English to Urdu Translation

morph found in 21 words.
1.MorphNoun
مصرفہ ۔ صوتیہ یا فونیم کی وہ کم سے کم بامعنی ترکیب جسے مزید مفہومی مجموعے میں تقسیم نہ کیا جا سکے ۔
2.MorphallaxisNoun
دگر شکلیت ۔ ایک طرح کی باز پیدایش جو خلیوں کی تقسیم کی بجائے خلیوں کی تنظیمِ نو پر انحصار کرتی ہے ۔
3.MorphemeNoun
صرفیہ ۔ زبان کی مختصر ترین بامعنی ساختمانی اکائی جو ایسے دگر مصرفی مجموں پر مشتمل ہو ۔ جو معنوی مشابہت اور تقسیم کی قطعی خصوصیات کے حامل ہوں ۔
4.MorphemicAdjective
صرفیائی ۔ صرفیوں سے متعلق ۔
5.MorphemicallyAdverb
صرفیے کے انداز سے ۔
6.MorphemicsNoun
صرفیات ۔ الفاظ کی تشکیل اور ساخت میں صوفیائی ترکیب کا مطالعہ ۔
7.Morpheusn.
نیند۔ خواب۔ سُپن دیبی
8.Morphian.
افیم کا ست یا ہیر۔ اصل الافیم۔ (مارفیا)
Noun
جوہرِ افیون ۔ افیون کا ست ۔ مارفیا ۔ افیون کے ست سے متعلق ۔
9.Morphina, morphinen.
افیم کا ست یا ہیر۔ اصل الافیم۔ (مارفیا)
Noun
جوہرِ افیون ۔ افیون کا ست ۔ مارفیا ۔ افیون کے ست سے متعلق ۔
10.Morphine, morphiaNoun
مارفین ۔ جوہر افیون ۔ مارفیا ۔ افیم کا ست ۔ تلخ قلمی قلیاسا ۔ جو افیم کا سب سے اہم نشہ آور جزوِ اعظم ہے ۔ یہ دواوں میں استعمال ہوتا ہے ۔
11.MorphinicAdjective
مارفیائی ۔ جوہر افیون سے متعلق ۔
12.MorphinismNoun
سمیت مارفیا ۔ مارفیا کی عادت ۔ جوہر افیون کے استعمال کی عادت سے پیدا شدہ مریضانہ کیفیت ۔
13.MorphinomaniaNoun
خبطِ مارفیا ۔ مارفیا کا خبط یا جنون ۔ جوہرِ افیون کی شدید خواہش جس پر قابو نہ پایا جا سکے ۔
14.MorphinomaniacNoun
مارفیا کا خبطی ۔ جوہرِ افیون کھانے کی شدید خواہش رکھنے والا شخص ۔ مارفیا کا عادی ۔
15.MorphogenesisNoun
بروزِ شکل ۔ بروزِ عضو ۔ کسی عضویے یا اس کے حصّے کی نشوونما کے دوران صورت یا ساخت میں تبدیلیاں ۔
16.Morphogenetic, morphogenicAdjective
شکل زائی ۔ بروز عضو سے متعلق ۔
17.Morphologic, morphologicalAdjective
شکلیاتی ۔ صوریاتی ۔ مصرفیاتی ۔
18.MorphologicallyAdverb
شکلیاتی ۔ صوریاتی ۔ صوفیاتی یا صوفیائی طریقے سے ۔
19.MorphologistNoun
ماہر شکلیات ۔
20.MorphologyNoun
شکلیات ۔ صوریات ۔ علمِ اشکال الا عضا ۔ حیوانات اور نباتات کی شکل اور ساخت کا مطالعہ ۔
21.MorphophonemicsNoun
مصرفی صوتیات ۔ مصرفوں کے باہمی ترکیب پا کر الفاظ یا بڑے ساختمان بننے کے دوران صوتیائی تبدیلیوں اور تغیرات کا علم ۔
morph found in 21 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.