English to Urdu Translation

h found in 4,410 words & 177 pages.
  Previous    10    11    12    13    14    15    16    17    18    19    Next
351.Halfpiken.
چھوٹا بھالا
352.Halfpricen.
آدھے دام۔ نصف قیمت
353.Halfreadadj.
کم عقل۔ نیم ملا
354.Halfseasoveradj.
نشے میں غرقاب یا ڈوبا ہوا۔ سرشار۔ نیم مدہوش۔ نیم مست۔ نیم مخمور
355.Halfsistern.
سوتیلی بہن
356.Halftintn.
ہلکا رنگ
357.HalftoneNoun
ہاف ٹون ۔ تصویر کے گہرے سایوں اور تیز روشنیوں کے درمیان کا رنگ ۔ ایک عمل جس میں رنگ کی درجہ بندی کی جاتی ہے ۔
358.Halfwayadv.
ادھواڑ پر۔ بیچوں بیچ میں۔ ادھبر میں۔ منجدھار میں
adj.
آدھی راہ پر۔ بیچوں بیچ۔ نصف راہ پر
Adverb
نیم طور پَر ۔ آدھے فاصلہ پَر ۔ آدھے راستے پَر ۔ نِصف راستے تک ۔
359.Halfway houseNoun
تطبیق خانہ ۔ فارغ یا رہا کیے جانے والے نظر بَند اِفراد ۔
360.Halfwittedadj.
کم عقل۔ ہرزہ گو۔ بیوقوف۔ مورکھ
361.Halfyearn.
چھماہی۔ ششماہی
362.Halfyearlyadj.
چھمائی کا۔ نصف سال کا۔ ششماہی کا
adv.
برس میں دو دفعہ۔ سال میں دو بار۔ چھٹے مہینے
363.Halibutn.
ایک قسم کی بڑی مچھلی
Noun
ایک قِسم کی مَچھلی جِسے شاید مُقدّس دِنوں میں کھانے کی وجہ سے یہ نام دیا گیا ہے ۔ قضندر ۔ چپٹی مَچھلی کی ایک قِسم ۔
364.Halibut liver oilNoun
کاڈ لیوَر آئل کی طَرَح کا ایک تَیل
365.Halibutsn.
ایک قسم کی بڑی مچھلی
Noun
ایک قِسم کی مَچھلی جِسے شاید مُقدّس دِنوں میں کھانے کی وجہ سے یہ نام دیا گیا ہے ۔ قضندر ۔ چپٹی مَچھلی کی ایک قِسم ۔
366.HalideNoun
ہیلائیڈ ۔ ایک دو گرفتہ مُرکّب جو ہیلوجن اور زیادہ قلوی عنصر کے براہِ راست اِختلاط سے بنتا ہے ۔
367.HalidomNoun
مقامِ مُقدّس ۔ کوئی مُقدّس جگہ ۔ جاۓ امن جیسے حَرَم ۔
368.Halingv. a.
گھسیٹنا۔ کھینچنا۔ کھینچا تانی کرنا
adj.
ہٹاکٹا۔ تروتازہ۔ بھلا چنگا۔ اچھا بچھا۔ تازہ توانا۔ ہریالا
Verb
تعمیل پَر مَجبُور کرنا ۔
Adjective
مَرض سے ، جِسمانی نُقص سے مُبَرّی ۔ مَظبوط ہَٹّا کَٹّا ۔ تنومَند ۔ قوی ۔
369.HaliteNoun
پہاڑی نمک ۔ قُدرتی سوڈیم کلورائیڈ ۔
370.HalitosisNoun
بغر ۔ بَدبُو دَم ۔ ایسی حالَت جِس میں مُنھ سے ناگوار بَدبُو آتی ہے ۔ مُنھ سے آنے والی بَدبُو ۔
Noun
بَدبُو دار دَم ۔ خَراب سانس
Noun
بدبو دار سانس ۔
371.Halln.
1. ایوان۔ گول یا بڑا کمرا۔ دالان۔ ہال
2. مدرسہ۔ کالج
ہال ۔ بڑا کمرہ
Noun
ہال ۔ بڑا کمرہ ۔ وسیع و عریض کمرہ ۔ اجتماعات کے لیے استعمال ہونے والا کمرہ ۔
372.Hall effectNoun
بال اثر ۔ اگر کوئی برقی رو کِسی ایسی موصل سے گُزرتی ہو جو مقناطیس کے قُطبین کے درمیان ہو ۔
373.Hall processNoun
المونیم کی کچ دھات ۔
374.HallelujahInterjection
الحمد للہ ۔ اے اللہ ؛ تعریف آپ کے لیے ہے ۔ سب تعریف اللہ کے لیے ہے ۔ خدا کا شکر۔
375.HallmarkNoun
نِشانِ تَصدیق ۔ ہال مارک ۔ لَندَن کے گولڈ سَمِتھ ہال کی سَرکاری مُہر ۔
h found in 4,410 words & 177 pages.
  Previous    10    11    12    13    14    15    16    17    18    19    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.