English to Urdu Translation
morgan found in 4 words. | ||
1. | Morgan | Noun مور گن ۔ اعلٰی نسل کا دلکی چلنے والا امریکی گھوڑا ۔ جو اس سانڈ گھوڑے کی نسل سے ہے ۔ |
2. | Morganatic | Adjective بے جوڑ شادی کا ۔ ایسی شادی سے متعلق جس میں اُونچے درجے کا معزز مرد ۔ نچلے درجے کی عورت سے اس شرط پر شادی کرتا ہے ۔ کہ وہ عورت اور اس کے بچے اس کے رتبے یا جائیداد کے حق دار نہیں ہوں گے ۔ |
3. | Morganatically | Adverb بے جوڑ مشروط شادی کے طور پر ۔ |
4. | Morganite | Noun گُلابی زبرجد ۔ گلاب کے رنگ کے باقوت کی ایک قسم کی جو نیم قیمتی نگ کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔ |
morgan found in 4 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.