English to Urdu Translation

fungo found in 3 words.
1.FungoNoun
فنگو ۔ بیس بال ۔ کھلاڑی گیند کو اُوپر اُچھالتے ہوۓ اُس وقت ضرب لگاتا ہے جَب وہ زمین پَر آ رہی ہو ۔ وہ گیند جو اِس انداز سے کھیلی گئ ہو ۔
2.FungoidNoun, Adjective
فُطر نُما ۔ کھُمبی سے مُشابہ ۔ پھُپھُوندی کی سی خاصیت والا ۔
3.Fungousadj.
1. کھمبی سا نرم۔ ملائم۔ گلگلا
2. یکا یک پیدا ہونے والا اور ناپائیدار
Adjective
فُطری ۔ پھُپھُوندی وغیرہ سے مُتعلّق ۔ پھُپھُوندی سے مُشابہ یا اُس سے پیدا شُدہ ۔ اچانک پھُوٹ پَڑنے والا مگر عارضی ۔
fungo found in 3 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.