English to Urdu Translation
| e found in 4,852 words & 195 pages. Previous 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 Next | ||
| 451. | Educative | Adjective تعلیم سے متعلق ۔ سبق آموز ۔ تعلیم دہ ۔ تعلیم دینے کا میلان ۔ Adjective بصيرت افروز ۔ حقائق افروز |
| 452. | Educator | n. استاد۔ پانڈا۔ پادھا۔ معلم۔ ادیب Noun معلم ۔ مدرس ۔ آموز گار ۔ علم آموز ۔ اُستاد ۔ Noun معلم ۔ استاد ۔ مدرس ۔ آموز گار ۔ |
| 453. | Educators | n. استاد۔ پانڈا۔ پادھا۔ معلم۔ ادیب Noun معلم ۔ مدرس ۔ آموز گار ۔ علم آموز ۔ اُستاد ۔ Noun معلم ۔ استاد ۔ مدرس ۔ آموز گار ۔ |
| 454. | Educe | v. a. نکالنا۔ نکاسنا۔ کھینچنا۔ باہر نکالنا۔ استخراج کرنا۔ اخذ کرنا Verb بروۓ کار لانا ۔ کھینچ نکالنا ۔ باہر لانا ۔ کشید کرنا ۔ |
| 455. | Educed | v. a. نکالنا۔ نکاسنا۔ کھینچنا۔ باہر نکالنا۔ استخراج کرنا۔ اخذ کرنا Verb بروۓ کار لانا ۔ کھینچ نکالنا ۔ باہر لانا ۔ کشید کرنا ۔ |
| 456. | Educes | v. a. نکالنا۔ نکاسنا۔ کھینچنا۔ باہر نکالنا۔ استخراج کرنا۔ اخذ کرنا Verb بروۓ کار لانا ۔ کھینچ نکالنا ۔ باہر لانا ۔ کشید کرنا ۔ |
| 457. | Educible | Adjective نکالنے کے قابل ۔ قابل استخراج ۔ |
| 458. | Educing | v. a. نکالنا۔ نکاسنا۔ کھینچنا۔ باہر نکالنا۔ استخراج کرنا۔ اخذ کرنا Verb بروۓ کار لانا ۔ کھینچ نکالنا ۔ باہر لانا ۔ کشید کرنا ۔ |
| 459. | Educt | n. مواد مستخرجہ۔ جو چیز تجربے یا تفرقے سے پیدا ہو |
| 460. | Eduction | n. کھینچ۔ استنباط۔ اینچاؤ۔ نکاس۔ اخذ۔ خروج Noun باہر لانے ۔ کشید کرنے ۔ اُجاگر کرنے کا عمل ۔ استنباط ۔ |
| 461. | Eductor | Noun کشیدکار ۔ اِستنباط کرنے والا ۔ |
| 462. | Edulcorant | adj. صاف یا میٹھا کرنے والا |
| 463. | Edulcorate | v. a. میٹھا کرنا۔ شیریں کرنا۔ نمکینی یا تلخی نکال ڈالنا Verb تصفیہ کرنا ۔ صاف کرنا ۔ دھو کر تیزابوں ، اجزاۓ شور اور آلودگی سے پاک کرنا ۔ |
| 464. | Edulcoration | Noun صفائی ۔ |
| 465. | Edward`s syndrome | Noun ذہنی طَور پر مُتاثَر شَخَص جِس میں ٤٦ کی بَجائے ٤۷ کَروموسوم ہوتے ہَیں |
| 466. | Edwardian | Adjective انگلستان کے بادشاہ ایڈورڈ ہفتم کے عہد سے متعلق ۔ متمول ۔ پرتکلف ۔ |
| 467. | Ee | n. اسم مفعول کی علامت۔ مثلاً گیرندہ payee ،مکتوب الیہ addressee |
| 468. | Eek | v. a. بڑھانا۔ ترقی دینا۔ زیادہ کرنا۔ پھیلانا۔ طول دینا۔ جمع کرنا۔ ملانا۔ جوڑنا adv. اسی طرح۔ سوا۔ نیز۔ بھی Verb کسی چیز میں اضافہ کرنا ۔ اضافہ کر کے توسیع کرنا ۔ |
| 469. | Eel | n. گوچھی۔ بام مچھلی Noun بام مچھلی ۔ سانپ کی سی چکنی اور لمبی مچھلی جس کے شکمی پر نہیں ہوتے اور عقبی و دہری پروں کا سلسلہ دم کے آخر تک پھیلا ہوتا ہے ۔ |
| 470. | Eel grass | Noun ایک آبی پودا زوسٹرا میرینا جس کے پتے باریک اور لمبے ہوتے ہیں ۔ |
| 471. | Eel pout | Noun مچھلی کی دو مختلف قسمیں ۔ بچے دینے والی خاردار بلینی اور بربوط مچھلی ۔ |
| 472. | Eel worm | Noun کیچوا ۔ خیطیہ ۔ ایک کیڑا از قسم خیطیہ ۔ |
| 473. | Eelctro deposition | Noun برقی انداخت ۔ برق پاشی کی وجہ سے کِسی برقیرے یعنی الیکٹروڈ پر مادے کے جمع ہونے یا جمع کرنے کا عمل برقی اندلخت میں برقی ملمع کاری بھی شامِل ہے ۔ |
| 474. | Eels | n. گوچھی۔ بام مچھلی Noun بام مچھلی ۔ سانپ کی سی چکنی اور لمبی مچھلی جس کے شکمی پر نہیں ہوتے اور عقبی و دہری پروں کا سلسلہ دم کے آخر تک پھیلا ہوتا ہے ۔ |
| 475. | Eely | Adjective مانند بام ماہی ۔ بام مچھلی جیسا ۔ |
| e found in 4,852 words & 195 pages. Previous 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.