English to Urdu Translation

m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    188    189    190    191    192    193    194    195    196    197    Next
4801.Moroccon.
ایک قسم کا عمدہ اور قیمتی چمڑا
4802.Morocco, morocco leatherNoun
مراکش ۔ مراکو ۔ مراکشی چمڑا ۔ عمدہ لچکدار اور دانہ دار چمڑا ۔ جو بکری کی کھال سے مراکش میں بنتا تھا ۔
4803.Moroccosn.
ایک قسم کا عمدہ اور قیمتی چمڑا
4804.MoronGreek
طِفل دماغ ۔ طِفل مزاج ۔ ذہنی طور پر پسماندہ بالغ جس کی ذہانت آٹھ سے بارہ بَرَس کے بچے جِتنی ہوتی ہے ۔ بَیوقُوف ۔ احمق شَخَص ۔
Noun
طِفل دماغ ۔ طِفل مزاج ۔ ذہنی طور پر پس ماندہ بالغ جس کی ذہانت آٹھ سے بارہ برس کے بچے جتنی ہوتی ہے ۔ بیوقوف ۔ احمق شخص ۔
4805.MoronicAdjective
احمقانہ ۔ بیوقوفانہ ۔ طفلا ۔ طفلانہ ۔
4806.MoronicallyAdverb
طِفلانہ انداز سے ۔ طِفل مزاجی سے ۔ طِفل دماغی سے ۔
4807.Moronism, moronityNoun
طِفل دماغی ۔ طِفل مزاجی ۔ بیوقوفی ۔ حماقت ۔
4808.Moroseadj.
زودرنج۔ تُرش رو۔ بدخُو۔ ترش مزاج۔ سخت۔ تُند۔ روکھا۔ (تیکھا)
Adjective
اکل کھرا ۔ چڑچڑا ۔ روکھا ۔ ترش رو ۔ تیکھا ۔ اداس ۔
4809.Moroselyadv.
ترش مزاج سے۔ ترش روئی سے۔ تنک مزاجی سے۔ روکھے پن سے۔ زود رنجی سے۔ بدخوئی سے۔ (تیکھے پن سے)
Adverb
اکل کھرے پن سے ۔ چڑچڑے پن سے ۔
4810.Morosenessn.
زود رنجی۔ ترش روئی۔ تنک مزاجی ۔ بدخوئی۔ روکھا پن۔
4811.Moroseness, morosityNoun
اکل کھرا پن ۔ تیکھا پن ۔ بزمردگی ۔ چڑچڑا پن ۔
4812.Moroseradj.
زودرنج۔ تُرش رو۔ بدخُو۔ ترش مزاج۔ سخت۔ تُند۔ روکھا۔ (تیکھا)
Adjective
اکل کھرا ۔ چڑچڑا ۔ روکھا ۔ ترش رو ۔ تیکھا ۔ اداس ۔
4813.Morosestadj.
زودرنج۔ تُرش رو۔ بدخُو۔ ترش مزاج۔ سخت۔ تُند۔ روکھا۔ (تیکھا)
Adjective
اکل کھرا ۔ چڑچڑا ۔ روکھا ۔ ترش رو ۔ تیکھا ۔ اداس ۔
4814.Morosityn.
زود رنجی۔ ترش روئی۔ تنک مزاجی ۔ بدخوئی۔ روکھا پن۔
4815.MorphNoun
مصرفہ ۔ صوتیہ یا فونیم کی وہ کم سے کم بامعنی ترکیب جسے مزید مفہومی مجموعے میں تقسیم نہ کیا جا سکے ۔
4816.MorphallaxisNoun
دگر شکلیت ۔ ایک طرح کی باز پیدایش جو خلیوں کی تقسیم کی بجائے خلیوں کی تنظیمِ نو پر انحصار کرتی ہے ۔
4817.MorphemeNoun
صرفیہ ۔ زبان کی مختصر ترین بامعنی ساختمانی اکائی جو ایسے دگر مصرفی مجموں پر مشتمل ہو ۔ جو معنوی مشابہت اور تقسیم کی قطعی خصوصیات کے حامل ہوں ۔
4818.MorphemicAdjective
صرفیائی ۔ صرفیوں سے متعلق ۔
4819.MorphemicallyAdverb
صرفیے کے انداز سے ۔
4820.MorphemicsNoun
صرفیات ۔ الفاظ کی تشکیل اور ساخت میں صوفیائی ترکیب کا مطالعہ ۔
4821.Morpheusn.
نیند۔ خواب۔ سُپن دیبی
4822.Morphian.
افیم کا ست یا ہیر۔ اصل الافیم۔ (مارفیا)
Noun
جوہرِ افیون ۔ افیون کا ست ۔ مارفیا ۔ افیون کے ست سے متعلق ۔
4823.Morphina, morphinen.
افیم کا ست یا ہیر۔ اصل الافیم۔ (مارفیا)
Noun
جوہرِ افیون ۔ افیون کا ست ۔ مارفیا ۔ افیون کے ست سے متعلق ۔
4824.Morphine, morphiaNoun
مارفین ۔ جوہر افیون ۔ مارفیا ۔ افیم کا ست ۔ تلخ قلمی قلیاسا ۔ جو افیم کا سب سے اہم نشہ آور جزوِ اعظم ہے ۔ یہ دواوں میں استعمال ہوتا ہے ۔
4825.MorphinicAdjective
مارفیائی ۔ جوہر افیون سے متعلق ۔
m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    188    189    190    191    192    193    194    195    196    197    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.