English to Urdu Translation
double found in 40 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
1. | Double | n. 1. دگن۔ دگنا 2. دھوکا۔ چھل۔ کپٹ۔ دم۔ چال 3. مثنیٰ adj. 1. دونا۔ دگنا۔ دو چند۔ دوبالا۔ دوھرا۔ مضاعف۔ ڈبل (Cor.) 2. جوڑا۔ دو دو۔ مثنیٰ۔ دو دو کر کے 3. کپٹی۔ مکار۔ دو فصلا۔ دو بھیسیا۔ چھلیا۔ دو رنگا adv. دگنا۔ دونا۔ دو چند۔ مضاعف v. a. 1. دوگنا، دونا، مضاعف یا دو چند کرنا 2. دوھرا کرنا۔ دوھرانا۔ تہ کرنا 3. مستزاد کرنا 4. لانگھنا۔ گھومنا۔ گھوم کر جانا v.n. 1. دوگنا، دونا، دو چند یا مضاعف ہونا 2. دوھرا ہونا۔ دو پرت ہونا۔ تہ ہونا 3. دوبارہ آنا جانا۔ پھرنا۔ گھومنا۔ بازگشت کرنا 4. دغا دینا۔ دم دینا۔ کپٹ کرنا۔ چھلنا۔ دو بھیسیاپن کرنا دوہرا ۔ دگنا ۔ طے کيا ہوا ۔ دو گنا Adjective دُگنا ۔ دُہرا ۔ مضاعِف ۔ جُفت ۔ مُکرر ۔ دوگانہ ۔ جوڑا ۔ دُونا ۔ |
2. | Double bass | Noun دوہرا الغوزہ ۔ |
3. | Double boiler | Noun دو طبقہ برتن ۔ دوہرا برتن ۔ کھانا پکانے والا دو حصّوں پر مشتمل برتن جن میں سے ایک بڑا ہوتا ہے ۔ |
4. | Double bond | Noun دہرا بند ۔ دہرا بانڈ ۔ دو ایٹموں کا اِس طرح مِلنا کہ ایک ایٹم کے دو اِتصالی نُقطے دُوسرے ایٹم کے اِتصالی نُقطوں سے مِلتے ہیں ۔ |
5. | Double counter point | Noun دوہرا امدادی نغمہ جس میں دو آوازیں ایک دُوسرے کی جگہ لے سکتی ہیں ۔ |
6. | Double cross | Noun کسی شخص کا دھوکا خصوصاً کسی رفیق کار کا دھوکا ۔ فریب کاری ۔ دھوکا دہی ۔ |
7. | Double dagger | Noun دو خنجری نشان ۔ دُہری خنجری علامت جس سے حوالہ ظاہر کیا جاتا ہے ۔ |
8. | Double dealing | دورنگی معاملہ ۔ دھوکے والا معاملہ ۔ دوہری چال |
9. | Double decomposition | Noun دوہری تحلیل ۔ دو سالموں والے ایٹموں کی اِس طرح ترتیب ۔ نو کہ دو مُختَلِف سالمے بن جائیں ۔ |
10. | Double entendre | Noun ذُومعنویت ۔ ایسا ذُومعنی لفظ جس کے ایک معنی ناشایستہ ہوں ۔ |
11. | Double entry | Noun دُہرا اندراج ۔ اندراج مُکرر ۔ کھاتہ داری کا وہ طریقہ جس میں ہر سودے کے دو جگہ اندراجات کیے جاتے ہیں ۔ |
12. | Double header | Noun ایک ٹکٹ دو کھیل ۔ ایک ہی دن یکے بعد دیگرے دو کھیل جن کے لیے تماشائیوں سے فیس ایک ہی دفعہ وصول کی جاۓ ۔ |
13. | Double image | Noun دو تصویریں ۔ دُہری تصویر ۔ بھوت ۔ |
14. | Double indemnity | Noun دُہرا تاوان ۔ دُہرا ہرجانہ ۔ بیمہ زندگی ۔ |
15. | Double jeopardy | Noun دُہرا مُقدمہ ۔ کسی شخص پر ایک ہی جُرم کی بنا پر دو مختلف مواقع پر مقدمہ چلانے کا غیر قانونی طریقہ ۔ |
16. | Double negative | Noun دُہرا منفی ۔ ترکیب نحوی میں ایسی ساخت جس میں ایک ہی جُملے میں دو منفی الفاظ استعمال کیے جائیں ۔ |
17. | Double obelisk | دوہرا خنجر ۔ |
18. | Double play | Noun دُہرا کھیل ۔ ایک ایسا دفاعی کھیل جس کے ذریعے دو نر یا بھاگنے والے گیند کی ایک ہی چال سے آوٴٹ کر دیے جاتے ہیں۔ |
19. | Double pleas | دو گونہ مئوقف ۔ گونہ عذرات |
20. | Double refraction | Noun انعطاف مضاعِف ۔ دُہرا تکسیر نُور ۔ دُہرا تکسیر شعاع ۔ دہرا اِنعطاف ۔ |
21. | Double salt | Noun مُرکب نمک ۔ دو نمکوں کا مخلوط مُرکب ۔ ایسا آمیزہ جس میں دو نمک شامل ہوں ۔ |
22. | Double standard | Noun دُہرا معیار ۔ دُہرا معیار اخلاق جس میں دو فریقوں میں امتیاز روا رکھا جاۓ ۔ |
23. | Double take | Noun وہ دُوسری نظر جو ذرا جاۓ اور جس میں تحیّر شامل ہو جبکہ پہلی سرسری نظر میں تحیُّر کی کوئی چیز نظر نہ آۓ ۔ |
24. | Double teopardy | دوہری سزا ۔ ايک جرم ميں دوبارہ سزا |
25. | Double time | Noun دُہری معیاری رفتار ۔ دُہرا معیاری قدم ۔ تیز چال کی وہ رفتار جس میں فی منٹ ۱۸۰ قدم چلیں جب کہ ہر قدم تین فُٹ کا ہو ۔ |
double found in 40 words & 2 pages. 1 2 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.