English to Urdu Translation

f found in 4,769 words & 191 pages.
  Previous    179    180    181    182    183    184    185    186    187    188    Next
4576.Fundholdern.
خزانے میں روپیہ جمع کرنے والا
4577.Fundingn.
1. زر نقد جس کی آمدنی کسی خاص کام کے لیے رکھی جاتی ہے۔ راس المال۔ پونجی۔ سرمایہ۔ جمع۔ مال۔ دھن۔ بضاعت۔ فنڈ
2. خزانہ۔ مایہ۔ مخزن
3. کاغذات۔ نوٹ
v. a.
1. جمع کرنا۔ پونجی یا سرمایہ اکھٹا کرنا
2. سرکار کو قرض دینا۔ نوٹ خریدنا
Noun
رَقَم ۔ پُونجی ۔ مَدّ ۔ فَنڈ ۔ سَرمايَہ ۔ خَزِينَہ ۔
4578.FundsNoun
اساس عضو ۔ قاعہٴ چَشَم ۔ کِسی اَندر سے خالی عضو کا پیندا ۔ روزَن سے دُور ہٹا ہُوا ۔
n.
1. زر نقد جس کی آمدنی کسی خاص کام کے لیے رکھی جاتی ہے۔ راس المال۔ پونجی۔ سرمایہ۔ جمع۔ مال۔ دھن۔ بضاعت۔ فنڈ
2. خزانہ۔ مایہ۔ مخزن
3. کاغذات۔ نوٹ
v. a.
1. جمع کرنا۔ پونجی یا سرمایہ اکھٹا کرنا
2. سرکار کو قرض دینا۔ نوٹ خریدنا
Noun
رَقَم ۔ پُونجی ۔ مَدّ ۔ فَنڈ ۔ سَرمايَہ ۔ خَزِينَہ ۔
4579.FundusNoun
کِسی کھوکھلی ساخت کا اساسی حِصّہ ۔ سوراخ سے دُور حِصّہ
Noun
قعر چشم ۔ قاعِد چشم ۔ آنکھ کے عقب کا اندرونی حِصَّہ جو ایک آئن کی مدد سے سامنے کی جانِب سے دیکھا جاتا ہے ۔
4580.Funeraln.
1. کریاکرم۔ تجہیز و تکفین۔ کفن کاٹھی۔ جنازہ
2. ارتھی یا جنازے کا جانا
adj.
تجہیز و تکفین کے متعلق۔ ماتمی
Noun
جنازہ ۔ تَجہیز و تَکفین ۔ مُردہ سوزی سے قبل کی رسم ۔
4581.Funeral directorNoun
ناظمِ تَجہیز و تَکفین ۔
4582.Funeral homeNoun
تَجہیز خانہ ۔ وہ جگہ جہاں مُردہ کے کفَن دفَن کا اَہتمام کیا جاتا ہے ۔
4583.Funeralsn.
1. کریاکرم۔ تجہیز و تکفین۔ کفن کاٹھی۔ جنازہ
2. ارتھی یا جنازے کا جانا
adj.
تجہیز و تکفین کے متعلق۔ ماتمی
Noun
جنازہ ۔ تَجہیز و تَکفین ۔ مُردہ سوزی سے قبل کی رسم ۔
4584.FuneraryAdjective
مُردے کا ۔ کفَن دفَن کا ۔ جنازہ سے مُتعلّق ۔ کفَن دفَن سے مُتعلّق ۔
4585.FunerealAdjective
کفَن دفَن کے مُتعلّق ۔ تَعزیتی ۔ ماتمی ۔ اَفسُردہ ۔
4586.FungalAdjective
فُطری ۔ سماروغی ۔ پھپُھوندی سے مُتعلّق ۔ کھُمبیوں سے مُتعلّق ۔
4587.Fungin.
1. دھرتی کا پھول۔ کھمبی۔ سانپ کی روٹی یا چھتری۔ کو کرمتا
2. حرام گوشت
Noun
فِطَر ۔ سَماروغ ۔ حَرام گوشت ۔ نَباتی حیات کی ایک زَیریں قِسَم
Noun, Adjective
کھُمبی ۔ فَنگس ۔ کُکُرمتا ۔ سماروغ ۔ فُطُر ۔ پھُپھُوندی ۔ اَسفَنجی اُبھَار ۔
Noun
فِطر ۔ کھمبی ۔ سماروغ ۔ کلاہ باراں ۔
n.
بدبو۔ تعفن۔ بو۔ باس۔ سڑاند
Noun
ڈَرپوک ۔ بودا ۔ اِنتہائی خوف زَدگی ۔ مایوسی کی حالت ۔
4588.FungibleAdjective
قابلِ تبادلہ ۔ تبادلہ پذیر ۔ بدل جانے والی شے ۔
4589.FungicideNoun
سَماروغ کے لیے مُہلَک عامَل
4590.FungiformAdjective
فُطُر نُما ۔ پُھپُھوندی کی سی صورت والا ۔ پھُپھُوندی کا سا ۔
Noun, Adjective
فِطَر نُما ۔ کھُمبی سے مُشابہ
4591.FungistaticNoun
سَماروغ کی نَشو و نُما کو روکنے والا عامَل
4592.FungoNoun
فنگو ۔ بیس بال ۔ کھلاڑی گیند کو اُوپر اُچھالتے ہوۓ اُس وقت ضرب لگاتا ہے جَب وہ زمین پَر آ رہی ہو ۔ وہ گیند جو اِس انداز سے کھیلی گئ ہو ۔
4593.FungoidNoun, Adjective
فُطر نُما ۔ کھُمبی سے مُشابہ ۔ پھُپھُوندی کی سی خاصیت والا ۔
4594.Fungousadj.
1. کھمبی سا نرم۔ ملائم۔ گلگلا
2. یکا یک پیدا ہونے والا اور ناپائیدار
Adjective
فُطری ۔ پھُپھُوندی وغیرہ سے مُتعلّق ۔ پھُپھُوندی سے مُشابہ یا اُس سے پیدا شُدہ ۔ اچانک پھُوٹ پَڑنے والا مگر عارضی ۔
4595.Fungusn.
1. دھرتی کا پھول۔ کھمبی۔ سانپ کی روٹی یا چھتری۔ کو کرمتا
2. حرام گوشت
Noun
فِطَر ۔ سَماروغ ۔ حَرام گوشت ۔ نَباتی حیات کی ایک زَیریں قِسَم
Noun, Adjective
کھُمبی ۔ فَنگس ۔ کُکُرمتا ۔ سماروغ ۔ فُطُر ۔ پھُپھُوندی ۔ اَسفَنجی اُبھَار ۔
Noun
فِطر ۔ کھمبی ۔ سماروغ ۔ کلاہ باراں ۔
4596.Fungusesn.
1. دھرتی کا پھول۔ کھمبی۔ سانپ کی روٹی یا چھتری۔ کو کرمتا
2. حرام گوشت
Noun
فِطَر ۔ سَماروغ ۔ حَرام گوشت ۔ نَباتی حیات کی ایک زَیریں قِسَم
Noun, Adjective
کھُمبی ۔ فَنگس ۔ کُکُرمتا ۔ سماروغ ۔ فُطُر ۔ پھُپھُوندی ۔ اَسفَنجی اُبھَار ۔
Noun
فِطر ۔ کھمبی ۔ سماروغ ۔ کلاہ باراں ۔
n.
بدبو۔ تعفن۔ بو۔ باس۔ سڑاند
Noun
ڈَرپوک ۔ بودا ۔ اِنتہائی خوف زَدگی ۔ مایوسی کی حالت ۔
4597.FuniNoun
رسی ۔ وہ ریلوے جِس میں گاڑی پہاڑ پر رسوں سے کھینچی جاتی ہے ۔
4598.FunicularAdjective
ریسمانی ۔ حَبلی ۔ رسّی کا ۔ رسّی سے مُتعلّق ۔ تُخَم ڈنڈی کا ۔ تار کے تناوٴ پَر مُنحَصَّر ۔
4599.Funicular railwayNoun
تار ریل گاڑی ۔ ایک قِسم کی تار ریل گاڑی جو لوہے کے تاروں کے ذریعے پہاڑوں پَر چَڑھتی ہے ۔
4600.FuniculitisNoun
وَرمِ حَبَل مَنی ۔ مَنوی ڈوری کی سوزِش
f found in 4,769 words & 191 pages.
  Previous    179    180    181    182    183    184    185    186    187    188    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.