English to Urdu Translation

an found in 1,097 words & 44 pages.
  Previous    9    10    11    12    13    14    15    16    17    18    Next
326.Angle of reposeNoun
نہر کے کِنارے یا پشتے کی ایسی ڈھلان کہ برسات میں اِس کی مٹی نیچے نہ پھسلنے پاۓ ۔
327.AngledAdjective
زاوِيَہ دار ۔ کہنی دار ۔
n.
کونا ۔ کون ۔ زاویہ
v.n.
1. بنسی لگانا یا کھیلنا ۔ شست پھینکنا ۔ کانٹا ڈالنا
2. چارہ ڈالنا ۔ جال بچھانا ۔ گوندا دکھانا ۔ دل پھنسانا ۔ دانہ جمانا
Noun
زاویہ ۔ لائن ۔
Noun
کونَہ ۔ گوشَہ ۔ زاوِيَہ ۔
328.Angleironn.
کہنی ۔ لوہے کا زاویہ نما ٹکڑا
329.Anglemetern.
زاویہ پیما۔ کون ناپ ۔ زاویہ ناپ
330.Anglern.
1. بنسی باز‌۔ بنسی کا کھلاڑی
2. ماہی گیر مینڈک ۔ ایک قسم کی مچھلی
Noun
بَنسی باز ۔ ڈوری کانٹے سے مَچھلی پَکَڑنے والا ۔ بَنسی باز مَچھلی ۔
331.Anglersn.
1. بنسی باز‌۔ بنسی کا کھلاڑی
2. ماہی گیر مینڈک ۔ ایک قسم کی مچھلی
Noun
بَنسی باز ۔ ڈوری کانٹے سے مَچھلی پَکَڑنے والا ۔ بَنسی باز مَچھلی ۔
332.Anglesn.
کونا ۔ کون ۔ زاویہ
v.n.
1. بنسی لگانا یا کھیلنا ۔ شست پھینکنا ۔ کانٹا ڈالنا
2. چارہ ڈالنا ۔ جال بچھانا ۔ گوندا دکھانا ۔ دل پھنسانا ۔ دانہ جمانا
Noun
زاویہ ۔ لائن ۔
Noun
کونَہ ۔ گوشَہ ۔ زاوِيَہ ۔
333.Anglewormبَنسی کا چارَہ ۔ کيچوا ۔ جِسے مَچھلی کے شِکار کے لِيے کانٹے پَر لَگايا جاتا ہے ۔
334.Anglicanadj.
انگریزوں کے مذہب کا
انگريز ۔ انگريزی کَليسا سے مُتعلِق ۔
335.Anglican churchکَليسائے اِنگلَستان ۔ انگريزی کَليسا ۔
336.AnglicanismNoun
کَليسائے اِنگلَستان کے اصُول اور اُن سے وابَستَگی ۔
337.Angliceadv.
انگریزی میں
338.Anglicismn.
انگریزی محاورہ
339.AnglicistNoun
ماہِرِ زبان انگريزی ۔ جِس نے انگريزی زُبان کا خصُوصی مُطالِعہ کِيا ہو ۔
340.Anglicizev. a.
انگریزی بنانا ۔ انگریزی میں ڈھالنا
341.Anglicize, anglifyVerb
انگريزی ميں ڈھالنا ۔ انگريزی مَحاورے يا انگريزی قَياسِ لُغوی کے مُطابِق ڈھالنا ۔
342.Anglicizedv. a.
انگریزی بنانا ۔ انگریزی میں ڈھالنا
343.Anglicizesv. a.
انگریزی بنانا ۔ انگریزی میں ڈھالنا
344.Anglicizingv. a.
انگریزی بنانا ۔ انگریزی میں ڈھالنا
345.Anglingn.
بنسی بازی
n.
کونا ۔ کون ۔ زاویہ
v.n.
1. بنسی لگانا یا کھیلنا ۔ شست پھینکنا ۔ کانٹا ڈالنا
2. چارہ ڈالنا ۔ جال بچھانا ۔ گوندا دکھانا ۔ دل پھنسانا ۔ دانہ جمانا
Noun
زاویہ ۔ لائن ۔
Noun
کونَہ ۔ گوشَہ ۔ زاوِيَہ ۔
346.Angling, angglingNoun
بَنسی بازی ۔ ڈوری کانٹے سے مَچھلی پَکَڑنے کا فعل يا شُغَل ۔
347.Anglingsn.
بنسی بازی
348.Angloadj.
انگریزی ۔انگلستانی
349.AngloPrefix
انگریزی ۔ فرنگی ۔ زبان ۔ بول چال ۔
350.Anglo phileNoun
انگريز دوست ۔ انگريزی خَيالات، پاليسی ۔ اور اِنگلَستان سے ہَمدَردی رَکھنے والا ۔
an found in 1,097 words & 44 pages.
  Previous    9    10    11    12    13    14    15    16    17    18    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.