English to Urdu Translation
| h found in 4,410 words & 177 pages. Previous 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 Next | ||
| 451. | Hamiltonianism | Noun ہیملٹنیّت ۔ فَلسفہ یا سیاسی نِظام جو ہیملٹس کے نَظریات پر مُشتَمِل ہو ۔ |
| 452. | Hamiplegia | Greek فالَج نِصفی ۔ جِسَم کا ایک طَرَف کا دورہ ۔ |
| 453. | Hamite | Noun حام نَسلہ ۔ حَضرَت نوح کے دُوسرے بیٹے حام کی اولاد سے ۔ شُمالی یا مَشرقی افریقہ کا جیسے مِصری باشِندہ ۔ |
| 454. | Hamitic | Adjective حامی ۔ حام یا حامیوں سے مُتعلّق ۔ حامیوں کی زُبان سے مُتعلّق ۔ |
| 455. | Hamlet | n. پری۔ کھیڑا۔ ماجری۔ پروا۔ پورہ۔ قریہ Noun ڈھوک ۔ دہ ۔ ڈیرہ ۔ جھوک ۔ چھوٹا گاوٴں ۔ |
| 456. | Hamlets | n. پری۔ کھیڑا۔ ماجری۔ پروا۔ پورہ۔ قریہ Noun ڈھوک ۔ دہ ۔ ڈیرہ ۔ جھوک ۔ چھوٹا گاوٴں ۔ |
| 457. | Hammed | n. ران۔ جانگھ۔ پٹھا Noun, Adjective خُوک پُشت ران ۔ ہیم ۔ سُور کی ران کا گوشت جو خوراک میں اِستعمال ہوتا ہے ۔ گھُٹنے کے پیچھے کا حِصّہ ۔ |
| 458. | Hammer | n. 1. ہتھوڑا۔ ہتھوڑی۔ مارتول۔ ہیمر 2. موگری v. a. 1. ٹھوکنا۔ گھڑنا۔ ہتھوڑے سے کوٹنا یا پیٹنا 2. گھڑنا۔ شکل بنانا 3. دل سے بنانا۔ گھڑنا۔ سوچنا۔ بچارنا۔ تجویز کرنا ہيمر ۔ ہتھوڑا ۔ Noun ہتھوڑا ۔ ہتھوڑی ۔ مار تول ۔ موگری ۔ مطرقہ ۔ |
| 459. | Hammer and sickle | Noun ہتھوڑا درانتی ۔ سویت یُونین کا نِشان جِس میں ہتھوڑا اور درانتی آڑا بنایا جاتا ہے ۔ جو مَزدُور اور کِسان کی نُمائندگی کرتا ہے ۔ |
| 460. | Hammer and tongs | Adverb درُشتی سے ۔ کرَختی سے ۔ سَخت آواز سے ۔ بُلَند آواز سے ۔ اکّھَڑ طریقے سے ۔ |
| 461. | Hammer lock | Noun ہتھوڑا گرِفت ۔ ہیمَر لاک ۔ دھوبی پَٹڑا ۔ دھوبی پاٹ ۔ |
| 462. | Hammer toe | Noun مَطرَقی انگُوٹھا ۔ پہلے فَیلِنکس کا مُستَقِل بَڑھاو اور دُوسری اور تیسری اُنگلیوں کا مُستَقِل خَم |
| 463. | Hammer-beam | Noun کِسی چھت کی وہ کڑی جو بڑے شہتیر کے نیچے دیوار سے نِکلی ہوئی ہوتی ہے ۔ |
| 464. | Hammer-toe | Noun مُطرقی انگُوٹھا ۔ |
| 465. | Hammercloth | n. کوچ بکس کی پوشش |
| 466. | Hammered | Adjective مَضروب ۔ ہتھوڑے کی ضَربوں کے نِشانوں والا ۔ n. 1. ہتھوڑا۔ ہتھوڑی۔ مارتول۔ ہیمر 2. موگری v. a. 1. ٹھوکنا۔ گھڑنا۔ ہتھوڑے سے کوٹنا یا پیٹنا 2. گھڑنا۔ شکل بنانا 3. دل سے بنانا۔ گھڑنا۔ سوچنا۔ بچارنا۔ تجویز کرنا ہيمر ۔ ہتھوڑا ۔ Noun ہتھوڑا ۔ ہتھوڑی ۔ مار تول ۔ موگری ۔ مطرقہ ۔ |
| 467. | Hammerer | Noun ہتھوڑا مارنے والا ۔ |
| 468. | Hammerhead | n. ایک قسم کی مچھلی Noun ابوشکوش ۔ ایک بسیار خور شارک جس کا سر موگری سے مشابہت رکھتا ہے ۔ بھورے رنگ کا افریقی پرندہ جس کا سر ، ہیئت میں ، زنبور کی طرح ہوتا ہے ۔ |
| 469. | Hammerheads | n. ایک قسم کی مچھلی Noun ابوشکوش ۔ ایک بسیار خور شارک جس کا سر موگری سے مشابہت رکھتا ہے ۔ بھورے رنگ کا افریقی پرندہ جس کا سر ، ہیئت میں ، زنبور کی طرح ہوتا ہے ۔ |
| 470. | Hammering | n. 1. ہتھوڑا۔ ہتھوڑی۔ مارتول۔ ہیمر 2. موگری v. a. 1. ٹھوکنا۔ گھڑنا۔ ہتھوڑے سے کوٹنا یا پیٹنا 2. گھڑنا۔ شکل بنانا 3. دل سے بنانا۔ گھڑنا۔ سوچنا۔ بچارنا۔ تجویز کرنا ہيمر ۔ ہتھوڑا ۔ Noun ہتھوڑا ۔ ہتھوڑی ۔ مار تول ۔ موگری ۔ مطرقہ ۔ |
| 471. | Hammerless | Adjective بے گھوڑا {آتشیں ہتھیار } ۔ بغیر گھوڑے کے ۔ بغیر کھٹکے کے ۔ نظر نہ آنے والے گھوڑے کا ۔ |
| 472. | Hammers | n. 1. ہتھوڑا۔ ہتھوڑی۔ مارتول۔ ہیمر 2. موگری v. a. 1. ٹھوکنا۔ گھڑنا۔ ہتھوڑے سے کوٹنا یا پیٹنا 2. گھڑنا۔ شکل بنانا 3. دل سے بنانا۔ گھڑنا۔ سوچنا۔ بچارنا۔ تجویز کرنا ہيمر ۔ ہتھوڑا ۔ Noun ہتھوڑا ۔ ہتھوڑی ۔ مار تول ۔ موگری ۔ مطرقہ ۔ |
| 473. | Hamming | n. ران۔ جانگھ۔ پٹھا Noun, Adjective خُوک پُشت ران ۔ ہیم ۔ سُور کی ران کا گوشت جو خوراک میں اِستعمال ہوتا ہے ۔ گھُٹنے کے پیچھے کا حِصّہ ۔ |
| 474. | Hammock | n. جھولے کی طرح کا بچھونا۔ جھولن کھٹولا Noun لَٹکَن گھاٹ ۔ جھُولَن کھَٹولا ۔ ایک قِسم کا کھَٹولا جو کینوس یا جالی کا ہوتا ہے ۔ Noun ہیمَک ۔ دَلدلی علاقے میں زمین کا اَبھَرواں گھَنے جَنگل والا خِطہ جیسے فلوریڈا ایور گلیڈز ۔ |
| 475. | Hammocks | n. جھولے کی طرح کا بچھونا۔ جھولن کھٹولا Noun لَٹکَن گھاٹ ۔ جھُولَن کھَٹولا ۔ ایک قِسم کا کھَٹولا جو کینوس یا جالی کا ہوتا ہے ۔ Noun ہیمَک ۔ دَلدلی علاقے میں زمین کا اَبھَرواں گھَنے جَنگل والا خِطہ جیسے فلوریڈا ایور گلیڈز ۔ |
| h found in 4,410 words & 177 pages. Previous 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.