English to Urdu Translation

as found in 515 words & 21 pages.
  Previous    14    15    16    17    18    19    20    21    Next
451.AstragalusNoun
عُظمُ الکَعَب ۔ بَڑے رِيڑھ دار جانوَروں کی وہ ہَڈی جو کَف پا کے اندَر ہوتی ہے ؛ اِنسان کے ٹَخنے کی ہَڈی ۔
452.Astrakhan , astrachanNoun
(رُوسی علاقے استراخان کے نام پَر ) استراخان کے نو خيز برّوں (بھيڑ کے بَچوں ) کی گھُنگَريالی بوستين ۔ اُس سے مِلتا جُلتا گھُنگَريالی کَپڑا ۔
453.Astraladj.
تارے کا سا ۔ تاروں جیسا ۔ ستارے دار
Adjective
کوکبی ۔ نَجمی ۔ سِتاروں سے مُتَعلِق ۔ جِسَم مِثالی؛ نورانی پيکَر ۔
454.AstrallyAdverb
کوکَبی انداز ميں ؛ نُسمَہ کے ساتھ ۔
455.Astrayadv.
بھٹکتا ہوا ۔ بھٹکا ۔ بھولا بھٹکا ۔ گمراہ ۔ آوارہ ۔ بُھولا ۔ بھولا بسرا ۔ گم گشتہ ۔ گم شدہ
Adverb
گُمراہ ۔ بہکا ہُوا ۔ صَحيح مُقام سے ہَٹا ہُوا ۔صِراط مُستَقيم سے دُور ۔ بھَٹکا ہُوا ۔ گُم گُشتَہ ۔ آوارَہ ۔
456.Astrc physicsNoun
فَلکی طبيعيات ۔ ہیئتی طبيعيات
457.Astrictionn.
1. بندش ۔ پابندی
2. سکیڑ ۔اڑ ۔ قبض
458.Astrideadv.
ٹانگیں چیر کے ۔ گھوڑے کی سی سواری یا آسن
Adverb, Preposition
زين پَر بيٹھنے کے انداز ميں ۔گھوڑ آسَن ۔ دونوں جانِب ايک ايک ٹانگ کَر کے سَوار (گھوڑے کی آسَن کی طرَح )
459.Astringenciesn.
کساؤ ۔ قبض ۔ عفوصت ۔ بندھیج
Noun
قَبَض ۔ حَبَس ۔ کَساو ۔ قَبَض يا حبَس کی خاصِيَت ۔
460.Astringencyn.
کساؤ ۔ قبض ۔ عفوصت ۔ بندھیج
Noun
قَبَض ۔ حَبَس ۔ کَساو ۔ قَبَض يا حبَس کی خاصِيَت ۔
461.Astringentadj.
سکیڑو ۔ کسیلا ۔ کساؤ‌کرنے والا ۔ قابض ۔ عافص ۔ بکٹا
n.
کسیلا پن ۔ قبض
Adjective
قابَض (دَوا) سَخَت مِزاج ۔ سَخَت گِير ۔ تُند يا تُرش مِزاج
Noun
خُون بند ۔ حابس ۔ایسا مادہ جِس سے کھال سُکڑ جاتی ہے ۔
Noun, Latin
قابَض دَوا ۔ خُون بَند دَوا ۔ ایک ایجِنٹ جو نامیاتی نسیج کو سُکیڑتا ہے ۔ جِس سے خُون کے افراز میں کَمی ہو جاتی ہے ۔ یہ جَگَہ کو خُشَک کَر دیتے ہَیں اور قابَض ہوتے ہَیں
462.Astringentsadj.
سکیڑو ۔ کسیلا ۔ کساؤ‌کرنے والا ۔ قابض ۔ عافص ۔ بکٹا
n.
کسیلا پن ۔ قبض
Adjective
قابَض (دَوا) سَخَت مِزاج ۔ سَخَت گِير ۔ تُند يا تُرش مِزاج
Noun
خُون بند ۔ حابس ۔ایسا مادہ جِس سے کھال سُکڑ جاتی ہے ۔
Noun, Latin
قابَض دَوا ۔ خُون بَند دَوا ۔ ایک ایجِنٹ جو نامیاتی نسیج کو سُکیڑتا ہے ۔ جِس سے خُون کے افراز میں کَمی ہو جاتی ہے ۔ یہ جَگَہ کو خُشَک کَر دیتے ہَیں اور قابَض ہوتے ہَیں
463.Astro gateVerb, Interjection
(طَيرانِيات ) فَلَک پيمائی کرنا ۔ سِيّاروں کے مابين خَلا ميں سِتارَہ پيمائی کے ذَرِيعے فِضا ناپنا ۔
464.Astro physicistNoun
(طبيعيات) ماہر فَلکی طبيعيات ۔
465.AstrocytomaGreek
نَجَم خَلوی سَلعہ ۔ دَماغ اور تَحاع کی بافت میں آہِستہ آہِستہ بَڑھَنے والی رَسولی
466.AstrodomeNoun
کوکَبی گُنبَد ۔ قَبَہ سِتارہ بِينی ؛ ہَوائی جَہاز يا خَلائی جَہاز کے پيٹ يا جِسَم ميں ايک شَفاف گُنبَد سماوی مُشاہدات کے لئے ہوتا ہے۔
467.AstrodynamicsNoun
سَماوٰی حَرکِيات ۔ خَلائی گاڑيوں کی پَرواز کی مَنصُوبَہ بَندی اور رَہنُمائی ميں پيش آنے والے مَسائل کے لِيے سَماوی ميکانيات۔
468.AstrogationNoun
فَلَک پيمائی ۔
469.AstrogatorNoun
فَلَک پيما ۔
470.Astrolaben.
آلہ فلکیات۔ اُسطرلاب
Noun
اِصطَرلاب ۔ ايک آلَہ جِسے کَبھی سُورَج اور سِتاروں کا سَمَندَر سے ارتَفاع مَعلُوم کَرنے کے لِيے اِستَعمال کِيا جاتا تھا
471.Astrolabesn.
آلہ فلکیات۔ اُسطرلاب
Noun
اِصطَرلاب ۔ ايک آلَہ جِسے کَبھی سُورَج اور سِتاروں کا سَمَندَر سے ارتَفاع مَعلُوم کَرنے کے لِيے اِستَعمال کِيا جاتا تھا
472.Astrologern.
جوتشی ۔ جوشی ۔ نجومی ۔ منجم ۔ شانہ ہیں ۔ اختر شناس
ايس ٹرو لوجر ۔ نجومی ۔ پيشگو ۔
Noun
جوتَشی ۔ نَجُومی ۔
473.Astrologersn.
جوتشی ۔ جوشی ۔ نجومی ۔ منجم ۔ شانہ ہیں ۔ اختر شناس
ايس ٹرو لوجر ۔ نجومی ۔ پيشگو ۔
Noun
جوتَشی ۔ نَجُومی ۔
adj.
جوتش کا ۔ نجوم کا
474.Astrologicadj.
جوتش کا ۔ نجوم کا
475.Astrologic , astrologicalAdjective
نَجُوم يا جوتَش کا ۔
as found in 515 words & 21 pages.
  Previous    14    15    16    17    18    19    20    21    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.