English to Urdu Translation
con found in 1,574 words & 63 pages. Previous 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 Next | ||
476. | Confiture | Noun مُربّہ ۔ مٹھائی ۔ مَحفوظ کَردہ پَھل ۔ |
477. | Conflagrant | Adjective شُعلہ ریز ۔ آتِش زدہ ۔ مُشتعل ۔ |
478. | Conflagration | n. آتش زدگی ۔ شعلہ ۔ لُک وار ۔ لوکا ۔ اگواہی ۔ آگ لگنا Noun آتِش زَدگی ۔ لُوکا ۔ بڑی آگ ۔ |
479. | Conflagrations | n. آتش زدگی ۔ شعلہ ۔ لُک وار ۔ لوکا ۔ اگواہی ۔ آگ لگنا Noun آتِش زَدگی ۔ لُوکا ۔ بڑی آگ ۔ |
480. | Conflate | Adjective مَخلوط ۔ مِلا جُلا ۔ |
481. | Conflation | Noun اِختلاط ۔ عناصر مِلانے کا عمل ۔ مَخلوط عبارت ۔ |
482. | Conflict | n. 1. ٹکر ۔ ٹھوکر ۔ دھکا ۔ مخالفت 2. لڑائی ۔ جنگ ۔ کھٹا پٹی v.n. ٹکرانا ۔ ٹکر کھانا ۔ دھکا لگنا ۔ بھڑنا ۔ لڑنا ۔ مقابلہ کرنا Noun لڑائی ۔ جَھگڑا ۔ تنازع ۔ Noun مخالفت ۔ متصادم ۔ اختلاف رائے ۔ Noun ذہنی کَشمَکَش ۔ نَفسیاتی اِصطلاح ۔ لاشَعُور میں ایک وَقت میں دو خَواہشات کا جَنَم لَینا |
483. | Conflict of interest | Noun مُتصادَم مفاد ۔ فائدہ پنُہچانے والا مفاد ۔ |
484. | Conflict of laws | Noun تصادم قوانین ۔ اختلاف قوانین ۔ |
485. | Conflicted | n. 1. ٹکر ۔ ٹھوکر ۔ دھکا ۔ مخالفت 2. لڑائی ۔ جنگ ۔ کھٹا پٹی v.n. ٹکرانا ۔ ٹکر کھانا ۔ دھکا لگنا ۔ بھڑنا ۔ لڑنا ۔ مقابلہ کرنا Noun لڑائی ۔ جَھگڑا ۔ تنازع ۔ Noun مخالفت ۔ متصادم ۔ اختلاف رائے ۔ Noun ذہنی کَشمَکَش ۔ نَفسیاتی اِصطلاح ۔ لاشَعُور میں ایک وَقت میں دو خَواہشات کا جَنَم لَینا |
486. | Conflicting | p. p. بِرُدھ ۔ خلاف ۔ برعکس ۔ نقیض Abbreviation برعکس ۔مخالف ۔ Adjective مُخالِف ۔ مُتضاد ۔ بَرعکس ۔ n. 1. ٹکر ۔ ٹھوکر ۔ دھکا ۔ مخالفت 2. لڑائی ۔ جنگ ۔ کھٹا پٹی v.n. ٹکرانا ۔ ٹکر کھانا ۔ دھکا لگنا ۔ بھڑنا ۔ لڑنا ۔ مقابلہ کرنا Noun لڑائی ۔ جَھگڑا ۔ تنازع ۔ Noun مخالفت ۔ متصادم ۔ اختلاف رائے ۔ Noun ذہنی کَشمَکَش ۔ نَفسیاتی اِصطلاح ۔ لاشَعُور میں ایک وَقت میں دو خَواہشات کا جَنَم لَینا |
487. | Confliction | Noun مُخالفَت ۔ کَشمکَش ۔ تضاد ۔ |
488. | Conflicts | n. 1. ٹکر ۔ ٹھوکر ۔ دھکا ۔ مخالفت 2. لڑائی ۔ جنگ ۔ کھٹا پٹی v.n. ٹکرانا ۔ ٹکر کھانا ۔ دھکا لگنا ۔ بھڑنا ۔ لڑنا ۔ مقابلہ کرنا Noun لڑائی ۔ جَھگڑا ۔ تنازع ۔ Noun مخالفت ۔ متصادم ۔ اختلاف رائے ۔ Noun ذہنی کَشمَکَش ۔ نَفسیاتی اِصطلاح ۔ لاشَعُور میں ایک وَقت میں دو خَواہشات کا جَنَم لَینا |
489. | Confluence | 1. جوڑ ۔ میل ۔ سنگم ۔ملاپ Noun سَنگَم ۔ ہم روانی ۔ مِلاپ ۔ |
490. | Confluences | 1. جوڑ ۔ میل ۔ سنگم ۔ملاپ Noun سَنگَم ۔ ہم روانی ۔ مِلاپ ۔ |
491. | Confluent | adj. مِلواں ۔ جُڑواں Adjective جُڑواں ۔ ہم جاری ۔ سَنگمی ۔ Noun جُڑواں ۔ اِکَٹھے بہنا ۔ باہم مِل جانا ۔ یَکجا ہونا ۔ دو پیپ دار پھوڑوں کا ایک ساتھ پھُوٹنا Noun سنگم ۔ جڑواں ۔ ایک ساتھ بہنا ۔ |
492. | Confluents | adj. مِلواں ۔ جُڑواں Adjective جُڑواں ۔ ہم جاری ۔ سَنگمی ۔ Noun جُڑواں ۔ اِکَٹھے بہنا ۔ باہم مِل جانا ۔ یَکجا ہونا ۔ دو پیپ دار پھوڑوں کا ایک ساتھ پھُوٹنا Noun سنگم ۔ جڑواں ۔ ایک ساتھ بہنا ۔ |
493. | Conflux | Noun ہم روی ۔ ملاپ ۔ سَنگم ۔ |
494. | Confocal | Adjective ریاضی ۔ ہم ماسکہ ۔ ماسکے رکھنے والے ۔ |
495. | Conform | v. a. 1. ایک ساں ہونا ۔ موافق کرنا ۔ مطابق کرنا ۔ ایک میل کنا ۔ ہم شکل کرنا 2. ماننا ۔اطاعت کنا Verb مُطابق کَرنا ۔ موافق کَرنا ۔ ہم شکل کَرنا ۔ Verb کے مطابق یا موافق ہونا یا بنانا ۔ ماننا ۔ تعمیل کرنا ۔ |
496. | Conformable | adj. ایکساں ۔ ایک روپ ۔ ایک ڈول کا ۔ یک رنگا ۔ ایک صورت ۔ ایک میل ۔ موافق ۔ مطابق Adjective مُشابہ ۔ مُطابق ۔ خُوگر ۔ Adjective مطابق ۔ ویسا ہی فرمانبردار ۔ مطیع ۔ |
497. | Conformably | adv. موافق ۔ مطابق ۔ بموجب ۔ بر حکم Adverb بموجب ۔ بمطابق ۔ حسب الحکم ۔ |
498. | Conformance | Noun مُطابقَت ۔ مُشابہت ۔ ہم آہنگی ۔ |
499. | Conformation | 1. ترکیب ۔ بناوٹ 2. ڈھانچ ۔ دھج ۔ انگلیٹ ۔ پنجر Noun مُطابقَت ۔ بناوٹ ۔ ساخت ۔ Noun ڈھانچہ ۔ بناوٹ ۔ ساخت ۔ |
500. | Conformations | 1. ترکیب ۔ بناوٹ 2. ڈھانچ ۔ دھج ۔ انگلیٹ ۔ پنجر Noun مُطابقَت ۔ بناوٹ ۔ ساخت ۔ Noun ڈھانچہ ۔ بناوٹ ۔ ساخت ۔ |
con found in 1,574 words & 63 pages. Previous 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.