English to Urdu Translation

do found in 651 words & 27 pages.
  Previous    14    15    16    17    18    19    20    21    22    23    Next
451.DotterNoun
نقطہ لگانے والا شخص ۔
452.DotterelNoun
زقزاق اَبلہ ۔ طیرباران ۔ سادہ لوح پرندہ جسے آسانی سے پکڑ لیا جاتا ہے ۔
453.Dottingn.
نقطہ۔ بندی۔ صفر
Noun
نُقطہ ۔ بِندی ۔ جزئیہ ۔ بُندکی ۔ بِندی بنانا ۔ نقطے لگانا ۔
Noun
نقطہ ۔ بندی ۔ جزئيہ ۔ نقطہ ڈالنا ۔ نقطے لگانا ۔ سامانِ جہيز ۔ بيوی سے متعلقہ رقوم
454.DottyAdjective
مخبوط ۔ سودائی ۔ مجنون ۔
455.Douay versionNoun
نسخہ دو وے ۔ ونگیٹ انجیل کا انگریزی ترجمہ ۔
456.Doublen.
1. دگن۔ دگنا
2. دھوکا۔ چھل۔ کپٹ۔ دم۔ چال
3. مثنیٰ
adj.
1. دونا۔ دگنا۔ دو چند۔ دوبالا۔ دوھرا۔ مضاعف۔ ڈبل (Cor.)
2. جوڑا۔ دو دو۔ مثنیٰ۔ دو دو کر کے
3. کپٹی۔ مکار۔ دو فصلا۔ دو بھیسیا۔ چھلیا۔ دو رنگا
adv.
دگنا۔ دونا۔ دو چند۔ مضاعف
v. a.
1. دوگنا، دونا، مضاعف یا دو چند کرنا
2. دوھرا کرنا۔ دوھرانا۔ تہ کرنا
3. مستزاد کرنا
4. لانگھنا۔ گھومنا۔ گھوم کر جانا
v.n.
1. دوگنا، دونا، دو چند یا مضاعف ہونا
2. دوھرا ہونا۔ دو پرت ہونا۔ تہ ہونا
3. دوبارہ آنا جانا۔ پھرنا۔ گھومنا۔ بازگشت کرنا
4. دغا دینا۔ دم دینا۔ کپٹ کرنا۔ چھلنا۔ دو بھیسیاپن کرنا
دوہرا ۔ دگنا ۔ طے کيا ہوا ۔ دو گنا
Adjective
دُگنا ۔ دُہرا ۔ مضاعِف ۔ جُفت ۔ مُکرر ۔ دوگانہ ۔ جوڑا ۔ دُونا ۔
457.Double bassNoun
دوہرا الغوزہ ۔
458.Double boilerNoun
دو طبقہ برتن ۔ دوہرا برتن ۔ کھانا پکانے والا دو حصّوں پر مشتمل برتن جن میں سے ایک بڑا ہوتا ہے ۔
459.Double bondNoun
دہرا بند ۔ دہرا بانڈ ۔ دو ایٹموں کا اِس طرح مِلنا کہ ایک ایٹم کے دو اِتصالی نُقطے دُوسرے ایٹم کے اِتصالی نُقطوں سے مِلتے ہیں ۔
460.Double counter pointNoun
دوہرا امدادی نغمہ جس میں دو آوازیں ایک دُوسرے کی جگہ لے سکتی ہیں ۔
461.Double crossNoun
کسی شخص کا دھوکا خصوصاً کسی رفیق کار کا دھوکا ۔ فریب کاری ۔ دھوکا دہی ۔
462.Double daggerNoun
دو خنجری نشان ۔ دُہری خنجری علامت جس سے حوالہ ظاہر کیا جاتا ہے ۔
463.Double dealingدورنگی معاملہ ۔ دھوکے والا معاملہ ۔ دوہری چال
464.Double decompositionNoun
دوہری تحلیل ۔ دو سالموں والے ایٹموں کی اِس طرح ترتیب ۔ نو کہ دو مُختَلِف سالمے بن جائیں ۔
465.Double entendreNoun
ذُومعنویت ۔ ایسا ذُومعنی لفظ جس کے ایک معنی ناشایستہ ہوں ۔
466.Double entryNoun
دُہرا اندراج ۔ اندراج مُکرر ۔ کھاتہ داری کا وہ طریقہ جس میں ہر سودے کے دو جگہ اندراجات کیے جاتے ہیں ۔
467.Double headerNoun
ایک ٹکٹ دو کھیل ۔ ایک ہی دن یکے بعد دیگرے دو کھیل جن کے لیے تماشائیوں سے فیس ایک ہی دفعہ وصول کی جاۓ ۔
468.Double imageNoun
دو تصویریں ۔ دُہری تصویر ۔ بھوت ۔
469.Double indemnityNoun
دُہرا تاوان ۔ دُہرا ہرجانہ ۔ بیمہ زندگی ۔
470.Double jeopardyNoun
دُہرا مُقدمہ ۔ کسی شخص پر ایک ہی جُرم کی بنا پر دو مختلف مواقع پر مقدمہ چلانے کا غیر قانونی طریقہ ۔
471.Double negativeNoun
دُہرا منفی ۔ ترکیب نحوی میں ایسی ساخت جس میں ایک ہی جُملے میں دو منفی الفاظ استعمال کیے جائیں ۔
472.Double obelisk دوہرا خنجر ۔
473.Double playNoun
دُہرا کھیل ۔ ایک ایسا دفاعی کھیل جس کے ذریعے دو نر یا بھاگنے والے گیند کی ایک ہی چال سے آوٴٹ کر دیے جاتے ہیں۔
474.Double pleasدو گونہ مئوقف ۔ گونہ عذرات
475.Double refractionNoun
انعطاف مضاعِف ۔ دُہرا تکسیر نُور ۔ دُہرا تکسیر شعاع ۔ دہرا اِنعطاف ۔
do found in 651 words & 27 pages.
  Previous    14    15    16    17    18    19    20    21    22    23    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.