English to Urdu Translation

inter found in 498 words & 20 pages.
  Previous    14    15    16    17    18    19    20    Next
451.Interstitialsadj.
فاصلے کا۔ بچھے کا۔ شگافی
Adjective
شَگافی ۔ درز دار ۔ فاصلہ دار ۔ بین خلوی ۔
Noun
جَگہَیں شَگافی ۔کِسی حِصّے کی جَغہوں میں واقع
452.IntersubjectiveAdjective
بین موضوعی جو دو یا زیادہ اشخاص سے مُتعلِّق ہو ۔
453.IntersubjectivelyAdverb
بین موضوعی طَور پَر ۔
454.IntersubjectivityNoun
بین موضوعیَّت ۔
455.Intertanglev.n.
الجھانا۔ بل دینا۔ بٹنا
456.IntertestamentalAdjective
بین عہودی ۔ عہد نامہ قدیم اور عہدنامہ جدید کی تحریروں کے مابین دو صدیوں کے وقفہ سے مُتعلِّق ۔
457.Intertexturen.
بناوٹ
458.IntertidalAdjective
بین مدّو جَزر ۔ مدوجزر کے نِشان کے درمیان ساحِلی مَنطقے سے مُتَعلِّق ۔
459.IntertrigoNoun
تَشمیط ۔ نَمدار جِلدی تَہوں میں واقع سَطحی سوزِش
460.IntertrochantericNoun
بَین طَرُوفی ۔ بَین الطَروفا ۔ طَروفا کے دَرمیان
461.Intertropical, intertropicAdjective
بین المدارین ۔ حاری ۔ خِط سرطان اور خط جَدّی کے مابین واقِع ۔
462.Intertwinev. a.
لپیٹنا۔ باٹنا۔ گوندھنا۔ بٹنا یا بل دینا
Verb
ہٹنا ۔ آپَس میں گُوندھنا ۔ مِلا کر گُوندھنا ۔ مروڑنا ۔
463.Intertwinedv. a.
لپیٹنا۔ باٹنا۔ گوندھنا۔ بٹنا یا بل دینا
Verb
ہٹنا ۔ آپَس میں گُوندھنا ۔ مِلا کر گُوندھنا ۔ مروڑنا ۔
464.IntertwinementNoun
باہم پیچیدگی ۔ گُتھائی ۔ مروڑ ۔ بل ۔ بھانج ۔
465.Intertwinesv. a.
لپیٹنا۔ باٹنا۔ گوندھنا۔ بٹنا یا بل دینا
Verb
ہٹنا ۔ آپَس میں گُوندھنا ۔ مِلا کر گُوندھنا ۔ مروڑنا ۔
466.Intertwiningv. a.
لپیٹنا۔ باٹنا۔ گوندھنا۔ بٹنا یا بل دینا
Verb
ہٹنا ۔ آپَس میں گُوندھنا ۔ مِلا کر گُوندھنا ۔ مروڑنا ۔
467.IntertwininglyAdverb
باہم پیچیدہ طَور پَر ۔
468.Intertwistv. a.
مروڑنا۔ بھانجنا۔ بٹنا۔ اینٹھنا۔ بل دینا
Verb
بل دینا ۔ ایک دُوسرے کے ساتھ بٹنا ۔ مروڑنا ۔ بھانجنا ۔
469.IntertwistinglyAdverb
باہم گُوندھتے ہوۓ ۔ بہم پیچیدہ طَور پَر ۔
470.InterurbanAdjective
بین شہر ۔ بین نَگر ۔ بین قُربہ ۔ بین الامصار ۔ شہروں کے مابین۔
471.Intervaln.
1. بیچ۔ درمیان کا فاصلہ۔ انتر۔ بچھا۔ مسافت
2. عرصہ۔ ضمن۔ اثنا
3. وقفہ۔ ناغہ۔ انٹرول
4. انتر۔ فرق۔ بعد
Noun
بیچ ۔ وقفہ ۔ فصل ۔ بُعد ۔ فاصلہ ۔ فترت ۔
472.IntervalometerNoun
وقفہ جاتی ضابطہ ۔ وہ آلہ جو کیمرے کے شٹر کو مُقرّرہ وقفے کے مُطابِق چلاتا ہے ۔
473.Intervalsn.
1. بیچ۔ درمیان کا فاصلہ۔ انتر۔ بچھا۔ مسافت
2. عرصہ۔ ضمن۔ اثنا
3. وقفہ۔ ناغہ۔ انٹرول
4. انتر۔ فرق۔ بعد
Noun
بیچ ۔ وقفہ ۔ فصل ۔ بُعد ۔ فاصلہ ۔ فترت ۔
474.Interveaev.n.
1. بیچ یا درمیان میں آنا۔ بیچ میں پڑنا
2. واقع ہونا۔ گزرنا۔ آ پڑنا۔ ہونا
3. دخل دینا۔ خلل ڈالنا۔ بگھن، حرج یا آڑ ڈالنا۔ مخل ہونا۔ حائل ہونا
4. آڑے آنا۔ بیچ میں پڑنا
475.InterveneVerb
حائل ہونا ۔ بیچ میں آنا ۔ مُداخلَت کرنا ۔ درمیان آنا ۔ وقفہ درمیان آنا ۔
inter found in 498 words & 20 pages.
  Previous    14    15    16    17    18    19    20    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.