English to Urdu Translation
| tragic found in 11 words. | ||
| 1. | Tragic | adj. 1. غم کی نقل کا 2. رنج آور۔ غم آلود۔ پر سوز و گداز۔ الم ناک۔ درد ناک 3. ہیبت ناک۔ ہولناک Adjective درد ناک ۔ الم ناک ۔ درد انگیز ۔ المیہ ۔ پُرسوز ۔ |
| 2. | Tragic flaw | Noun المیہ ڈرامے میں ہیرو کے کردار میں کوئی خامی یا نُقص ۔ |
| 3. | Tragical | adj. 1. غم کی نقل کا 2. رنج آور۔ غم آلود۔ پر سوز و گداز۔ الم ناک۔ درد ناک 3. ہیبت ناک۔ ہولناک Adjective درد ناک ۔ الم ناک ۔ درد انگیز ۔ المیہ ۔ پُرسوز ۔ |
| 4. | Tragically | adv. سوزوگداز کے طور پر۔ المیہ کے انداز میں۔ درد ناک طریقہ سے Adverb درد ناک طریقے سے ۔ المیہ انداز میں ۔ |
| 5. | Tragicalness | n. غم ناکی۔ سوز و گداز۔ ملال۔ المناکی Noun دَرد ناکی ۔ المناکی ۔ غَمناکی ۔ سوز و گداز ۔ |
| 6. | Tragiccomic | Adjective المفرحی ۔ غم اور خوشی میں سمویا ہوا ۔ |
| 7. | Tragicomedies | n. مصیبت اور ظرافت آمیز نقل۔ کھٹا میٹھا سانگ۔ المفرحیہ Noun الم طربیہ ۔ المفرحیہ ۔ ٹریجڈی کومیڈی ۔ الم زا طربیہ ۔ کھَٹ مِٹّھا ناٹک ۔ adj. نقل مصیبت اور ظرافت آمیز۔ المفرحی adj. 1. غم کی نقل کا 2. رنج آور۔ غم آلود۔ پر سوز و گداز۔ الم ناک۔ درد ناک 3. ہیبت ناک۔ ہولناک Adjective درد ناک ۔ الم ناک ۔ درد انگیز ۔ المیہ ۔ پُرسوز ۔ |
| 8. | Tragicomedy | n. مصیبت اور ظرافت آمیز نقل۔ کھٹا میٹھا سانگ۔ المفرحیہ Noun الم طربیہ ۔ المفرحیہ ۔ ٹریجڈی کومیڈی ۔ الم زا طربیہ ۔ کھَٹ مِٹّھا ناٹک ۔ |
| 9. | Tragicomic | adj. نقل مصیبت اور ظرافت آمیز۔ المفرحی |
| 10. | Tragicomical | adj. نقل مصیبت اور ظرافت آمیز۔ المفرحی |
| 11. | Tragicomically | Adverb رنج و راحت کے سموۓ ہوۓ انداز میں ۔ |
| tragic found in 11 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.