English to Urdu Translation

inter found in 498 words & 20 pages.
  Previous    9    10    11    12    13    14    15    16    17    18    Next
326.Internunciusn.
بچولیا۔ بسیٹھ۔ وکیل
Noun
وکیل ۔ باپائی سفیر ۔ جو دُوسرے درجہ کا سفیر ہوتا ہے ۔
327.InterocepterNoun
روکنے والا ۔ بیچ میں اُڑا لینے والا ۔ حائل ہونے والا ۔ مزاحَم ، راستے میں پکڑنے والا ۔
328.InteroceptiveAdjective
دروں گیرانہ ۔ حسّی آخذہ سے مُتَعلِّق ۔
329.InteroceptorNoun
روکنے والا ۔ بِيچ ميں اَڑا لينے والا ۔ حائل ہونے والا ۔ مَزاحَم ۔
330.InterofficeAdjective
بین دَفتری ۔ کِسی کمپنی کے مُختَلِف دفاتر کے مابین ۔
331.Interogation pointNoun
سوالیہ نِشان ، جو کِسی فِقرہ کے آخِر میں سوال ظاہِر کرنے کے لیے بنایا جاتا ہے ۔
332.InterosculateVerb
خَلط مَلط ہونا ۔ باہم نفُوذ پذیر کرنا ۔ ایک دُوسرے میں سرایت کرنا ۔ رابطے کا کام دینا ۔
333.InterosseousAdjective
بَین عُظمی ۔ ہَڈّیوں کے دَرمیان
334.Interpagev.
زائد درمیانی صفحات پر لکھنا یا چھاپنا
335.Interpellatev.
وضاحت طلب کرنا۔ دخل دینا
Verb
وضاحَت طلب کرنا ۔ کِسی سرکاری کارروائی کی وضاحت کے لیے کِسی رُکن حکُومت سے رسمی مُلاقات کرنا ۔
336.Interpellationn.
1. طلب۔ طلبی۔ بلاؤ۔ وضاحت۔ طلبی۔ مطالبہٴ تفصیل۔ طلب تفصیل
2. حرج۔ دخل۔ لقمہ دینا
Noun
وضاحت طلبی ۔ اِستبضاح ۔
337.InterpellatorNoun
وضاحَت طلب کرنے والا ۔
338.Interpenetratev.
سرایت کرنا۔ نفوذ کرنا۔ جاری و ساری ہو جانا۔ ایک دوسرے میں در آنا یا گھس جانا
Verb
باہم نفُوذ کرنا ۔ باہم سرایت کرنا ۔ ایک دُوسرے میں سرایت کرنا ۔ جاری و ساری ہونا ۔
339.Interpenetrationn.
سرایت۔ نفوذ
Noun
دخُول باہمی ۔ نفُوذ باہمی ۔ سرایت باہمی ۔
340.InterpenetrativeAdjective
باہم نفُوذ کُنِندہ ۔ سرایتی ۔ ایک دُوسرے میں در آنے والا ۔
341.InterphalangealNoun
بَین سَلامی ۔ پوروں یَعنی ہاتھ اور پَیروں کی چھوٹی ہَڈّیوں کے دَرمیان ۔
342.InterplanetaryAdjective
بین سیّاراتی ۔ سیّاروں کے درمیان واقِع ۔ کِسی سیّارے اور سُورج کے درمیان واقِع ۔
343.InterplantVerb
میان کاشتی کرنا ۔ ایک فصل کے اندر دُوسری فصل کاشت کرنا ۔ فصل در فصل اُگانا ۔
344.InterplayNoun
تعامُل ۔ عمل مُتقابِل ۔ باہمی اثرونفُوذ ۔ تعامُل کرنا ۔ ایک دُوسرے پر اثر ڈالنا ۔
345.InterpleadVerb
ایک دُوسرے کے ساتھ مُقَدمہ بازی کرنا تا کہ تیسرے فریق کے خلاف اِس بات کا فیصلہ ہو سکے ۔
346.InterpleaderNoun
وہ کارروائی جِس کے ذریعے تیسرے فریق کے خلاف ایک ہی قِسم کا دعویٰ کرنے والے دو فریق مُقدمہ کرتے ہیں ۔
347.Interpledgev. a.
باہم قول و قرار کرنا
348.Interpointv. a.
نشان کے لیے نقطے کرنا
349.Interpolatev. a.
ٹھونسنا۔ باڑنا۔ تحریف کرنا۔ الحاق کرنا۔ بڑھانا۔ اضافہ کرنا۔ اندراج کرنا
Verb
الحاق کرنا ۔ تحریف کرنا ۔ ادراج کرنا ۔ ناروا اِضافہ کرنا ۔ مِلاوَٹ کرنا ۔
350.Interpolatedv. a.
ٹھونسنا۔ باڑنا۔ تحریف کرنا۔ الحاق کرنا۔ بڑھانا۔ اضافہ کرنا۔ اندراج کرنا
Verb
الحاق کرنا ۔ تحریف کرنا ۔ ادراج کرنا ۔ ناروا اِضافہ کرنا ۔ مِلاوَٹ کرنا ۔
inter found in 498 words & 20 pages.
  Previous    9    10    11    12    13    14    15    16    17    18    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.