English to Urdu Translation
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 188 189 190 191 192 193 194 195 196 197 Next | ||
4801. | Announcements | n. خبر ۔ بیورا ۔ اطلاع ۔ آگاہی ۔ اعلان ۔ اشتہار Noun اعلان ۔ سب کو بتانا ۔ Noun مَنادی ۔ اعلان کَرنے يا اِطلاع دينے کا عمَل ۔ اعلان ۔ اشاعت ۔ نَشَر کاری ۔ |
4802. | Announcer | Noun مُعلِّن ۔ اعلانچی ۔ نَشَر کار ۔ مَنّاد ۔ اعلان کَرنے والا ۔ |
4803. | Announces | v. a. ظاہر کرنا ۔ مشہور کرنا ۔ خبر دینا ۔ گزٹ کرنا ۔ چھاپنا ۔ ڈھنڈورا یا ڈونڈی پیٹنا ۔ اطلاع کرنا ۔ پرگھٹ کرنا اعلان کرنا۔ ایک بات سب کو ایک ہی وقت میں بتانا ۔ Verb مَنادی کَرنا ۔ شائع کَرنا ۔ نَشَر کَرنا ۔ اعلان کَرنا ۔ ڈھَنڈورا پيٹنا ۔ |
4804. | Announcing | v. a. ظاہر کرنا ۔ مشہور کرنا ۔ خبر دینا ۔ گزٹ کرنا ۔ چھاپنا ۔ ڈھنڈورا یا ڈونڈی پیٹنا ۔ اطلاع کرنا ۔ پرگھٹ کرنا اعلان کرنا۔ ایک بات سب کو ایک ہی وقت میں بتانا ۔ Verb مَنادی کَرنا ۔ شائع کَرنا ۔ نَشَر کَرنا ۔ اعلان کَرنا ۔ ڈھَنڈورا پيٹنا ۔ |
4805. | Annoy | v. a. ستانا ۔ دق کرنا ۔ تکلیف دینا ۔ دکھ دینا ۔ ایذا دینا یا پہنچانا ۔ حیران کرنا Verb برہم کرنا ۔ ایذا پہنچانا ۔ Verb ناراض کَرنا ۔ دِق کَرنا ۔ اذِيَت دينا ۔ بے سُکُون کَرنا ۔ بَرہَم کَرنا ۔ |
4806. | Annoyance | n. تکلیف ۔ دکھ ۔ ایذا ۔ دقت ۔ تصدیعہ ۔ مضرت Noun برہمی ۔ ایذا رسانی ۔ Noun ناراضی ۔ ايذا ۔ جَنجھلاہَٹ ۔ تَنگ کَرنے کا عمَل ۔ عذابِ جان ۔ |
4807. | Annoyance, giving | ایذا رسانی ۔ |
4808. | Annoyances | n. تکلیف ۔ دکھ ۔ ایذا ۔ دقت ۔ تصدیعہ ۔ مضرت Noun برہمی ۔ ایذا رسانی ۔ Noun ناراضی ۔ ايذا ۔ جَنجھلاہَٹ ۔ تَنگ کَرنے کا عمَل ۔ عذابِ جان ۔ |
4809. | Annoyed | v. a. ستانا ۔ دق کرنا ۔ تکلیف دینا ۔ دکھ دینا ۔ ایذا دینا یا پہنچانا ۔ حیران کرنا Verb برہم کرنا ۔ ایذا پہنچانا ۔ Verb ناراض کَرنا ۔ دِق کَرنا ۔ اذِيَت دينا ۔ بے سُکُون کَرنا ۔ بَرہَم کَرنا ۔ |
4810. | Annoyer | Noun اذِيَت رَساں ۔ تَکليف دہ ۔ ناراض ۔ دِق يا تَنگ کَرنے والا ۔ |
4811. | Annoying | part.adj. آزاردہ ۔ تکلیف دہ ۔ دکھ دائی ۔ ایذا رساں Adjective تَکليف دہ ۔ وَجَہِ اذِيَت ۔ اذِيَت بَخش ۔ v. a. ستانا ۔ دق کرنا ۔ تکلیف دینا ۔ دکھ دینا ۔ ایذا دینا یا پہنچانا ۔ حیران کرنا Verb برہم کرنا ۔ ایذا پہنچانا ۔ Verb ناراض کَرنا ۔ دِق کَرنا ۔ اذِيَت دينا ۔ بے سُکُون کَرنا ۔ بَرہَم کَرنا ۔ |
4812. | Annoys | v. a. ستانا ۔ دق کرنا ۔ تکلیف دینا ۔ دکھ دینا ۔ ایذا دینا یا پہنچانا ۔ حیران کرنا Verb برہم کرنا ۔ ایذا پہنچانا ۔ Verb ناراض کَرنا ۔ دِق کَرنا ۔ اذِيَت دينا ۔ بے سُکُون کَرنا ۔ بَرہَم کَرنا ۔ |
4813. | Annual | a. 1. برسی ۔ سالانہ 2. فصلی ۔ رت کا ۔ ایک برسی n. 1. فصلی یا رت کا پودا 2. سالانہ رسالہ (سال نامہ) Adjective سالانہ ۔ سال بعد ۔ ایک سال سے اگلا سال ۔ Noun, Adjective سالانہ مثلاً یگ سالہ پودا جو ایک ہی سال میں اُگنے ، بڑھنے اور بیج دینے کے بعد خُشک ہو جاۓ ۔ Adjective سالانَہ ۔ سال بہ سال ۔ سالنامَہ ۔ ايک سال کے مُطابِق شُمار ميں لايا جانے والا ۔ |
4814. | Annual charge | سالانہ محصول ۔ سال کا خرچہ ۔ سال بعد ملنے والا خرچہ ۔ |
4815. | Annual earning | سالانہ کمائی ۔ سال بعد اکٹھی ہونے والی کمائی ۔ |
4816. | Annual income | سالانہ آمدنی ۔ سالانہ اکٹھا ہونے والی کمائی ۔ |
4817. | Annual interest | سالانہ سود ۔ سال بعد بڑھنے والی رقم ۔ |
4818. | Annual lease | سالانہ پٹہ ۔ سالانہ کرایہ ۔ |
4819. | Annual letting value | Verb سالانہ مالیت کارایہ داری ۔ سالانہ کرایہ داری سے ملنے والی رقم ۔ |
4820. | Annual letting value, assessed | Verb تشخیص شدہ سالانہ ملیت کرایہ داری ۔ |
4821. | Annual letting value, proposed | Verb تجویز کردہ سالانہ مالیت کرایہ داری ۔ |
4822. | Annual return | سالانہ وشوارہ ۔ سال بعد واپس ملنے والی رقم ۔ |
4823. | Annual ring | Noun (نَباتِيات) سالانَہ حَلقے(تَنے ميں) کِسی چوب دار پودے کے تَنے کے گِرد لَکڑی کی سال بَہ سال افزائش ۔ |
4824. | Annual tenancy | سالانہ کرایہ داری ۔کسی گھر یا دکان کا سال بعد دیا جانے والا کرایہ ۔ |
4825. | Annual value | Verb سالانہ مالیت ۔ سال بعد ہونے والا فائدہ ۔ |
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 188 189 190 191 192 193 194 195 196 197 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.