English to Urdu Translation

al found in 805 words & 33 pages.
  Previous    14    15    16    17    18    19    20    21    22    23    Next
451.Allegoristn.
تشبیہ دینے والا ۔ اپما دینے والا
452.Allegorist, allegorizerNoun
اس صَنفِ سُخَن ميں لِکھنے والا ۔ تَمثيل نِگار ۔ مَجاز گو ۔
453.Allegoristsn.
تشبیہ دینے والا ۔ اپما دینے والا
454.AllegorizationNoun
تَمثيل ميں ڈھالنے کا عمَل ۔
455.AllegorizeVerb
تَمثيل ميں ڈھالنا ۔ الگيری کے رُوپ ميں بَدَلنا ۔
456.Allegoryn.
اپما یا تمثیل وار قصہ
Noun
الگيری ۔ مَجازی قِصَّہ ۔ تَمثيل بَيان ۔
457.AllegrettoAdjective, Adverb
اينڈانٹے سے تيز تَر ۔ اليگرو سے کَم تيز ۔ رَواں ۔ ايک نَغماتی دھُن ۔
458.AllegroNoun, Adjective
(موسيقی) تيز ۔ لہَک کر ۔ اليگريٹو ۔
459.AllelomorphsNoun, Adjective
وہ خَصُوصیات جو اِنسان وراثَت میں پاتا ہے ۔ مُتبادَل شَکلے ۔ مُتبادَل الشَکَل ۔ جین جو مُتضاد خَصُوصیات والے جوڑے کو ظاہر کِرے اُسے الیلز یا مُتبادل شَکلے کہتے ہَیں ۔ ہر جوڑے کی ایک خاصیت غالب اور دُوسری مَغلُوب ہوتی ہے
460.Alleluia , hallelujah, halleluiahInterjection
ھَلِلُويا ۔ تَحميد ۔ الحَمدُلِلہ حَمدو ثَنا کا گيت ۔
461.AllemandeNoun
دو گُتيا رَقص ۔ اٹھارويں صَدی کا مَدھَم دَرباری رَقص ۔
462.AllergenNoun, Adjective, Greek
حساسیہ ۔ الَرجی پَیدا کرنے کا اہل کوئی ایجنٹ
Noun
الَرجی زا ۔ الَرجی پيدا کَرنے والی کوئی شے ۔
463.AllergenicAdjective
الَرجی سے مُتعلِق ۔
464.Allergic تیز حسی ۔ حساسی ۔ الرجی
Noun
تیز حِسی ۔ کِسی خاص پروٹین کے مُتعلِّق حد سے بڑھ کر زود حِسی ۔
Adjective
جِسے الَرجی ہو گئی ہو ۔ الَرجی سے مُتعلِق ۔
465.AllergistNoun
ماہِرِ الَرجی ۔ الَرجی کے عوارضات کا طِبی ماہِرِ خُصُوصی ۔
466.AllergyAdjective, Greek
الرجی ۔ بیرُونی مادّوں کے خلاف ہونا ۔ خواہ وہ بے ضَرَر ہوں کہ خاص دوائی خُوشبُو گَرد دھُواں وَغیرہ کے لیے غیر مَعمُولی حَساسیت
Noun
الَرجی ۔ خارِش ۔ کائی بُخار ۔
467.AllethrinNoun
زَرد رَنگ کی کيمِيائی کيڑے مار دَوا ۔
468.Alleviatev. a.
ہلکا کرنا ۔ کم کرنا ۔ تخفیف کرنا ۔ آرام دینا
Verb
کم کرنا ۔ گھٹانا ۔ کمی کرنا۔
Verb
بوجھ ہَلکا کَرنا ۔ کَم کَرنا ۔ آرام دينا ۔ تَخفيف کَرنا ۔
469.Alleviatedv. a.
ہلکا کرنا ۔ کم کرنا ۔ تخفیف کرنا ۔ آرام دینا
Verb
کم کرنا ۔ گھٹانا ۔ کمی کرنا۔
Verb
بوجھ ہَلکا کَرنا ۔ کَم کَرنا ۔ آرام دينا ۔ تَخفيف کَرنا ۔
470.Alleviatesv. a.
ہلکا کرنا ۔ کم کرنا ۔ تخفیف کرنا ۔ آرام دینا
Verb
کم کرنا ۔ گھٹانا ۔ کمی کرنا۔
Verb
بوجھ ہَلکا کَرنا ۔ کَم کَرنا ۔ آرام دينا ۔ تَخفيف کَرنا ۔
471.Alleviatingv. a.
ہلکا کرنا ۔ کم کرنا ۔ تخفیف کرنا ۔ آرام دینا
Verb
کم کرنا ۔ گھٹانا ۔ کمی کرنا۔
Verb
بوجھ ہَلکا کَرنا ۔ کَم کَرنا ۔ آرام دينا ۔ تَخفيف کَرنا ۔
472.Alleviationn.
گھٹی ۔ گھٹّی ۔ کمی ۔ آرام ۔ تخفیف
کمی ۔ آرام ۔ تسکین ۔
Noun
تَخفيف ۔ کَمی ۔ تَسکين دَہی کا عمَل يا فعل ۔
473.Alleviationsn.
گھٹی ۔ گھٹّی ۔ کمی ۔ آرام ۔ تخفیف
کمی ۔ آرام ۔ تسکین ۔
Noun
تَخفيف ۔ کَمی ۔ تَسکين دَہی کا عمَل يا فعل ۔
474.Alleviative, alleviatoryAdjective
تَسکين آوَر ۔ مُسکِّن ۔
475.AlleviatorNoun
سُکُون بَخش ۔ قابِلِ بَرداشت بَنانے والا ۔ سُکُون آوَر ۔
al found in 805 words & 33 pages.
  Previous    14    15    16    17    18    19    20    21    22    23    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.