English to Urdu Translation
trap found in 29 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
1. | Trap | v. a. 1. پھانسنا۔ دام میں پکڑنا۔ بجھانا 2. حکمت یا جل دے کر پکڑنا n. 1. دام۔ جال۔ پھندا۔ جانور پکڑنے کی کل 2. چور گڑھا۔ کمین گاہ 3. گھات۔ فن فریب۔ چالاکی۔ داؤں 4. گلی ڈنڈا 5. چیز بست۔ بدنا بوریا۔ شجرہ قلہ 6. یکہ بگی Noun پھَندا ۔ جال ۔ گڑھا ۔ سازِش ۔ چھَل ۔ جھانسا ۔ دام ۔ Noun زینہ پَتّھر ۔ سیاہ پَتّھر ۔ سیاہ رَنگ کی سَتُون نُما آتِش فشاں چٹّان ۔ جیسے بَسالٹ ۔ بادامی آتِشی پَتّھر ۔ Verb گھوڑے پَر ساز رکھنا ۔ سجانا ۔ وَردی پہننا ۔ سَج سجا کَر تیّار ہونا ۔ جھول ڈالنا ۔ |
2. | Trap door | Noun چور دَروازہ ۔ فَرش یا چھَت میں لگا ہُوا دَروازہ ۔ فَرشی دَر ۔ سَقفی دَر ۔ |
3. | Trap rock | Noun زینہ چَٹّان ۔ سیاہ رَنگ کی سَتُون نُما آتِش فشاں چَٹّان ۔ |
4. | Trapan | n. داؤں۔ گھات۔ جال v. a. پھندے سے پکڑنا |
5. | Trapdoor | n. دروازہ جو چھت یا تہ خانے میں ہو۔ چور دروازہ |
6. | Trapdoors | n. دروازہ جو چھت یا تہ خانے میں ہو۔ چور دروازہ |
7. | Trapes | n. سست اور پھؤڑ عورت |
8. | Trapeze | n. ورزشی جھولا Noun وَرزَشی جھُولا ۔ ایک قِسم کا جھُولا ، جِس کے دو عمودی ڈَنڈے ، جِن میں ایک اُفقی ڈَنڈا ہوتا ہے ، زمین سے ذرا اُونچے فاصلے پَر دو رسیّوں سے لَٹکاۓ جاتے ہیں ۔ |
9. | Trapezes | n. ورزشی جھولا Noun وَرزَشی جھُولا ۔ ایک قِسم کا جھُولا ، جِس کے دو عمودی ڈَنڈے ، جِن میں ایک اُفقی ڈَنڈا ہوتا ہے ، زمین سے ذرا اُونچے فاصلے پَر دو رسیّوں سے لَٹکاۓ جاتے ہیں ۔ |
10. | Trapezia | n. منحرف شکل۔ بکھم کون۔ چتر بھج Noun مُنحَرِف ۔ چار خَطُوطِ مُستَقیم کی سادہ سی شَکَل جِس کے دو خَط بھی مَتوازی نہ ہوں ۔ جِس کے کوئی دو ضلعے مَتوازی نہ ہوں ۔ |
11. | Trapezist | Noun جھُولے پَر وَرزشیں کَرنے والا ۔ دِکھانے والا ۔ |
12. | Trapezium | n. منحرف شکل۔ بکھم کون۔ چتر بھج Noun مُنحَرِف ۔ چار خَطُوطِ مُستَقیم کی سادہ سی شَکَل جِس کے دو خَط بھی مَتوازی نہ ہوں ۔ جِس کے کوئی دو ضلعے مَتوازی نہ ہوں ۔ |
13. | Trapeziums | n. منحرف شکل۔ بکھم کون۔ چتر بھج Noun مُنحَرِف ۔ چار خَطُوطِ مُستَقیم کی سادہ سی شَکَل جِس کے دو خَط بھی مَتوازی نہ ہوں ۔ جِس کے کوئی دو ضلعے مَتوازی نہ ہوں ۔ |
14. | Trapezius | Noun مُنحَرفیہ ۔ عُضلہٴ مُنحَرفہ ۔ پُشتِ گَردن کے لَمبے تکونے پَٹّھوں میں سے کوئی پَٹّھا یا عُضلہ ۔ |
15. | Trapezohedron | n. شکل مجسم جو چوبیس منحرف مساوی اور متشابہ اشکال سے محیط ہو Noun مُنحَرِف السَطوح مُجَسّم ۔ کَرِسٹَل ۔ جامَد جِس کے چہرے تمام تَر مُنحَرِفات ہوتے ہیں ۔ |
16. | Trapezoid | n. ذواربعتہ الاضلاع جس کے دو ضلعے مقابل کے متوازی ہوں۔ مربع منحرف Noun مُربع مُنحَرِف نُما ۔ چار خَطوں والی سادہ سی شَکَل جِس کے دو مُقابِل خَط مَتوازی ہوں ۔ |
17. | Trapezoidal | Adjective مُنحَرِف نُما ۔ مُربّع کی شَکَل کا ۔ |
18. | Trapezoids | n. ذواربعتہ الاضلاع جس کے دو ضلعے مقابل کے متوازی ہوں۔ مربع منحرف Noun مُربع مُنحَرِف نُما ۔ چار خَطوں والی سادہ سی شَکَل جِس کے دو مُقابِل خَط مَتوازی ہوں ۔ |
19. | Trappanner | n. پھنسانے والا۔ پھانسنے والا |
20. | Trapped | v. a. 1. پھانسنا۔ دام میں پکڑنا۔ بجھانا 2. حکمت یا جل دے کر پکڑنا n. 1. دام۔ جال۔ پھندا۔ جانور پکڑنے کی کل 2. چور گڑھا۔ کمین گاہ 3. گھات۔ فن فریب۔ چالاکی۔ داؤں 4. گلی ڈنڈا 5. چیز بست۔ بدنا بوریا۔ شجرہ قلہ 6. یکہ بگی Noun پھَندا ۔ جال ۔ گڑھا ۔ سازِش ۔ چھَل ۔ جھانسا ۔ دام ۔ Noun زینہ پَتّھر ۔ سیاہ پَتّھر ۔ سیاہ رَنگ کی سَتُون نُما آتِش فشاں چٹّان ۔ جیسے بَسالٹ ۔ بادامی آتِشی پَتّھر ۔ Verb گھوڑے پَر ساز رکھنا ۔ سجانا ۔ وَردی پہننا ۔ سَج سجا کَر تیّار ہونا ۔ جھول ڈالنا ۔ |
21. | Trapper | Noun پھَندا شِکاری ۔ پھَندے سے شِکار کَرنے والا ۔ گھوڑے پَر ساز رکھنا ۔ سجانا ۔ |
22. | Trapping | v. a. 1. پھانسنا۔ دام میں پکڑنا۔ بجھانا 2. حکمت یا جل دے کر پکڑنا n. 1. دام۔ جال۔ پھندا۔ جانور پکڑنے کی کل 2. چور گڑھا۔ کمین گاہ 3. گھات۔ فن فریب۔ چالاکی۔ داؤں 4. گلی ڈنڈا 5. چیز بست۔ بدنا بوریا۔ شجرہ قلہ 6. یکہ بگی Noun پھَندا ۔ جال ۔ گڑھا ۔ سازِش ۔ چھَل ۔ جھانسا ۔ دام ۔ Noun زینہ پَتّھر ۔ سیاہ پَتّھر ۔ سیاہ رَنگ کی سَتُون نُما آتِش فشاں چٹّان ۔ جیسے بَسالٹ ۔ بادامی آتِشی پَتّھر ۔ Verb گھوڑے پَر ساز رکھنا ۔ سجانا ۔ وَردی پہننا ۔ سَج سجا کَر تیّار ہونا ۔ جھول ڈالنا ۔ |
23. | Trappings | pl.n. 1. آرائش۔ زیبائش۔ زیور 2. گھوڑے کا زیبائشی ساز۔ جھول Noun آرائشی سازوسامان ۔ گھوڑے کا ساز ۔ لِباس یا وَردی کا آرائشی سامان ۔ بناوٴ سَنوار کا سامان ۔ |
24. | Trappist | Noun, Adjective ترابی ۔ رومی کیتھولِک راہبوں کے اُس سِلسِلے کا رُکَن جِس کی خَصُوصیت دَرویشانہ زِندگی بَسَر کَرنا ہے ۔ |
25. | Traps | Noun آلہ ہاۓ موسیقی بجانے کے مُختَلِف طریقے جو رَقص یا جاز بینڈ کے دوران ڈھول تاشے یا جھانجھ مَجھیرے کے طور اِستعمال کیے جاتے ہیں ۔ سَفری اسباب ، ذاتی سامان ۔ v. a. 1. پھانسنا۔ دام میں پکڑنا۔ بجھانا 2. حکمت یا جل دے کر پکڑنا n. 1. دام۔ جال۔ پھندا۔ جانور پکڑنے کی کل 2. چور گڑھا۔ کمین گاہ 3. گھات۔ فن فریب۔ چالاکی۔ داؤں 4. گلی ڈنڈا 5. چیز بست۔ بدنا بوریا۔ شجرہ قلہ 6. یکہ بگی Noun پھَندا ۔ جال ۔ گڑھا ۔ سازِش ۔ چھَل ۔ جھانسا ۔ دام ۔ Noun زینہ پَتّھر ۔ سیاہ پَتّھر ۔ سیاہ رَنگ کی سَتُون نُما آتِش فشاں چٹّان ۔ جیسے بَسالٹ ۔ بادامی آتِشی پَتّھر ۔ Verb گھوڑے پَر ساز رکھنا ۔ سجانا ۔ وَردی پہننا ۔ سَج سجا کَر تیّار ہونا ۔ جھول ڈالنا ۔ |
trap found in 29 words & 2 pages. 1 2 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.