English to Urdu Translation

m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    186    187    188    189    190    191    192    193    194    195    Next
4751.MorbidnessNoun
افسُردگی ۔ مرض پسندی ۔ حالت بیماری ۔ روگی پن ۔ روگ ۔ بیماری ۔
n.
فساد۔ بیماری۔ مرض۔ بگاڑ۔ (حالت مرض۔ مرض پسندی۔ افسردگی
Noun
مرض کی حالت ۔ مریضانہ حالت ۔ حالت مرض ۔ روگ ۔ بیماری ۔ افسُردہ دلی ۔ مرض پسندی ۔
4752.Morbificadj.
فاسد۔ مرض یا بیماری پیدا کرنے والا۔ روگ سے بھرا ہوا۔ روگ کی جڑ۔ روگی۔ (مرض خیز۔ مرض آور)
4753.Morbificaladj.
فاسد۔ مرض یا بیماری پیدا کرنے والا۔ روگ سے بھرا ہوا۔ روگ کی جڑ۔ روگی۔ (مرض خیز۔ مرض آور)
4754.MorbiliNoun
خسرہ ۔ کھسرا ۔ ایک قِسم کی چھوٹی چیچک ۔ چھُوت کی ایک بیماری ۔ سونڈی ۔ خسرہ ۔ کھسرا ۔وائرَس سے پھَیلنے والی چھُوت کی ایک بیماری ۔
4755.MorbiliformNoun
خَسرَہ نُما ۔ خَسرَہ سے مُشابِہ رَیش
4756.Mordaciousadj.
کاٹنے والا۔ کاٹ کرنے والی۔ تیز۔ حاد۔ (دلدوز۔ چُبھتا ہوا)
Adjective
چُبھتا ہوا ۔ طنزیہ ۔ نشتر کا سا ۔ کٹیلا ۔ تیز ۔ دلدوز ۔
4757.MordaciouslyAdverb
طنزا ۔ چُبھتے ہوئے ۔
4758.Mordacityn.
کاٹ۔ حدت۔ تیزی۔ (تلخی۔ دلدوزی)
Noun
تلخی ۔ خلش ۔ چُبھن ۔ کاٹ ۔ تیزی ۔ دلدوزی ۔
4759.MordancyNoun
تیزی ۔ تلخی ۔ سوزش ۔ چُبھن ۔
4760.Mordantadj.
محرک۔ سوزندہ۔ دلدوز
Adjective
دلدوز ۔ چُبھتا ہوا ۔ تلخ ۔ کاٹنے والا ۔ جیسے مادہ ۔ تیز جیسے درد ۔ جلانے والا ۔ سوزش پیدا کرنے والا ۔
4761.Mordantedadj.
محرک۔ سوزندہ۔ دلدوز
Adjective
دلدوز ۔ چُبھتا ہوا ۔ تلخ ۔ کاٹنے والا ۔ جیسے مادہ ۔ تیز جیسے درد ۔ جلانے والا ۔ سوزش پیدا کرنے والا ۔
4762.Mordantingadj.
محرک۔ سوزندہ۔ دلدوز
Adjective
دلدوز ۔ چُبھتا ہوا ۔ تلخ ۔ کاٹنے والا ۔ جیسے مادہ ۔ تیز جیسے درد ۔ جلانے والا ۔ سوزش پیدا کرنے والا ۔
4763.MordantlyAdverb
تیزی سے ۔ تلخی سے ۔ چبھنے کے انداز میں ۔ طنزاً ۔
4764.Mordantsadj.
محرک۔ سوزندہ۔ دلدوز
Adjective
دلدوز ۔ چُبھتا ہوا ۔ تلخ ۔ کاٹنے والا ۔ جیسے مادہ ۔ تیز جیسے درد ۔ جلانے والا ۔ سوزش پیدا کرنے والا ۔
4765.MordentNoun
نغمانی آرایش یا سجاوٹ ۔ جو اہم سُر کی ۔ تیز تیز تبدیلی سے پیدا ہوتی ہے ۔
4766.Moreadv.
1. زیادہ مدت یا دیر تک۔ زیادہ ۔ بیشتر۔ اور
2. پھر۔ اور
adj.
1. ادھک۔ افزوں۔ افزود۔ بیشتر۔ زیادہ تر۔ اکثر۔ بہت
2. علاوہ۔ سوا۔ اور۔ اور بھی
Adjective
زیادہ ۔ مزید ۔ بیشتر ۔ سوا ۔ اور ۔ بھر ۔ اور زیادہ ۔ تعداد ۔ مقدار ۔
adj.
بہت۔ بہتیرے۔ ڈھیر سارے۔ اکثر۔ بسیار۔ (متعدد)
n.
بہت آدمی۔ جمعیت۔ جماعت کثیر۔ جم غفیر۔ (بڑی تعداد)
Adjective
بُہَت ۔ مُتعدَد ۔ بَڑی تَعداد ۔ کَثیر تَعداد ۔ کئی ۔ اکثَر ۔
n.
افراط۔ زیادتی۔ بہتات۔ کثرت۔ ادھکائی۔ بشیشتائی
adv.
1. زیادہ۔ بکثرت۔ بہت۔ بہتیرا۔ بسا۔ اتنا
2. دیر تک۔ زیادہ۔ اکثر
3. قریب۔ قریباً۔ عنقریب۔ اُتنا ہی۔ ویسا ہی
adj.
فراواں۔ بہت۔ ادھک۔ ڈھیر۔ مکتا۔ کثیر۔ زیادہ۔ بسیار۔ وافر۔
Adjective
زیادہ ۔ فراواں ۔ بہت ۔ وافر ۔ تعداد یا مقدار میں بڑا ۔ زیادہ تر ۔ کافی حد تک ۔
4767.More or lessکم و بیش ۔ غیر متعین حد یا تعداد تک ۔
4768.Moreenn.
ایک قسم کا کپڑا
Noun
مورین ۔ بھاری اُونی یا اُون اور سوت کا مخلوط کپڑا ۔ جس پر عموماً اُبھرے ہوئے نقش ہوتے ہیں ۔ اور پردوں یا ملبوسات وغیرہ کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔
4769.Moreln.
ایک میوہ۔ ایک قسم کا شاہ دانہ
Noun
غذائی کُھمبی ۔ ایک قسم کی خوردنی کُھمبی ۔ جس کا تعلق مورچیلا جنس سے ہے ۔
4770.MorelloNoun
سُرخ شاہ دانہ ۔ ایک قسم کا شاہ دانہ جو کاشت کیا جاتا ہے ۔ یہ اپنے گہرے سُرخ چھلکے اور رس کے لیے ممتاز ہے ۔
4771.Morelsn.
ایک میوہ۔ ایک قسم کا شاہ دانہ
Noun
غذائی کُھمبی ۔ ایک قسم کی خوردنی کُھمبی ۔ جس کا تعلق مورچیلا جنس سے ہے ۔
4772.Moreoveradv.
سوا۔ سوا اس کے۔ علاوہ۔ تس پر۔ تس پر بھی۔ بلکہ۔ (مزید برآں۔ علاوہ ازیں)
Adverb
مزید برآں ۔ علاوہ ازیں ۔ علاوہ بریں ۔ بھی ۔ نیز ۔ سوا اس کے ۔
4773.MoresNoun
رواج ۔ اطوار ۔ طور طریقے ۔ معاشرتی روایت ۔ رسوم ۔
adv.
1. زیادہ مدت یا دیر تک۔ زیادہ ۔ بیشتر۔ اور
2. پھر۔ اور
adj.
1. ادھک۔ افزوں۔ افزود۔ بیشتر۔ زیادہ تر۔ اکثر۔ بہت
2. علاوہ۔ سوا۔ اور۔ اور بھی
Adjective
زیادہ ۔ مزید ۔ بیشتر ۔ سوا ۔ اور ۔ بھر ۔ اور زیادہ ۔ تعداد ۔ مقدار ۔
4774.MoresqueAdjective
موری ۔ موروں کے انداز میں ۔ مثلاً فنِ تعمیر ۔ آرایش یا نقش کاری وغیرہ ۔
4775.MorganNoun
مور گن ۔ اعلٰی نسل کا دلکی چلنے والا امریکی گھوڑا ۔ جو اس سانڈ گھوڑے کی نسل سے ہے ۔
m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    186    187    188    189    190    191    192    193    194    195    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.