English to Urdu Translation
| ante found in 54 words & 3 pages. 1 2 3 Next | ||
| 1. | Ante | آگے ۔ پہلے ۔ پیش ۔ قبل Adjective پیش ۔ قبل ۔ آگے کا ۔ Noun ادائی ۔ جُواری کی طَرَف سے لَگَايا گَيا داو ۔ اخراجات ميں شَراکَت ۔ |
| 2. | Ante meridien | وہ بچہ جو شادی سے پہلے پیدا ہوتا ہے ۔ |
| 3. | Ante-chamber, ante-room | ڈیوڑھی ۔ بيش کَمرَہ ۔ بيش دالان ۔ دہليز ۔ |
| 4. | Ante-diluvian | Adjective قَبلِ نُوح ۔ طُوفانِ نُوح سے پہلے موجُود ۔ عتيقی ۔ دَقیانُوسی ۔ پُرانا ۔ (اِسم) طُوفانِ نُوح سے پہلے کا اِنسان ۔ |
| 5. | Ante-mundane | Adjective تَخليقِ کائنات سے پہلے کا ۔ |
| 6. | Ante-nuptial agreement | Noun, Verb معاہدہ قبل ازدواج ۔ کسی سے پہلے کوئی معاہدہ کیا جانا ۔ |
| 7. | Ante-nuptial child | طفل ماقبل ازدواج ۔ پرانا بچہ ۔ |
| 8. | Ante-type | Noun قَديم طَرز کا ۔ نَمُونَہِ اصلی ۔ |
| 9. | Ante-vert | Verb (امراضِيات) تھَپَک کَر رحَم کو اگے لے جانا ۔ |
| 10. | Anteater | Noun مور خور ۔ آرڈ واک ۔ چِيونٹِياں کھانے والا ايک چوپايَہ جانوَر ۔ |
| 11. | Antebellum | جَنگ سے قَبل ۔ |
| 12. | Antecede | Verb پہلے ہونا۔ مقام ۔ زمانے کے لحاظ سے مقدم ہونا ۔ رتبے کے لحاظ سے مقدم ہونا ۔ مقابل ہونا ۔ Verb قَبل از وَقت جانا ۔ پہلے رَوانَہ ہونا ۔ ما قَبل آنا ۔ |
| 13. | Antecedence | Noun اوّلِيَت ۔ وَقتِ مُقَرَّر سے پہلے جانے کا عمَل يا صُورَت۔ |
| 14. | Antecedent | adj. مقدم ۔ پہلا ۔ قبل ۔ پیشین n. 1. پہلے آنے والا ۔ اگر گامی ۔ ما قبل 2. پہلا آنک ۔ رقم اول 3. موصول 4. شرط ۔ جملہ شرطیہ ۔ مقدم Noun ماقَبل ؛ شَرطِ مُقَدَّم ۔ مَکائی يا زَمانی لِحاظ سے پہلے جانے والا ۔ سابِقَہ رَوَيَہ ۔ اجداد ۔ |
| 15. | Antecedent breach | Noun, Verb خلاف ورزی ۔ ماقبل ۔ کسی چیز کے خلاف جانا اگر وہ پسند نہیں ہے ۔ |
| 16. | Antecedently | adv. پہلے سے ۔ پیشتر سے ۔ آگے ۔ قبل ازیں سابِقاً ۔ سابِقَہ وَقت ميں ۔ |
| 17. | Antecedents | حالات ۔ مقابل ۔ گذشتہ ۔ adj. مقدم ۔ پہلا ۔ قبل ۔ پیشین n. 1. پہلے آنے والا ۔ اگر گامی ۔ ما قبل 2. پہلا آنک ۔ رقم اول 3. موصول 4. شرط ۔ جملہ شرطیہ ۔ مقدم Noun ماقَبل ؛ شَرطِ مُقَدَّم ۔ مَکائی يا زَمانی لِحاظ سے پہلے جانے والا ۔ سابِقَہ رَوَيَہ ۔ اجداد ۔ |
| 18. | Antecessor | Noun رَہنُما ۔ آگے جانے والا ۔ پيش پيش ۔ ليڈَر ۔ |
| 19. | Antechamber | n. باہر کا کمرا ۔ ڈیوڑھی ۔ دہلیز ۔ پولی |
| 20. | Antechoir | Noun کِسی گِرجَہ کے احاطے کے اندَر ۔ سَماع خانے کے سامنے کی کھُلی جَگَہ ۔ |
| 21. | Anted | آگے ۔ پہلے ۔ پیش ۔ قبل Adjective پیش ۔ قبل ۔ آگے کا ۔ Noun ادائی ۔ جُواری کی طَرَف سے لَگَايا گَيا داو ۔ اخراجات ميں شَراکَت ۔ |
| 22. | Antedate | v. a. 1. اگلی متی یا تاریخلکھنا 2. پیش بندی کرنا ۔ پیش دستی کرنا ۔ پہل کرنا پہلے کی کوئی تاریخ ڈالنا ۔ Noun پيش تاريخ ۔ اصَل تاريخ سے پہلے کی تاريخ ۔ |
| 23. | Antedated | v. a. 1. اگلی متی یا تاریخلکھنا 2. پیش بندی کرنا ۔ پیش دستی کرنا ۔ پہل کرنا پہلے کی کوئی تاریخ ڈالنا ۔ Noun پيش تاريخ ۔ اصَل تاريخ سے پہلے کی تاريخ ۔ |
| 24. | Antedates | v. a. 1. اگلی متی یا تاریخلکھنا 2. پیش بندی کرنا ۔ پیش دستی کرنا ۔ پہل کرنا پہلے کی کوئی تاریخ ڈالنا ۔ Noun پيش تاريخ ۔ اصَل تاريخ سے پہلے کی تاريخ ۔ |
| 25. | Antedating | v. a. 1. اگلی متی یا تاریخلکھنا 2. پیش بندی کرنا ۔ پیش دستی کرنا ۔ پہل کرنا پہلے کی کوئی تاریخ ڈالنا ۔ Noun پيش تاريخ ۔ اصَل تاريخ سے پہلے کی تاريخ ۔ |
| ante found in 54 words & 3 pages. 1 2 3 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.