English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    192    193    194    195    196    197    198    199    200    201    Next
4901.TransvaluationNoun
نئے قواعد کے مُطابِق تَبدیل شُدہ قیمت بَندی ۔
4902.TransvalueVerb
نئے قواعد کے مُطابِق دُوبارہ قیمت مُقرّر کَرنا ۔ عام طور پَر رائج الوقت معیّاروں کو رَد کَر کے ۔
4903.TransventricularNoun
دِل کے بَطین میں سے
4904.Transversaladj.
آڑا۔ ترچھا۔ بینڈا
Adjective
آڑا ۔ عرضی ۔ قاطع ۔ جو خَطُوط کے ایک سِرے کو قطع کَرے ۔
4905.TransversallyAdverb
عرضاً قطع کَرتے ہُوۓ ۔
4906.TransverseAdjective
قاطع ۔ مُستَعرَض ۔ اُریب ۔ آڑا ۔ عرضی ۔ جو عرضاً واقع ہو ۔
adj.
آڑا۔ ترچھا۔ بینڈا
Adjective
آڑا ۔ عرضی ۔ قاطع ۔ جو خَطُوط کے ایک سِرے کو قطع کَرے ۔
4907.Transverse colonNoun
بڑی آنت کا وہ حِصّہ جو ناف کے خلا کے آر پار دائیں سے بائیں نِکلا ہُوا اور ناف کے دائیں بائیں اطراف پَر ، اُوپَر اور نیچے کے حِصّوں سے ممیز ہوتا ہے ۔
4908.Transverse processNoun
زائدہ مُستَعرِض ۔ ریڑھ کی ہَڈی کے ہَر جوڑ کی بَغلی توسیع ۔
4909.Transverselyadj.
اریبواں۔ ترچھا۔ آڑا
Adverb
عرضاً ۔ عرض میں ۔ چوڑائی کے بَل ۔ آڑا ۔ اُریبواں ۔ تِرچھا ۔
4910.TransvesicalNoun
بَلَیڈَر میں سے
4911.TransvestismNoun
خِلط لِباسی ۔ جِنسِ مُخالِف کا لِباس پہننے کی عادت یا مَجبُوری ۔
4912.TransvestiteNoun
جِنسِ مُخالِف کا لِباس پہننے والا ۔ خواجہ سِرا ۔ ہیجڑا ۔
4913.Trapv. a.
1. پھانسنا۔ دام میں پکڑنا۔ بجھانا
2. حکمت یا جل دے کر پکڑنا
n.
1. دام۔ جال۔ پھندا۔ جانور پکڑنے کی کل
2. چور گڑھا۔ کمین گاہ
3. گھات۔ فن فریب۔ چالاکی۔ داؤں
4. گلی ڈنڈا
5. چیز بست۔ بدنا بوریا۔ شجرہ قلہ
6. یکہ بگی
Noun
پھَندا ۔ جال ۔ گڑھا ۔ سازِش ۔ چھَل ۔ جھانسا ۔ دام ۔
Noun
زینہ پَتّھر ۔ سیاہ پَتّھر ۔ سیاہ رَنگ کی سَتُون نُما آتِش فشاں چٹّان ۔ جیسے بَسالٹ ۔ بادامی آتِشی پَتّھر ۔
Verb
گھوڑے پَر ساز رکھنا ۔ سجانا ۔ وَردی پہننا ۔ سَج سجا کَر تیّار ہونا ۔ جھول ڈالنا ۔
4914.Trap doorNoun
چور دَروازہ ۔ فَرش یا چھَت میں لگا ہُوا دَروازہ ۔ فَرشی دَر ۔ سَقفی دَر ۔
4915.Trap rockNoun
زینہ چَٹّان ۔ سیاہ رَنگ کی سَتُون نُما آتِش فشاں چَٹّان ۔
4916.Trapann.
داؤں۔ گھات۔ جال
v. a.
پھندے سے پکڑنا
4917.Trapdoorn.
دروازہ جو چھت یا تہ خانے میں ہو۔ چور دروازہ
4918.Trapdoorsn.
دروازہ جو چھت یا تہ خانے میں ہو۔ چور دروازہ
4919.Trapesn.
سست اور پھؤڑ عورت
4920.Trapezen.
ورزشی جھولا
Noun
وَرزَشی جھُولا ۔ ایک قِسم کا جھُولا ، جِس کے دو عمودی ڈَنڈے ، جِن میں ایک اُفقی ڈَنڈا ہوتا ہے ، زمین سے ذرا اُونچے فاصلے پَر دو رسیّوں سے لَٹکاۓ جاتے ہیں ۔
4921.Trapezesn.
ورزشی جھولا
Noun
وَرزَشی جھُولا ۔ ایک قِسم کا جھُولا ، جِس کے دو عمودی ڈَنڈے ، جِن میں ایک اُفقی ڈَنڈا ہوتا ہے ، زمین سے ذرا اُونچے فاصلے پَر دو رسیّوں سے لَٹکاۓ جاتے ہیں ۔
4922.Trapezian.
منحرف شکل۔ بکھم کون۔ چتر بھج
Noun
مُنحَرِف ۔ چار خَطُوطِ مُستَقیم کی سادہ سی شَکَل جِس کے دو خَط بھی مَتوازی نہ ہوں ۔ جِس کے کوئی دو ضلعے مَتوازی نہ ہوں ۔
4923.TrapezistNoun
جھُولے پَر وَرزشیں کَرنے والا ۔ دِکھانے والا ۔
4924.Trapeziumn.
منحرف شکل۔ بکھم کون۔ چتر بھج
Noun
مُنحَرِف ۔ چار خَطُوطِ مُستَقیم کی سادہ سی شَکَل جِس کے دو خَط بھی مَتوازی نہ ہوں ۔ جِس کے کوئی دو ضلعے مَتوازی نہ ہوں ۔
4925.Trapeziumsn.
منحرف شکل۔ بکھم کون۔ چتر بھج
Noun
مُنحَرِف ۔ چار خَطُوطِ مُستَقیم کی سادہ سی شَکَل جِس کے دو خَط بھی مَتوازی نہ ہوں ۔ جِس کے کوئی دو ضلعے مَتوازی نہ ہوں ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    192    193    194    195    196    197    198    199    200    201    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.