English to Urdu Translation

an found in 1,097 words & 44 pages.
  Previous    14    15    16    17    18    19    20    21    22    23    Next
451.Aniseseedn.
تخم انیسوں ۔ سونف ۔ برہالی ۔ بادیانی
452.Anisetten.
سونف کی شراب
Noun
عرقِ سونف ۔ باديانی خُوشبُو والی شَراب ۔
453.Anisettesn.
سونف کی شراب
Noun
عرقِ سونف ۔ باديانی خُوشبُو والی شَراب ۔
454.AnisocoriaGreek
نابَرابَر مَردمیت ۔ پُتلیوں کے قَطَر میں نا بَرابَری
455.AnisocytosisGreek
خُلیوں کے سائز میں نا بَرابَری خَصُوصاً سُرَخ خُونی خُلیے
456.AnisogamousAdjective
نا بَرابَر زواجی ۔ غَير کَفُو زَواجی ۔ (حَیاتِیات) اِس قِسم کا توليدی عمَل ۔
457.AnisometricAdjective
غَير ہَم تَرکيبی ۔ جو ہَم تَر کيبی يا آئسو ميٹرَک نہ ہو ۔ نا مساوی پيمائش والا ۔
458.AnisometropiaGreek
بھینگا پن ۔ دونوں آنکھوں کے اِنعطاف میں فَرق
459.AnisotropicNoun
ناہم سموت ۔ مُختَلِف سمتوں میں مُختلف خصُوصیات رکھنے والی چیز ۔
Adjective
ناہَم سَمُوت ۔ قُطبيَت دار ۔ مُختَلِف السَموت ۔
460.Anjuman truqi urduNoun, Name, Literary, Historical
جنوری 1902ء میں آل انڈیا مسلم ایجوکیشنل کانفرنس علی گڑھ کےتحت ایک علمی شعبہ قائم کیاگیا ۔ جس کانام انجمن ترقی اردو تھا۔ 1912ء میں مولوی عبدالحق سیکرٹری منتخب ہوئے ، انجمن کے زیر اہتمام لاکھ سے زائد جدیدعلمی ، فنی اور سائنسی اصطلاحات کا اردو ترجمہ کیاگیا۔ نیز اردو کے نادر نسخے تلاش کرکے چھاپے گئے۔ تقسیم ہند کے ہنگاموں میں انجمن کے کتب خانے کی بیشتر کتابیں ضائع ہوگئیں۔ مولوی صاحب کراچی آگئے اور اکتوبر 1948ء سے انجمن کا مرکز کراچی بن گیا۔ 1949ء میں انجمن نے اردو کالج قائم کیا۔ جہاں ذریعہ تعلیم اردو ہے۔ مولوی صاحب کے انتقال (1961) کے بعد جناب اختر حسین صدر اور جمیل الدین عالی اعزازی سیکرٹری بنائےگئے
461.AnkeriteNoun
اينکرائيٹ ۔ ايک مَعدَن جو تَرکيب کے لِحاظ سے ڈولومائيٹ کے بہَت قَريب ہے ۔
462.AnkhNoun
انخ ۔ (مِصری آرٹ) ايک صَليب جِس کے اُوپَر کی جانِب چھَلّا ہوتا ہے ، جِسے نَسَل اور طَويل عُمری کی عِلامَت سَمجھا جاتا ہے ۔
463.Anklen.
ٹخنہ ۔ کعب
اينکل ۔ ٹخنہ
Noun
ٹَخنَہ ۔ پاوں کو ٹانگ سے مِلانے والا جوڑ ۔ کَعب ۔
464.Ankle clonusٹَخنے کا جھَٹکا ۔ کَعبی رَجفہ ۔ جَب پاوں ایڑھی پر دَباو سے جَمے تو کاف عُضلے کی تیز عُضلاتی سُکَڑنے والی حَرکَت کا سِلسِلَہ
465.Anklebonen.
ٹخنے کی ہڈی ۔ گٹا ۔ استخوان کعب
Noun
ٹَخنے کی ہَڈّی ۔ عظمُ الکَعب ۔
466.Anklebonesn.
ٹخنے کی ہڈی ۔ گٹا ۔ استخوان کعب
Noun
ٹَخنے کی ہَڈّی ۔ عظمُ الکَعب ۔
467.Ankledeepadj.
ٹخنے ٹخنے ۔ ٹخنوں تک
468.Anklesn.
ٹخنہ ۔ کعب
اينکل ۔ ٹخنہ
Noun
ٹَخنَہ ۔ پاوں کو ٹانگ سے مِلانے والا جوڑ ۔ کَعب ۔
469.Ankletn.
پایل ۔ پازیب
Noun
پايَل ۔ پازيب ۔ ٹَخنے کا زيوَر ۔ سَہارا يا حِفاظَت ۔ جُراب ۔ موزے ۔
470.Ankletsn.
پایل ۔ پازیب
Noun
پايَل ۔ پازيب ۔ ٹَخنے کا زيوَر ۔ سَہارا يا حِفاظَت ۔ جُراب ۔ موزے ۔
471.AnkyloblepharonGreek
التَصاق الاجفان ۔ پَلکیں چِپکانا ۔ آنکھ کے پپوٹوں کے ہدبی کِناروں کا چِپکاو
472.Ankylose, anchyloseVerb
جَساۃ يا صَلابَتِ مَفَصِّل سے مُتاثِر ہونا ۔ جُڑواں بَڑھنا ۔
473.Ankylosis, anchylosisجَساۃ ۔ صَلابَتِ مَفَصِّل ۔ جَما جوڑ ۔
474.AnkylossGreek
جساۃ ۔ کِسی جوڑ کا سَخَت ہونا
475.AnkylostomiasisGreek
کَج دہنی۔ مَرض ہُک وَرم ۔ اِنسانی آنت میں انکیلو سٹوما ہونا جِس سے غَذائی کَمی اور قِلَّتِ خُون کی بیماریاں ہوتی ہَیں ۔ ہُک وَرم والی بیماری
Noun
مرض ایک ورم ۔ ایک بیماری جو سوت کی طرح باریک جانداروں کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے ۔
an found in 1,097 words & 44 pages.
  Previous    14    15    16    17    18    19    20    21    22    23    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.