English to Urdu Translation
| p found in 9,769 words & 391 pages. Previous 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 Next | ||
| 451. | Papyruses | n. پٹیلا۔ بردی۔ آبی نرسل |
| 452. | Par | n. مساوات۔ برابری۔ سمتا۔ سمبھاس Noun برابری ۔ مساوات ۔ ایک سا ۔ برابر ۔ ملتا ہوا ۔ برابر کا ۔ |
| 453. | Par de trois . | Noun ثلاثی رقص ۔ |
| 454. | Par excellence | Adjective, Adverb برتر قدر کے ساتھ ۔ اعلیٰ اِمتیاز کے ساتھ ۔ نفیس ترین ۔ |
| 455. | Par excellence . | Adjective, Adverb برترقدر کے ساتھ ۔اٰمتیاز کے ساتھ ۔ |
| 456. | Par-three | Adjective سہ ضربی ۔ گالف کھیلنے کے ایسے چھوٹے سے میدان کا مظہر جِس میں کِسی کے ایک سوراخ کے لیے فاصلہ تین ضربوں سے زیادہ نہیں ہوتا ۔ Adjective سہ ضربی ۔ سہ ضربی میدان ۔ |
| 457. | Para rubber | Noun ہیرا ربڑ ۔ یہ ربڑ درخت کے دودھیا شیرے سے تیار ہوتی ہے ۔ Noun ربڑ کے درخت کے دودھیا شیرے سے تیار ہوتا ہے ۔ بیرا ربڑ ۔ |
| 458. | Para-aminobenzoic acid | Noun ایک تَیزاب جو بُہَت سے جَراثیموں کے لیے ایک لازمی میٹا بولائیٹ کے طَور پَر عمَل کَرتا ہے |
| 459. | Para-aortic | Greek ایورٹا کے قَریب |
| 460. | Parable | n. درشٹانت۔ تمثیل۔ مثال۔ نظیر۔ اخلاقی حکایت۔ مثالیہ Noun مجازیہ ۔ مظالیہ ۔ نظیر ۔ مثال تمثیل ۔اخلاقی حکایات ۔ |
| 461. | Parables | n. درشٹانت۔ تمثیل۔ مثال۔ نظیر۔ اخلاقی حکایت۔ مثالیہ Noun مجازیہ ۔ مظالیہ ۔ نظیر ۔ مثال تمثیل ۔اخلاقی حکایات ۔ |
| 462. | Paraboil | v. a. نیم جوش کرنا۔ قدرے ابالنا |
| 463. | Parabola | n. شکل قریب البیضوی۔ شلجمی شکل |
| 464. | Parabolas | n. شکل قریب البیضوی۔ شلجمی شکل |
| 465. | Parabole | n. تشبیہ۔ اپما |
| 466. | Parabolical | adj. درشٹانتی۔ تمثیلی۔ اخلاقی حکایت کا۔ مثالیہ کا |
| 467. | Parabolically | adv. تمثیلاً۔ مثال کے طورپر۔ درشٹانت کے ڈھنگ پر۔ مثالیہ کے ذریعے سے |
| 468. | Paracentasis | Greek ایک کھوکھلی سُوئی گھُسا کَر کیفَہ سے سیال باہَر نِکالنا ۔ پَیٹ سے پانی نِکالنا |
| 469. | Paracentric | adj. دائرہ سے متجاوز |
| 470. | Paracentrical | adj. دائرہ سے متجاوز |
| 471. | Parachronism | n. زمانی غلطی۔ تاریخی غلطی |
| 472. | Parachute | n. محافظ چھتری۔ پیراشوٹ |
| 473. | Parachute spinnaker | Noun دوڑ میں حسّہ لینے والی کشتی ۔ |
| 474. | Parachuted | n. محافظ چھتری۔ پیراشوٹ |
| 475. | Parachutes | n. محافظ چھتری۔ پیراشوٹ |
| p found in 9,769 words & 391 pages. Previous 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.