English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    193    194    195    196    197    198    199    200    201    202    Next
4926.Antagonisticaladj.
بپریت ۔ بردھ ۔ بمکھ ۔ مخالف ۔ خلاف ۔ برعکس ۔ ضد
Adjective
مخالفانہ ۔ معاہدانہ ۔
Adjective
مَعائدانہ ۔ حَريفانہ ۔ مُخالِفانَہ ۔ مُخاصِمانَہ ۔ عُضلَہ مُخاصِم ۔
4927.AntagonisticallyAdverb
حَريفانَہ ۔ مَعاندانَہ ۔ مُخالِفانَہ انداز ميں ۔
4928.Antagonistsn.
1. حریف ۔ مقابل ۔ مخاصم ۔ مخالف ۔ جوڑ ۔ پرتبادی
2. ایک پٹھا جو دوسرے کے خلاف حرکت کرتا ہے
Noun
حریف ۔ دشمن ۔ خلاف ۔
Noun
مُخالَف عُضلہ ۔ ایک عُضلہ جو دُوسرے کو حَرکت دینے کے لیے ڈھیلا ہوتا ہے ۔ ایسی دَوائی جو دُوسری دَوائی کے اثرات کو خَتَم کَرے
Noun
مَعائد ۔ حَريف ۔ مُخالِف ۔ مُخاصِم ۔ مُقابِل ۔ دُشمَن ۔
adj.
بپریت ۔ بردھ ۔ بمکھ ۔ مخالف ۔ خلاف ۔ برعکس ۔ ضد
Adjective
مخالفانہ ۔ معاہدانہ ۔
Adjective
مَعائدانہ ۔ حَريفانہ ۔ مُخالِفانَہ ۔ مُخاصِمانَہ ۔ عُضلَہ مُخاصِم ۔
4929.AntagonizeVerb
دشمن بنانا ۔ خلاف کرنا۔
4930.AntalkaliNoun
ضَدِالقَلی ۔ القَلی توڑ ۔ کوئی شے جو القَلی کو مُعتَدِل کَردے ۔
4931.AntalkalineAdjective
ضَدِ قَلوی ۔ القَلی کو غَير موثَّر کَرنے کی خَصُوصِيَت رَکھنے والی ۔
4932.AntaphrodisiacGreek
قاطِع باہ ۔ ایسا ایجنٹ جو جِنسی خواہِش کو کَم کَر دے ۔ جِنسی حِس کی غَیر موجُودگی
4933.Antarcticadj.
جنوبی قطب والا ۔ قطب جنوبی
Adjective
قُطَب جَنُوبی يا انٹار کَٹکا کا ۔ قُطَب جَنُوبی يا اُس کے نَواحی علاقے سے مُتعلِق ۔
4934.Antarctle, circleNoun
دائرَہ قُطَب جَنُوبی ۔
4935.Antarthriticadj.
گٹھیا مار ۔ دافع وجع المفاصل
4936.Antasthmaticadj.
دافع ضیق النفس ۔ دافع دمہ
4937.Antatrophicn.
تپ دق کا علاج
4938.Antbearn.
چیونٹی خور
4939.Antcatchern.
مور گیر
4940.Ante آگے ۔ پہلے ۔ پیش ۔ قبل
Adjective
پیش ۔ قبل ۔ آگے کا ۔
Noun
ادائی ۔ جُواری کی طَرَف سے لَگَايا گَيا داو ۔ اخراجات ميں شَراکَت ۔
4941.Ante meridienوہ بچہ جو شادی سے پہلے پیدا ہوتا ہے ۔
4942.Ante-chamber, ante-roomڈیوڑھی ۔ بيش کَمرَہ ۔ بيش دالان ۔ دہليز ۔
4943.Ante-diluvianAdjective
قَبلِ نُوح ۔ طُوفانِ نُوح سے پہلے موجُود ۔ عتيقی ۔ دَقیانُوسی ۔ پُرانا ۔ (اِسم) طُوفانِ نُوح سے پہلے کا اِنسان ۔
4944.Ante-mundaneAdjective
تَخليقِ کائنات سے پہلے کا ۔
4945.Ante-nuptial agreementNoun, Verb
معاہدہ قبل ازدواج ۔ کسی سے پہلے کوئی معاہدہ کیا جانا ۔
4946.Ante-nuptial childطفل ماقبل ازدواج ۔ پرانا بچہ ۔
4947.Ante-typeNoun
قَديم طَرز کا ۔ نَمُونَہِ اصلی ۔
4948.Ante-vertVerb
(امراضِيات) تھَپَک کَر رحَم کو اگے لے جانا ۔
4949.AnteaterNoun
مور خور ۔ آرڈ واک ۔ چِيونٹِياں کھانے والا ايک چوپايَہ جانوَر ۔
4950.Antebellumجَنگ سے قَبل ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    193    194    195    196    197    198    199    200    201    202    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.