English to Urdu Translation
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 176 177 178 179 180 181 182 183 184 185 Next | ||
4501. | Traffickers | n. سوداگر۔ تاجر۔ بیوپاری Noun غیر قانونی کاروبار کرنے والا ۔ سوداگر ۔ بیوپاری ۔ تاجَر ۔ |
4502. | Trafficking | n. 1. 2. اسباب تجارت۔ سوداگری مال 3. آمد و رفت۔ مسافروں کی تعداد v. n. سوداگری کرنا۔ لین دین کرنا۔ تجارت کرنا۔ بیوپار کرنا Noun راہ روی ۔ ٹریفک ۔ آمدورفت ۔ n. نقشہٴ سوداگری۔ آمد و رفت کا نقشہ یا حساب |
4503. | Traffics | n. 1. 2. اسباب تجارت۔ سوداگری مال 3. آمد و رفت۔ مسافروں کی تعداد v. n. سوداگری کرنا۔ لین دین کرنا۔ تجارت کرنا۔ بیوپار کرنا Noun راہ روی ۔ ٹریفک ۔ آمدورفت ۔ n. نقشہٴ سوداگری۔ آمد و رفت کا نقشہ یا حساب |
4504. | Tragacanth | Noun کتیرا ۔ سفید یا سُرخی مائل ایک قِسم کا گوند جو جِنسِ کتیر کی پُرانی جھاڑیوں سے اخذ کیا جا سکے ۔ |
4505. | Tragedian | n. غمگین واقعہ کا راوی یا نقال۔ المیہ نگار۔المیہ اداکار Noun المیہ اداکار ۔ المیہ نِگار ۔ حزتیہ نِگار ۔ |
4506. | Tragedians | n. غمگین واقعہ کا راوی یا نقال۔ المیہ نگار۔المیہ اداکار Noun المیہ اداکار ۔ المیہ نِگار ۔ حزتیہ نِگار ۔ |
4507. | Tragedienne | Noun المیہ اداکارہ ۔ حزنیہ اداکارہ ۔ کسی المیہ ڈرامے میں کِردار ادا کرنے والی اداکارہ ۔ |
4508. | Tragedies | n. 1. غمگین واقعہ۔ غمگین اور خوفناک واقعہ کی نقل۔ نقل دل سوز و رقت انگیز۔ بپتا یابلاپ کا سانگ۔ المیہ۔ المناک واقعہ 2. مصیبت۔ آفت۔ قیامت Noun ٹریجڈی ۔ المیہ ۔ حزنیہ ۔ تعزیہ ۔ |
4509. | Tragedy | n. 1. غمگین واقعہ۔ غمگین اور خوفناک واقعہ کی نقل۔ نقل دل سوز و رقت انگیز۔ بپتا یابلاپ کا سانگ۔ المیہ۔ المناک واقعہ 2. مصیبت۔ آفت۔ قیامت Noun ٹریجڈی ۔ المیہ ۔ حزنیہ ۔ تعزیہ ۔ |
4510. | Tragic | adj. 1. غم کی نقل کا 2. رنج آور۔ غم آلود۔ پر سوز و گداز۔ الم ناک۔ درد ناک 3. ہیبت ناک۔ ہولناک Adjective درد ناک ۔ الم ناک ۔ درد انگیز ۔ المیہ ۔ پُرسوز ۔ |
4511. | Tragic flaw | Noun المیہ ڈرامے میں ہیرو کے کردار میں کوئی خامی یا نُقص ۔ |
4512. | Tragical | adj. 1. غم کی نقل کا 2. رنج آور۔ غم آلود۔ پر سوز و گداز۔ الم ناک۔ درد ناک 3. ہیبت ناک۔ ہولناک Adjective درد ناک ۔ الم ناک ۔ درد انگیز ۔ المیہ ۔ پُرسوز ۔ |
4513. | Tragically | adv. سوزوگداز کے طور پر۔ المیہ کے انداز میں۔ درد ناک طریقہ سے Adverb درد ناک طریقے سے ۔ المیہ انداز میں ۔ |
4514. | Tragicalness | n. غم ناکی۔ سوز و گداز۔ ملال۔ المناکی Noun دَرد ناکی ۔ المناکی ۔ غَمناکی ۔ سوز و گداز ۔ |
4515. | Tragiccomic | Adjective المفرحی ۔ غم اور خوشی میں سمویا ہوا ۔ |
4516. | Tragicomedies | n. مصیبت اور ظرافت آمیز نقل۔ کھٹا میٹھا سانگ۔ المفرحیہ Noun الم طربیہ ۔ المفرحیہ ۔ ٹریجڈی کومیڈی ۔ الم زا طربیہ ۔ کھَٹ مِٹّھا ناٹک ۔ adj. نقل مصیبت اور ظرافت آمیز۔ المفرحی adj. 1. غم کی نقل کا 2. رنج آور۔ غم آلود۔ پر سوز و گداز۔ الم ناک۔ درد ناک 3. ہیبت ناک۔ ہولناک Adjective درد ناک ۔ الم ناک ۔ درد انگیز ۔ المیہ ۔ پُرسوز ۔ |
4517. | Tragicomedy | n. مصیبت اور ظرافت آمیز نقل۔ کھٹا میٹھا سانگ۔ المفرحیہ Noun الم طربیہ ۔ المفرحیہ ۔ ٹریجڈی کومیڈی ۔ الم زا طربیہ ۔ کھَٹ مِٹّھا ناٹک ۔ |
4518. | Tragicomic | adj. نقل مصیبت اور ظرافت آمیز۔ المفرحی |
4519. | Tragicomical | adj. نقل مصیبت اور ظرافت آمیز۔ المفرحی |
4520. | Tragicomically | Adverb رنج و راحت کے سموۓ ہوۓ انداز میں ۔ |
4521. | Tragopan | Noun کبک ؛ اِسی نام و نسل کا ایشیائی تیتر ۔ درّاج ۔ جِس کے سَر پَر سینگ نُما اُبھرا ہُوا گوشت ہوتا ہے ۔ |
4522. | Tragus | Noun غَنمہ ۔ کان کے باہِر سامنے کی طرف چھوٹا سا مُرمُرا اُبھار ۔ Noun بَیرُونی سَمعی می ایٹس کے سامنے پَروجیکشَن |
4523. | Trail | n. 1. شکار کا کھوج۔ شکار کی بو کا کھوج 2. دم۔ دھاری۔ لکیر۔ خط۔ سلسلہ۔ دنبالہ 3. جانور کی آنتیں v. a. 1. کھوج پر چلنا۔ پیچھے پیچھے چلنا۔ 2. گھسیٹنا۔ کھینچنا۔ کھینچ لے جانا v. n. پیچھے گھسٹتے جانا۔ گھسٹنا۔ کھنچنا Verb پیچھے گھسیٹنا ۔ کھینچنا ۔ زمین پر گھسیٹنا ۔ |
4524. | Trail arms | رائفل کو اِسطرح پیچھے لَٹکانا کہ نالی کا مُنہ سامنے رہے اور کُندا نیچے کی طرف جھُکا ہُوا ہو ۔ |
4525. | Trail blazer | Noun ویرانے میں نیا راستہ بنانے والا ۔ درختوں پر نِشان لگا کر جَنگل میں نیا راستہ بنانے والا ۔ |
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 176 177 178 179 180 181 182 183 184 185 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.