصلی ۔ مَقامی ۔ قَدیم باشِندہ ۔ آدی باسی ۔ عمُوماً آسٹریلیا کا قَدیم باشِندہ ۔ Adjective قَديمی ۔ قَديم باشِندَہ ۔ اصلی ۔ |
343. | Aboriginality | n. قدامت ۔ قدیم توطن ۔ ٹھیٹ ۔ دیسی پن |
344. | Aboriginally | Adverb اصلاً ۔ شُرُوع ہی سے ۔ قَديمی طَور پَر ۔ |
345. | Aboriginals | adj. پہلے کا ۔ پرانا ۔ اصلی ۔ قدیم ۔ پراچین Adjective اصلی ۔ قدیمی ۔ قدیم ۔ Noun, Adjective صِف : کِسی خِطَہ زَمین پَر زَمانہ قَدیم یا آباد کاروں کی آمَد سے پیشتَر آباد ۔ آسٹریلیائی آدی باسیوں سے مُتعلِّق ۔ اِسَم : اصلی ۔ مَقامی ۔ قَدیم باشِندہ ۔ آدی باسی ۔ عمُوماً آسٹریلیا کا قَدیم باشِندہ ۔ Adjective قَديمی ۔ قَديم باشِندَہ ۔ اصلی ۔ |
346. | Aborigine | Noun, Singular قَدیمی باشِندہ ۔ آسٹریلیا کا قَدیمی باشِندہ ۔ ایک قَدیمی پودا یا جانور ۔ Noun براچين ۔ کِسی مُلَک کے اِبتَدائی باشِندوں ميں سے ۔ |
347. | Aborigines | n. پراچین لوگ ۔ اصلی یا قدیم باشندے قدیم باشندے ۔ اصلی باشندے ۔ Noun, Plural قَدیم باشِندے ۔ اصلی باشِندے ۔ جَنگلی باشِندے ۔ |
348. | Aborning | Adverb رُوبَہ وَلادَت ۔ جَنَم ليتے ہُوئے ۔ تَکميل يا پُورا ہونے سے قَبَل ۔ عمَل پَذير ۔ |
349. | Abort | v.n. پورن گربھ گرنا ۔ پیٹ یا حمل گرنا ۔ گربھ پات ہونا ۔ اسقاط حمل ہونا ۔ کچا جانا ۔ کچا جانا Noun, Verb ف : اَسقاط حَمَل سے گُزَرنا ۔ پیٹ گِرانا ۔ قَبَل از وَقت اَسقاط کَرنا ۔ حَمَل ضائع کَرنا ۔ جنین کا اَسقاط کَرانا ۔ روک دینا ۔ تَرک کَرنا ۔ خَتَم کَرنا ۔ حیاتیات : ( کِسی نامی جِسم کا ) بَغَیر نَمُو پائے رہ جانا ۔ ٹِھٹھَر جانا ۔ نَشُو و نُما روک دینا ۔ اِسَم : قَبَل از وَقت خَتَم کَرائی ہُوئی یا ناکام کاروائی ۔ کِسی ایسی کاروائی کا اِختتام ۔ Verb نا مکمل ضائع ہونا ۔ غير فطری عمل سے ضائع ہونا ۔ Verb, Interjection ساقَط کَرنا ۔ مُختَصِر يا خَتَم کَرنا / ہونا ۔ |
350. | Abortcide | Noun, Verb جنین کا ہلاک کرنا ۔ ہلاکت ۔ |
ab found in 713 words & 29 pages. Previous 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.