English to Urdu Translation
astringent found in 2 words. | ||
1. | Astringent | adj. سکیڑو ۔ کسیلا ۔ کساؤکرنے والا ۔ قابض ۔ عافص ۔ بکٹا n. کسیلا پن ۔ قبض Adjective قابَض (دَوا) سَخَت مِزاج ۔ سَخَت گِير ۔ تُند يا تُرش مِزاج Noun خُون بند ۔ حابس ۔ایسا مادہ جِس سے کھال سُکڑ جاتی ہے ۔ Noun, Latin قابَض دَوا ۔ خُون بَند دَوا ۔ ایک ایجِنٹ جو نامیاتی نسیج کو سُکیڑتا ہے ۔ جِس سے خُون کے افراز میں کَمی ہو جاتی ہے ۔ یہ جَگَہ کو خُشَک کَر دیتے ہَیں اور قابَض ہوتے ہَیں |
2. | Astringents | adj. سکیڑو ۔ کسیلا ۔ کساؤکرنے والا ۔ قابض ۔ عافص ۔ بکٹا n. کسیلا پن ۔ قبض Adjective قابَض (دَوا) سَخَت مِزاج ۔ سَخَت گِير ۔ تُند يا تُرش مِزاج Noun خُون بند ۔ حابس ۔ایسا مادہ جِس سے کھال سُکڑ جاتی ہے ۔ Noun, Latin قابَض دَوا ۔ خُون بَند دَوا ۔ ایک ایجِنٹ جو نامیاتی نسیج کو سُکیڑتا ہے ۔ جِس سے خُون کے افراز میں کَمی ہو جاتی ہے ۔ یہ جَگَہ کو خُشَک کَر دیتے ہَیں اور قابَض ہوتے ہَیں |
astringent found in 2 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.