English to Urdu Translation
annual found in 15 words. | ||
1. | Annual | a. 1. برسی ۔ سالانہ 2. فصلی ۔ رت کا ۔ ایک برسی n. 1. فصلی یا رت کا پودا 2. سالانہ رسالہ (سال نامہ) Adjective سالانہ ۔ سال بعد ۔ ایک سال سے اگلا سال ۔ Noun, Adjective سالانہ مثلاً یگ سالہ پودا جو ایک ہی سال میں اُگنے ، بڑھنے اور بیج دینے کے بعد خُشک ہو جاۓ ۔ Adjective سالانَہ ۔ سال بہ سال ۔ سالنامَہ ۔ ايک سال کے مُطابِق شُمار ميں لايا جانے والا ۔ |
2. | Annual charge | سالانہ محصول ۔ سال کا خرچہ ۔ سال بعد ملنے والا خرچہ ۔ |
3. | Annual earning | سالانہ کمائی ۔ سال بعد اکٹھی ہونے والی کمائی ۔ |
4. | Annual income | سالانہ آمدنی ۔ سالانہ اکٹھا ہونے والی کمائی ۔ |
5. | Annual interest | سالانہ سود ۔ سال بعد بڑھنے والی رقم ۔ |
6. | Annual lease | سالانہ پٹہ ۔ سالانہ کرایہ ۔ |
7. | Annual letting value | Verb سالانہ مالیت کارایہ داری ۔ سالانہ کرایہ داری سے ملنے والی رقم ۔ |
8. | Annual letting value, assessed | Verb تشخیص شدہ سالانہ ملیت کرایہ داری ۔ |
9. | Annual letting value, proposed | Verb تجویز کردہ سالانہ مالیت کرایہ داری ۔ |
10. | Annual return | سالانہ وشوارہ ۔ سال بعد واپس ملنے والی رقم ۔ |
11. | Annual ring | Noun (نَباتِيات) سالانَہ حَلقے(تَنے ميں) کِسی چوب دار پودے کے تَنے کے گِرد لَکڑی کی سال بَہ سال افزائش ۔ |
12. | Annual tenancy | سالانہ کرایہ داری ۔کسی گھر یا دکان کا سال بعد دیا جانے والا کرایہ ۔ |
13. | Annual value | Verb سالانہ مالیت ۔ سال بعد ہونے والا فائدہ ۔ |
14. | Annually | adv. سال کے سال ۔ سال بسال ۔ ہر سال ۔ سالانہ ۔ ہر برس Verb, Adverb سالانہ ۔ ہر سال ۔ سال بعد ۔ Adverb سالانَہ ۔ سال بَہ سال ۔ ہَر سال ۔ |
15. | Annuals | a. 1. برسی ۔ سالانہ 2. فصلی ۔ رت کا ۔ ایک برسی n. 1. فصلی یا رت کا پودا 2. سالانہ رسالہ (سال نامہ) Adjective سالانہ ۔ سال بعد ۔ ایک سال سے اگلا سال ۔ Noun, Adjective سالانہ مثلاً یگ سالہ پودا جو ایک ہی سال میں اُگنے ، بڑھنے اور بیج دینے کے بعد خُشک ہو جاۓ ۔ Adjective سالانَہ ۔ سال بہ سال ۔ سالنامَہ ۔ ايک سال کے مُطابِق شُمار ميں لايا جانے والا ۔ |
annual found in 15 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.