English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    188    189    190    191    192    193    194    195    196    197    Next
4801.TransmissibilityNoun
تَرسیل پذیری ۔ اِنتقال پذیری ۔ ایصال پذیری ۔ گُزر پذیری ۔
4802.TransmissibleAdjective
تَرسیل پذیر ۔ سرایت پذیر ۔ ایصال پذیر ۔
4803.TransmissionNoun
تَرسیل ۔ تَرسیل کا عمَل ۔ تَرسیلی حالَت ۔ خَبَر رسانی ۔ اِنتقال ۔
4804.Transmitv. a.
ابلاغ کرنا۔ ارسال کرنا۔ روانہ کرنا۔ ترسیل کرنا۔ بھیجنا۔ پہنچانا۔ پٹھانا۔ منتقل کرنا
Verb
تَرسیل کرنا ۔ مُنتقِل کرنا ۔ ایک جگہ سے دُوسری جگہ پہُنچانا ۔
4805.Transmitsv. a.
ابلاغ کرنا۔ ارسال کرنا۔ روانہ کرنا۔ ترسیل کرنا۔ بھیجنا۔ پہنچانا۔ پٹھانا۔ منتقل کرنا
Verb
تَرسیل کرنا ۔ مُنتقِل کرنا ۔ ایک جگہ سے دُوسری جگہ پہُنچانا ۔
4806.TransmittableAdjective
تَرسیل پذیر ۔ قابلِ ارسال ۔ قابلِ عبُور ۔ اِنتقال پذیر ۔
4807.Transmittaln.
تبلیغ۔ ارسال
Noun
عملِ تَرسیل ۔ اِنتقال ۔ ایصال ۔ گُزر حرارت ۔
4808.Transmittalsn.
تبلیغ۔ ارسال
Noun
عملِ تَرسیل ۔ اِنتقال ۔ ایصال ۔ گُزر حرارت ۔
4809.TransmittanceNoun
عملِ تَرسیل ۔ بھیجنے کا عمَل ۔ کِسی پیغام یا اِشارے کی تَرسیل ۔
4810.TransmittancyNoun
تَرسیلی اِستعداد ۔
4811.Transmittedv. a.
ابلاغ کرنا۔ ارسال کرنا۔ روانہ کرنا۔ ترسیل کرنا۔ بھیجنا۔ پہنچانا۔ پٹھانا۔ منتقل کرنا
Verb
تَرسیل کرنا ۔ مُنتقِل کرنا ۔ ایک جگہ سے دُوسری جگہ پہُنچانا ۔
4812.Transmittern.
پہنچانے یا بھیجنے والا۔ ارسال کنندہ۔ ٹیلیفون وغیرہ کا آلہٴ ترسیل
Noun
مُرسِل ۔ ٹرانسمیٹر ۔ پہُنچانے والا ۔ مُنتقِل کَرنے والا ۔ آلہ تَرسیل ۔
4813.Transmittersn.
پہنچانے یا بھیجنے والا۔ ارسال کنندہ۔ ٹیلیفون وغیرہ کا آلہٴ ترسیل
Noun
مُرسِل ۔ ٹرانسمیٹر ۔ پہُنچانے والا ۔ مُنتقِل کَرنے والا ۔ آلہ تَرسیل ۔
4814.Transmittibleadj.
قابل ارسال۔ بھیجنے جوگ
4815.Transmittingv. a.
ابلاغ کرنا۔ ارسال کرنا۔ روانہ کرنا۔ ترسیل کرنا۔ بھیجنا۔ پہنچانا۔ پٹھانا۔ منتقل کرنا
Verb
تَرسیل کرنا ۔ مُنتقِل کرنا ۔ ایک جگہ سے دُوسری جگہ پہُنچانا ۔
4816.TransmogrificationNoun
قَلب ماہئیت جو حیرت انگیز ہو ۔ کُلی طور پَر کایا پَلَٹ ۔
4817.TransmogrifyVerb
کایا پَلَٹ کر دینا ۔ قطعی طور پر شَکَل کو بدل دینا ۔ ہئیت کو بدل دینا ۔
4818.TransmuralNoun
دیوار میں سے مَثلاً عُضو ، رَگ یا سِسٹ کا
4819.Transmutableadj.
قابل تبدیل۔ پلٹ جوگ
Adjective
تَقَلَّب پذیر ۔ قَلب ماہئیت کے قابِل ۔ تَقلیب پذیر ۔
4820.TransmutablenessNoun
قَلب ماہئیت کی اِستعداد ۔ تَقلیب پذیری ۔ قَلب پذیری ۔ کایا پَلٹی ۔
4821.TransmutablyAdverb
قَلب ماہئیت سے ۔ تَقلیب پذیری سے ۔
4822.Transmutationn.
1. ایک شے کا دوسری شے ہو جانا۔ تبدیل۔ استحالہ۔ تقلیب
2. تبدیل معادلہ
3. قلب ماہیت
Noun
تَقَلَّب ۔ کایا پَلَٹ ۔ قَلب ماہئیت کا عمَل ۔ تَقلیب کا عمَل ۔
4823.Transmutationsn.
1. ایک شے کا دوسری شے ہو جانا۔ تبدیل۔ استحالہ۔ تقلیب
2. تبدیل معادلہ
3. قلب ماہیت
Noun
تَقَلَّب ۔ کایا پَلَٹ ۔ قَلب ماہئیت کا عمَل ۔ تَقلیب کا عمَل ۔
4824.Transmutev. a.
دوسری شے بنا دینا۔ تبدیل کرنا۔ کایا پلٹ کرنا۔ بدلنا۔ قلب ماہیت کرنا۔ اسحالہ کرنا
Verb
ماہئیت بدلنا ۔ کِسی چیز کی نوعیت کو دُوسری شے کی نوعیت میں بدلنا ۔ تَقلیب کَرنا ۔
4825.Transmutedv. a.
دوسری شے بنا دینا۔ تبدیل کرنا۔ کایا پلٹ کرنا۔ بدلنا۔ قلب ماہیت کرنا۔ اسحالہ کرنا
Verb
ماہئیت بدلنا ۔ کِسی چیز کی نوعیت کو دُوسری شے کی نوعیت میں بدلنا ۔ تَقلیب کَرنا ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    188    189    190    191    192    193    194    195    196    197    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.